نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    عاطف۔۔۔۔4 اکتوبر عبداللہ۔۔۔۔22 فروری وفا۔۔۔۔۔۔10 جنوری میں (میں بھی تو ابھی بچہ ہی ہوں بقول روحانی بابا :p ) ۔۔۔۔25 اکتوبر
  2. محمود احمد غزنوی

    اے خدا

    اس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر جانے کیوں اسکا رنج مجھے دیر تک رہا
  3. محمود احمد غزنوی

    پی ٹی آئی کا غریب ترین رکن صوبائی اسمبلی قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    آن لائن قرآن اور اسلامی تعلیم

    مجھے انورمسعود کی مشہور نظم "لسی تے چاء" کی یاد آرہی ہے اور جب 'دودھ صاحب" کی رائے پوچھی جاتی ہے تو ۔۔وہی کہنے کو دل چاہ رہا ہے: میرا ووٹ اے دوہواں ولّے نبڑ لوو تسی آپے۔۔۔۔۔:D
  5. محمود احمد غزنوی

    لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

    چونا۔۔یعنی کہ چاول؟؟؟:p
  6. محمود احمد غزنوی

    ایہہ رواج اے مسجداں مندراں دا، ایتھے ہستیاں تے خودپرستیاں نیں۔۔۔میخانے وچ مستیاں ای مستیاں...

    ایہہ رواج اے مسجداں مندراں دا، ایتھے ہستیاں تے خودپرستیاں نیں۔۔۔میخانے وچ مستیاں ای مستیاں نیں۔۔۔ہوش کر بن کے ہشیار آجا۔۔۔۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    بقول اقبال۔۔۔۔ کہنے لگے کہ اونٹ ہے بھدا سا جانور۔۔۔ اچھی ہے گائے، رکھتی ہے کیا نوکدار سینگ
  8. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    اس بارے میں آپ اور روحانی بابا صاحب زیادہ بہتر بتاسکیں گے ۔ میرا اندازہ تو یہی ہے کہ اگر جوگ اور سادھ سے مراد ہے روحانیت و معرفت کی طلب میں دنیا سے کنارہ کش ہوجانا (یعنی دنیا کو دل سے نکال دینا) اور اگر اس مقصد کیلئے کچھ عرصہ عملی طور پر خلوت نشینی اور عزلت میں رہنا پڑے ، تو یہ سب تصوف میں بھی...
  9. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    شائد آپ نے میرے اس جملے کو ماقبل سے ملا کر پڑھا ہے، جبکہ میں نے اسے آگے آنے والے شعر سے ملا کر لکھا تھا۔۔۔ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے، چنانچہ ایک ہی نقطے نے محرم سے مجرم بنادیا:p
  10. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    ایسی بات نہیں ہے میں نے تو ہرگز یہ کہیں نہیں کہا یا لکھا یا سمجھا، کہ آپ جوگ اور سادھ کو تصوف کا حصہ سمجھتے ہیں۔یہ آج کرودھ کا نزول کیوں ہورہا ہے۔۔۔۔فریاد ہے، دہائی ہے :D
  11. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    محترم۔۔جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا کہ سوال یہ نہیں ہے کہ زنا بالجبر کے ملزم پر چار گواہوں کی عدم موجودگی پر حد لاگو ہونی چاہئیے یا تعزیر۔۔۔مسئلہ تو یہ ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ڈی این اے رپورٹ جیسی اہم forensic شہادت کو نظر انداز کردیا جائے؟ اسلامی فقہ کی کونسی ایسی شق ہے جو ڈی این اے ٹیسٹ کو یکسر...
  12. محمود احمد غزنوی

    شرعی ڈی این اے

    اسلامی نظریاتی کونسل کے اس عجیب اور مبہم سے فیصلے کو کھینچ تان کردفاع کرنے والے براہِ کرم اس بات کا جواب دے دیں کہ مذکورہ کالم میں بیان کردہ واقعہ (مزارِ قائد پر ہونے والا ریپ) میں مطلوم عورت کا یہ مفتیانِ کرام انصاف کس طرح دلوا سکتے ہیں؟ 4 گواہ تو بیچاری کو میسر آنہیں سکے، اب طبی معائنے اور...
  13. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    یہ لوگ Perennial Philosophers ہیں۔ دنیا کے ہر مذہب کی اسٹڈی کرتے ہیں اور عملی پریکٹس بھی کچھ عرصہ کرتے ہیں (اسکو سمجھنے کیلئے)۔۔لیکن انکی فلاسفی یہی ہے کہ سب مذاہب سے ہم اللہ تک یا حقیقت تک پہنچ سکتے ہیں۔ جبکہ تصوف اور صوفیہ چیزے دگر است۔
  14. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    پوری پوسٹ یہ تھی۔ بیچ میں سے کچھ جملے نجانے کیسے ڈیلیٹ ہوگئے، اسی لئے اقتباس لیکر شامل کردئیے ہیں۔ :)
  15. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    جوگی اور سادھو کا حوالہ اسلئیے دیا ہے کہ بہت سے لوگ جوگیوں اور سادھؤں کی ریاضتوں اور مشقوں سے حاصل کی گئی کیفیات اور نفسی کمالات کو تصوف سے مکس کرتے ہیں۔ آپ نے یقیناّ "تذکرہ غوثیہ" نامی مشہور کتاب کا مطالعہ ضرور کیا ہوگا۔ اس میں تذکرہ نگار جناب گل حسن قادری نے اپنے پیرومرشد کے حالاتِ زندگی...
  16. محمود احمد غزنوی

    روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ ہے (اظہار الحق)

    روحانیت کی ہر بندے کے نزدیک ایک علیحدہ definition ہوسکتی ہے۔۔لیکن کالم نگار نے جو بات لکھی ہے وہ حق سچ ہے کہ "روحانیت کا واحد سرچشمہ ذاتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہی ہیں"۔۔۔ہوسکتا ہے کہ کالم نگار کے مافی الضمیر میں روحانیت سے مراد اسلامی تصوف ہو ۔ چنانچہ جو وہ کہنا چاہتے ہیں ،وہ بات تو حق...
  17. محمود احمد غزنوی

    میری آواز میں ایک گانا

    آواز اچھی ہے آپکی لیکن سُر کہیں کہیں لڑکھڑاتے رہے ہیں۔۔ گانا آسان نہیں چنا آپ نے۔۔۔بہرحا ل ایک اچھی کوشش تھی اور بیک گراؤنڈ میوزک بھی زبردست تھا۔ :bighug:
  18. محمود احمد غزنوی

    میری آواز میں ایک گانا

    بچے سو جائیں، اسکے بعد سنتا ہوں:D
Top