نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    رکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی اور ان کے بیٹے وقاص قریشی شھید

    جس ملک کے قانون نافذ کرنے والے ادارے، اور اندرونی و بیرونی دشمنوں سے نمٹنے والے محافظ لمبی تان کر سو رہے ہوں، پھر وہاں یہی کہنا بنتا ہے کہ مسجد یا مدرسے میں نہ جانا بھائی ۔ آفیسرز میس (یعنی آفیسروں کا بھیلایا ہوا میس) زیادہ بہتر چوائس ہے:rolleyes:
  2. محمود احمد غزنوی

    دراندازی کا بھرپور جواب دیں گے۔ ائیر چیف

    دراندازی سے مراد ہے سیاستدانوں کی فوج کے امور میں در اندازی۔۔۔بیشک ایسی ہر کسی کوشش کہ بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا:p:D
  3. محمود احمد غزنوی

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    جیسے ان ملکوں کی چلتی ہے جہاں سیلز ٹیکس نہیں ہے
  4. محمود احمد غزنوی

    پشاور: مدرسے میں دھماکا،11 جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

    گمان غالب ہے کہ بریلویوں کی مسجد ہوگی۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔۔ سپریم کورٹ

    15 فیصد سیلز ٹیکس کا بھی کیا جواز ہے۔۔۔سراسر غیر اسلامی۔ دو آدمی خرید و فروخت کرتے ہیں ، انکی خرید و فروخت میں ھکومت کا 15 فیصد حصہ سراسر ڈاکہ ہے بلکہ غنڈہ گردی ہے۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ندیم صادق کی خودکشی اور پینتالیس کروڑ کی گھڑی

    لنک کھل تو گیا ہے لیکن خبر (یا کالم شائد) نظر نہیں آرہی۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    اے ابن آدم! میں بیمار پڑا تھا تو نے میری خبر نہیں لی۔ اے ابنِ آدم! میں نے تجھ سے کھانا مانگا...

    اے ابن آدم! میں بیمار پڑا تھا تو نے میری خبر نہیں لی۔ اے ابنِ آدم! میں نے تجھ سے کھانا مانگا تھا تو نے مجھے نہیں کھلایا اے ابن آدم! میں نے پینے کے لیے تجھ سے (پانی) مانگا تھا، تو نے مجھے نہیں پلایا
  8. محمود احمد غزنوی

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    یہ سمجھ نہیں آئی کہ طالبان نے قطر ہی کو کیوں منتخب کیا اپنا دفتر کھولنے کیلئے۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    گیڈر کی موت آئی تو اس نے شہر کا رخ کرلیا، اور شیر جب میڈیا میں آیا تو اسکا حال کتوں والا ہوگیا۔۔۔۔:p:D
  10. محمود احمد غزنوی

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    ویسے کچھ مستثنیات بھی ہیں۔۔۔الّا ما شاء اللہ۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی کا بس ہوسٹس پر تشدد

    میں تو حیران ہوں کہ یہ موصوفہ پبلک ٹانسپورٹ پر سفر کر رہی تھیں۔۔۔شائد اسی بات کا غصہ اندر ہی اندر لاوے کی طرح کھول رہا ہو کہ کہاں میں کہاں یہ مقام اور یہ عوام کالانعام۔۔۔:) لوگو مجھے سلام کرو میں وزیر ہوں گردن کے ساتھ خود بھی جُھکو میں وزیر ہوں گردن میں ہار ڈال دو میں جُھک سکوں اگر نعرے بھی...
  12. محمود احمد غزنوی

    یہ کابینہ ہمارے گھر میں رہنی چاہئے انکل

    شکریہ جناب۔۔۔یہ سب کیا دھرا سمدھیانے کا ہے، میں انہیں کچھ سمجھتا تھا اور یہ کچھ اور نکلے:p
  13. محمود احمد غزنوی

    یہ کابینہ ہمارے گھر میں رہنی چاہئے انکل

    قلمدانِ زراعت سمدھیانے کے لئے رکھ لو۔۔۔۔۔ یہی کچھ بے وزن سا لگ رہا ہے ۔ لیکن ماہرینِ فن ہی کچھ بتاسکتے ہیں قطعیت کے ساتھ :)
  14. محمود احمد غزنوی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    مکالمہ انہیں منظور نہیں، اور ملاکمہ (Boxing)ہمیں آتا نہیں :p ۔۔۔اب جائیں تو جائیں کہاں، سمجھ سکے کوئی جہاں، درد بھرے دل کی زباں:mad:
  15. محمود احمد غزنوی

    عرفان جعفری : اورنگزیب کے مزار پر ایک لمحہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ نظم تو کنور مہندرس سنگھ بیدی وغیرہ کو لکھنی چاہئیے تھی۔۔جعفری صاحب نے ایک اورنگزیب ہی پر کیوں عنایت کی :)
  16. محمود احمد غزنوی

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    موصوف کا نظریہ یہ ہے کہ اگر کوئی گروہ حکومتی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغاوت کا مرتکب ہوجائے، اور حکومت اس گروہ کی طاقت کو کچلنے کیلئے اس گروہ کے خلاف اگر کارروائیاں کرے، تو اس گروہ کو اسلام کی تعلیمات اور قرآن کی آیت کے مطابق قصاص لینے کا حق حاصل ہے:) چنانچہ انکے خیال کے مطابق طالبان...
  17. محمود احمد غزنوی

    ثاقب از اظہار الحق

    شکریہ جنابِ فلک شیر۔ میں بھی طالب علم ہی ہوں۔ سوالات تو علماء سے پوچھے جاتے ہیں۔ ہم تو آپس میں بس تبادلہ ِ خیال کرسکتے ہیں اور اسکے لئے حاضر ہوں، امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  18. محمود احمد غزنوی

    ثاقب از اظہار الحق

    مجھے یقین ہے کہ اگر " خواجہ صاحب" نامی کوئی بزرگ جاوید چوہدری سے ملے بھی ہونگے اور انہوں نے یہ نکاتِ دانش انکے گوش گذار کئے بھی ہونگے تو پھر بھی یہ بات بعید از قیاس ہے کہ انہوں نے بل گیٹس وغیرہ کی مثالیں دی ہوں۔ یہ محض جاوید چوہدری کی افسانہ نگاری ہے۔ کہ اگر آج کسی کو انسانیت سے گرا ہوا انسان...
  19. محمود احمد غزنوی

    اصلاح نثر "ایک ناقابل فراموش واقعہ"

    خالی تو نہیں ہے، آپکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو ہے ساتھ میں :p
Top