نتائج تلاش

  1. گرائیں

    بعد از طلاق متعہ؟

    http://thenews.com.pk/top_story_detail.asp?Id=21618 معاف کیجئیے گا، مگر یہ اصطلاح میرے لئے بالکل نئی ہے۔ کیا صاحب علم لوگوں میں سے کوئی اس پر روشنی ڈالنا گوارا کرے گا؟
  2. گرائیں

    فحش سایٹوں کو کیسے روکیں

    اگر آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر ابھی بھی استعمال کرتے ہیں تو وہاں ایک آپشن ہے، Content adviser کا، جو کہ آپ کو Tools menu میں ملے گا۔ شائد اس سے کام چل جائے۔
  3. گرائیں

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    نبیل، براہِ مہربانی اس ربط کو دیکھ لیں۔ میں نے کوشش کی ہے کہ آپ نے اور جہانزیب نے جو ہدایات دی ہیں اُن پہ مِن و عن عمل کروں۔ مجھے احساس ہے کہ بہت کھ نہیں کر سکا، اگر اس بارے میں بھی رہنمائی ہو جائے تو۔۔
  4. گرائیں

    عارضی شادیاں

    وہ کیا کہا ہے شاعر نے، جو چاہے آپ کا حُسن کرشمہ ساز کرے۔۔
  5. گرائیں

    ابتدائی عربی سیکھنی کی اک بہترین ویب سائٹ

    میرے پاس سعودی حکومت کی طرف سے شائع شدہ عربی سیکھنے کی کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ یہاں تو شیئر نہیں کر سکتا، مگر جہاں سے اُتاری تھی، وہ روابط ہیں میرے پاس۔ کیا ریپڈ شیئر کے روابط محفل میں دیئے جا سکتے ہیں؟
  6. گرائیں

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    نہیں، نبیل۔ اکاؤنٹ بنانا مشکل کام نہیں۔ ابھی بنا لیتا ہوں۔ پچھلی مرتبہ اردو ٹیک پہ بنایا تھا، پھر ایک دوست نے بلاگ ہوسٹ کر دیا۔۔ وہاں پر اردو فونٹس کا مسئلہ تھا۔ جہانزیب نے مشورہ دیا کہ یونیکوڈ کے ساتھ انسٹالیشن کی جائے ، یا اس سے ملتا جلتا مشورہ تھا۔۔ مگر دوست پریشان ہو گیا۔ ظاہر ہے اپنی...
  7. گرائیں

    شعبہ عروسات -- حکومت طالبان

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090417_taliban_marriages_zee.shtml مجھے سمجھ نہیں آ رہی ، یہ سب کیا ہو رہا ہے؟
  8. گرائیں

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    نبیل اور جہانزیب، ایک مرتبہ پھر میں آپ سے درخواست کررہا ہوں کہ مجھے بھی کچھ راہ سُجھا دیں۔ میرا پچھلا تجربہ بالکل ناکام ہو گیا تھا۔ ایک بلاگ کے بنانے کا سوال ہے۔۔ :nailbiting:
  9. گرائیں

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    1995 میں ماہانہ 300 بوری بند لاشیں ملا کرتی تھیں۔ :eek:
  10. گرائیں

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    http://searchable.ummatpublication.com/modules.php?name=News&file=print&sid=732
  11. گرائیں

    کیا پاکستان ختم ہو جائے گا؟

    http://www.kansascity.com/news/nation/story/1146830.html
  12. گرائیں

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    معاف کیجئے گا، آپ کو پھر زحمت دے رہا ہوں۔ ذرا بتائیے گا، پشتونوں کے لئیے قانونی طور پر کراچی میں رہائشپذیر ہونا؟ آج سُن رہا ہوں ایسی بات۔ کیا کراچی پاکستان کا حصہ نہیں؟ کیا پشتوں پاکستانی نہیں؟ کیا صرف پشتونوں کو کراچی میں قیام کے لئیے قانونی اجازت نامہ لینا پڑے گا یا پھر یہ سہولت...
  13. گرائیں

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    میں نے ایک سوال پوچھا تھا، تقریر کرنے کو نہیں کہا تھا۔ تقریر وہاں کریں جہاں کوئی آپ سے تقریر کرنے کو کہے۔ میں سوال دوبارہ دہراتا ہوں۔ اچھی ایم کیو ایم اور بُری ایم کیو ایم میں فرق کیسے کیا جا سکتا ہے؟
  14. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا فرماتے ہیں عُلمائے محفل بیچ اس خبر کے؟ http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2009/04/090415_swat_whitehouse.shtml اور اور یہ بھی http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090415_buner_pirbaba_fz.shtml
  15. گرائیں

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    مجھے بہت افسوس ہوا، مہوش۔ آپ کو اور کچھ نظر نہیں آتا سوائے گھٹیا ہتھکنڈوں کے۔ میں نے آپ کی ذات پر کوئی رکیک حملہ نہیں کیا۔ مجھے خواتین پرحملہ کرنے کا شوق نہیں۔ میں نے صرف ایک سوال پوچھا تھا۔ اور وہ سوال پوچھنے کا حق مجھے اُسی دلیل نے دیا تھا جس کے تحت آپ نے خود ہی پشتونوں کو اچھے اور برے...
  16. گرائیں

    TTP is CIA sponsored!

    دیتے ہیں دھوکہ، یہ بازی گر کُھلا۔
  17. گرائیں

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    کیا اچھی ایم کیو ایم اور بُری ایم کیو ایم میں تمیز کرنے کا کوئی ذریعہ موجود ہے؟ اگر ہے، تو براہِ مہربانی مجھے بتا دیں ، ایسا نہ ہو کہ میں کسی اچھے انسان کی دل آزاری کا موجب بنوں۔ شکریہ۔
  18. گرائیں

    کراچی میں طالبان ۔۔۔ ڈرگ اور اسلحہ اور تاوان کا پیسہ

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، امت اور ہفت روزہ تکبیر ایک ہی ادارے کے زیر اہتمام شائع ہوتے ہیں۔ اور ہفت روزہ تکبیر کے مرحوم مُدیر جناب صلاح الدین ایک سیاسی جماعت پر بہت تنقید کرتے تھے۔ اُن کے قاتلوں کا آج تک پتہ نہ چل سکا۔ شک کا کیا ہے، سیاست کے میدان میں کسی پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ ہاں اگر چور کو...
  19. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090414_sharia_detail_rh.shtml
  20. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    الحمد للہ ، آج میں نے یہ تمام مراسلات پڑھ ڈالے۔ ایک فائدہ تو یہ ہوا ، کہ میرے سر پر سے ایک احساسِ کمتری کا بوجھ ہٹ گیا۔ اِس سے قبل محفل کے ساتھیوں کی بھرپور علمی باتیں پڑھ کر لگتا تھا کہ شائد میں کبھی بھی بول نہ پاؤں گا۔ مگر ، آج اس حقیقت کا علم ہوا کہ یہ سب تو صرف اپنے نظریات کی عینک سے...
Top