نتائج تلاش

  1. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    عراقی گرائیں۔۔۔ ہا ہا ہا
  2. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    میرا خیال ہے، گوگل کی شکل میں ایک ایسا آلہ ہے آپ کے پاس جو کسی بھی بات کو پرکھنے میں آپ کا مُمد و معاون ہو سکتا ہے۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔ :)
  3. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا خیال ہے، یہ بعید از عقل بات ان شخصیات کے ذہن میں نہ آئی ہو گی جنھوں نے یہ احکام ہم تک پہنچائے؟ کیا پندرہ صدیاں گزرنے کے بعد میں اور آپ ہی ہیں جنھیں یہ بات بعید از عقل نظر آتی ہے؟
  4. گرائیں

    سوات ڈیل مبارک ہو

    غالباً آپ اُس عراقی لڑکی کی بات کر رہے ہیں جسے سر پر پتھر مار کر آخر کار ہلاک کر دیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ 9 اپریل 2007 کو ہوا تھا۔ لڑکی کا نام دُعا تھا۔ اُس کا تعلق یزیدی فرقہ سے تھا اور اُس نے ایک سُنی لڑکے سے شادی کر لی تھی۔ لڑکی کی موت کا انتقام اس طرح لیا گیا کہ اس کے گا ؤں کے 28 افراد کو دیوار...
  5. گرائیں

    السلام علیکم پاکستان ----- چٹ پٹی تصاویر

    یہ ایک بہت عام منظر ہے۔ پہلے تو ایسی سہولت کے لئے شور مچایا جاتا ھے جس سے سڑک پار کرنے میں آسانی ہو، اور جب وہ سہولت مہیا ہو جائے تو پھر اسے استعمال کوئی نہیں کرتا۔۔
  6. گرائیں

    جہاں میں کام کرتا ہوں

    میری دُعا ہے کہ اللہ آپ کو برکت والی حلال کمائ پر مطمئن رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. گرائیں

    سوہنیو!! ناراض تے نئیں او؟

    یہ تصاویر میں نے راولپنڈی جاتے ہوئے لی تھیں۔
  8. گرائیں

    تعارف میں اور میرا نام

    اس ساری بحث سے قطع نظر، میں سمجھا تھا کہ میری غیر موجودگی میں محفل کے قواعد میں نرمی آ گئ ہو گی۔۔ مگر افسوس، صد افسوس، مجھے اب بھی 25 کا جادوئ ہندسہ پار کرنا ہے، جس کے بعد ایک صدا آئے گی : " کُھل جا سم سم "۔ :(
  9. گرائیں

    Know Your Personality : By Month

    November: Its me. Pure Me. :) Thanks تعبیر
  10. گرائیں

    سوال

    بہت شکریہ جہانزیب اور ماوراء۔ ماوراء میں آپ کی بلاگ پہلے ہی دیکھ چکا ہوں۔ آپ نے کافی محنت سے سمجھا یا ہے عزیز امین صاحب کو۔ :( میں نے اردوٹیک پر اپنا بلاگ شروع کیا تھا۔ تھا اس لئے کہا کہ اسے میں نے شفٹ کر دیا ہے کہیں اور۔ مسئلہ وہی پلگ ان اپلوڈ کرنے کا تھا۔ میرے ایک دوست نے کافی حد تک مسئلہ حل...
  11. گرائیں

    سوال

    بہت شکریہ جہانزیب میں در اصل اپنے ورڈ پریس کے اکاؤنٹ میں بذریعہ ایف ٹی پی لاگ ان ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ میں نے بلاگ /http://urdutech.net پر بنایا ہے۔ اپنی ہوسٹنگ کا میرا فی الحال کوئ ارادہ نہیں ہے۔
  12. گرائیں

    سوال

    یہاں اس لئے پوچھ رہا ہوں کہ میں اپنے آپ کو اُس مایوسی سے بچانا چاہتا ہوں جو کسی اور جگہ لکھنے کی کوشش پر ہوتی۔ جی ہاں " مطلوبہ مقدار میں پوسٹس کا نہ ہونا"۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ ان پابندیوں سے کب جان چھٹے گی۔ بہر حال، اگر جہانزیب یا نبیل کو زحمت نہ ہو تو براہ مہربانی مجھے بتائیں کہ میں...
  13. گرائیں

    The Listeners By Walter De La Mare

    'Is there anybody there?' said the Traveller, Knocking on the moonlit door; And his horse in the silence champed the grasses Of the forest's ferny floor: And a bird flew up out of the turret, Above the Traveller's head And he smote upon the door again a second time; 'Is there anybody...
  14. گرائیں

    سمندر کا شگاف - - تصحیح

    یہ کوئ ایسی بات نہیں جسے انا کا مسئلہ بنا لیا جائے مگر، مجھے یہ سمجھ نہیں آئ کہ نیوزی لینڈ کا نام تو وہی ہے، بدلا نہیں اور ایک گمنام قوم کا نام بدل دیا گیا۔
  15. گرائیں

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    غالباّ یہ آپ کی قربانیوں کا صدقہ ہے کہ میں لکھ سکا۔ :grin:
  16. گرائیں

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    مجھے خوشی ہوئ کہ کوئ تو ہم خیلا ملا۔ میری ایک مرتبہ ایک سینئر ڈاکٹر صاحب سے گفتگو ہو رہی تھی۔ موصوف امریکہ میں ہیں اور اُن کے دل میں ایک توانا جذبہ ہے کہ وہ اپنے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ناقص منصوبہ بندی اور سہولیات کے فقدان کی وجہ سے ہم لوگ پیچھے رہ گئے ہیں۔ وہ...
  17. گرائیں

    سمندر کا شگاف - - تصحیح

    ایک غلطی کی تصحیح اگر ہو سکے۔ عمران سیریز کی کہانی " سمندر کا شگاف" میں نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں کو مادری لکھا گیا ہے۔ حالانکہ یہ قوم ماوری ہے۔ مادری نہیں۔ Maori مجھے امید ہے تصحیح کر لی جا ئے گی۔
  18. گرائیں

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    کراچی والے پہلے بجلی کے مسئلے کا حل تو نکال لیں۔
  19. گرائیں

    گرافکس گمپ میں سادہ انیمیشن

    شکریہ جہانزیب۔ میں نے حال ہی میں مرکز تحقیقات اردو کی ویب سائیٹ سی تمام اردو فونٹ ڈاؤنلوڈ کیئے ہیں۔ یہ سب فونٹس اوپن آفس میں بطریق احسن کام کر رہے ہیں۔ مجھے ان میں سے تحریر فونٹ کو استعمال کرنا تھا مگر باوجود کوشش کے نہ کر سکا۔ اگر پاک نستعلیق بھی منتخب ہو جاتا تو اچھا تھا۔ بہر حال مجھے...
  20. گرائیں

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    جزاک اللہ۔ میرا ارادہ ہے آپ کی لائیبریری ٹیم میں شمولیت اختیار کرنے کا۔ دیکھئیے کب؟
Top