نتائج تلاش

  1. بلال

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    فاروق بھائی اگر آپ کی اجازت ہو اور آپ کو غصہ نہ آئے تو ایک بات عرض کرتا ہوں مہربانی کر کے یہاں کوشش کریں کہ مختصر تحریر پوسٹ ہو اگر کوئی تفصیلی بات ہو تو علیحدہ دھاگہ کھول لیں اور یہاں صرف ربط دے دیا کریں۔۔۔ یہ صرف اس لئے ہے کہ فضول بحث کو کنٹرول کیا جائے۔۔۔ اور اگر کسی دوست کے بارے میں غلط...
  2. بلال

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    فاروق بھائی آپ کی جوابی پوسٹ کو پڑھا۔۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے سارے جوابات اچھے طریقہ سے دیئے۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین۔۔۔ اب اردو محفل پر کوئی دوست ایسا ہو جس کو فاروق بھائی کے جواب سے اختلاف ہو۔۔۔ اگر کوئی صاحب یا صاحبہ ہیں تو یہاں تشریف لائیں اور مختصر تحریر میں اپنا نقطہ نظر بیان...
  3. بلال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    کچھ دن پہلے دریائے چناب پر گئے تھے تو وہاں موبائل سے یہ تصویر لی تھی۔۔۔
  4. بلال

    کچھ تحاریر کو آپ کا انتظار۔۔۔

    بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ میں نے جب تحریر اردو محفل پر پوسٹ کی تھیں تب ہی مجھے پتہ چل گیا تھا کہ آپ نے پڑھی ہیں۔۔۔ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ ویسے شمشاد بھائی میں یہ دیکھنا چاہتا تھا کہ میں ایسی تحریر لکھنے کے قابل بھی ہوں یا نہیں؟ کیونکہ کبھی کبھی مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری ساری تحاریر فضول...
  5. بلال

    کچھ تحاریر کو آپ کا انتظار۔۔۔

    بلاگ اچھی چیز ہے۔ لیکن پتہ نہیں کیوں میرا بلاگ کی طرف جانے کو دل نہیں کرتا۔ شائد میں کم عقل ہوں اسلئے۔۔۔ ایک دو بار کچھ دوستوں کے بلاگ دیکھے تھے۔ اور اب بھی کبھی موقع ملے تو دیکھتا اور پڑھتا ہوں۔۔۔ پتہ نہیں مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کہ بلاگ سے زیادہ بہتر فورم ہے اور فورم بھی جب اردو محفل جیسی ہو تو...
  6. بلال

    شاہ حسین کافیاں شاہ حسین پڑھو - مع معانی

    جی ضرور کھولتے ہیں ایک اور دھاگہ پنجابی کے لئے۔۔۔ اگر کل تک کسی دوست نے نہ کھولا تو میں ہوں نا۔۔۔۔ ویسے بھی اردو محفل تو ہے ہی ایک بہت اچھا سکول۔۔۔
  7. بلال

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بہت بہت شکریہ فاروق بھائی۔۔۔ آپ کی تحریر لمبی ہے بعد میں پڑھتا ہوں ابھی بس اس لئے کہ آپ یہاں تشریف لائے۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
  8. بلال

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    فاروق بھائی مہربانی کر کے یہاں بھی تشریف لائیں۔۔۔ کچھ ہماری بھی معلومات میں اضافہ کریں۔۔۔ ایک بات یاد رکھئے گا کہ میں آپ پر کوئی تنقید نہیں کرنا چاہ رہا بس چاہتا ہوں کہ آپ کے بارے میں پتہ چل جائے تو آئندہ اگر کوئی نظریاتی یا علمی اختلاف ہو تو بحث کوئی تعمیری قسم کی کی جائے۔۔۔شکریہ۔۔۔ اللہ تعالٰی...
  9. بلال

    کچھ تحاریر کو آپ کا انتظار۔۔۔

    دنیا بہت مصروف ہے آج کل۔۔۔ لگتا ہے ایک میں ہی فارغ ہوں۔۔۔
  10. بلال

    مبارکباد مہارت کا خواب

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  11. بلال

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    عامر عبدالرحمن چیمہ شہید کے بارے میں معلومات عامر عبدالرحمن چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر احمد چیمہ کے مطابق عامر عبدالرحمن چیمہ شہید کی پیدائش 4 دسمبر 1977ء بروز اتوار صبح تقریباً 8 بجے حافظ آباد، پاکستان میں ہوئی۔ لیکن تاریخ پیدائش کاغذات میں غلطی کی وجہ سے 6 دسمبر 1977 لکھی گئی...
  12. بلال

    مبارکباد اعجاز بھائی کے دس ہزار پیغام

    اعجاز انکل بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور لمبی عمر عطا کرے اور آپ کو خوشیاں ہی خوشیاں دے۔۔۔آمین
  13. بلال

    لیپ ٹاپ کا مانیٹر ڈیسک ٹاپ میں

    اعجاز انکل اگر آپ لیپ ٹاپ کا مانیٹر علیحدہ کر کے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں تو یہ کام ہو سکتا ہے لیکن یہ وہ بندہ کرے گا جو ایل سی ڈی کو ریپئر کرنا چانتا ہو۔۔۔ کیونکہ لیپ ٹاپ کی ایل سی ڈی میں دو قسم کی تاریں ہوتی ہیں ایک تو ڈسپلے کی اور دوسری پاور کی۔ جو بندہ یہ کام کرتا ہے وہ ان سب تاروں کو مینیج...
Top