الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
گم ہو گئے تھے کہیں کیا منے ، کوئی‌آپا کا لحاظ‌ بھی نہیں کہ کب سے‌آئی بیٹھی ھیں
 
لیکن میں تھوڑی دیر پہلے تک کئی بار محفل گردی کرتا رہا پر کوئی نہیں تھا اپیا۔ اب آپ آگئی ہیں تو ہمیں یقین ہے کہ منتظر رکھنے کے جرم پر مجھے معاف کر ضرور کریں‌گی۔
 
نیند میں ہونگے زیادہ تر لوگ اس وقت۔ اور معافی کیوں نہ مانگیں‌ہم بھلا آخر کو اپیا بھی تو میری ہی ہیں۔
 
ہائیں اپیا اس میں یاد دلانے والی کیا بات ہے بھلا؟ اب خالی خولی جملے تو اجنبیوں سے بولے جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top