کوئی کام نہیں ہوتا پکوڑے کھانے کے بعد ۔۔۔
الف عین لائبریرین دسمبر 20، 2009 #82 قوم کا غم تو کھایا جا سکتا ہے۔ اللہ بخشے اکبر تو حکام کے ساتھ کھاتے تھے۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #83 فلاح قوم مسلم کے نام سے ایک عدد این جی او ریجسٹر کرا لوں پھر بات کرتے ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 20، 2009 #89 صادقہ تو پتہ چل گیا تو شامتآئے گیآپ کی، آپ کرتے رہیں یونہی طلسماتی باتیں
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #92 زور سے بھاگتا اور جا کر اپیا کی گود میں چھپ جاتا اگر محترمہ شامت ڈرانے کی کوشش کرتیں تو۔
خوشی محفلین دسمبر 20، 2009 #97 دیکھا پھر غلطی ہو گئی ویسے بات آپ نے ٹھیک کہی ہمارے گھر میں عربی بولی جاتی تھی کسی زمانے میں
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #98 خیر میں نے کئی بار اس ڈ کے مسئلہ کو نوٹ کیا اس لئے مجھے لگا کہ کہیں نہ کہیں کوئی بات ضرور ہے۔