رُک جائیے جناب، اصل میں ادھر جواب نہیں ملا تو سوچا شاید ادھر جواب مل جائے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2009 #441 رُک جائیے جناب، اصل میں ادھر جواب نہیں ملا تو سوچا شاید ادھر جواب مل جائے۔
مغزل محفلین دسمبر 30، 2009 #449 ثابت ہوا کہ آپ بھی مغلوں والی خو رکھتے ہیں ، لیجے ہم بھاگے ، آمنہ نے آواز لگانا شروع کردی ہے ، ۔۔دوا بھی دینی ہے اسے اور فیڈ ر بھی ۔
ثابت ہوا کہ آپ بھی مغلوں والی خو رکھتے ہیں ، لیجے ہم بھاگے ، آمنہ نے آواز لگانا شروع کردی ہے ، ۔۔دوا بھی دینی ہے اسے اور فیڈ ر بھی ۔
مغزل محفلین دسمبر 30، 2009 #451 پیار ، ہممم۔ اوکے کردیں گے کیا یاد کریں گے آپ بھی ، کہ کس سخی سے پالا پڑا تھا۔ ہاہاہاہ
مغزل محفلین دسمبر 31، 2009 #456 شمشاد نے کہا: بھائی جی ایک آمنہ کے ایک چاچو ادھر بھی ہیں۔ ان کی طرف سے بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ بڑے صاحب، کیا بات ہے آپ کی ، تایا ہیں آپ ، ۔۔ بلکہ عمر میں تو آپ دادا ہیں آمنہ کے ، کیوں ؟؟ (ویسے یہ بری عادت آپ کو کب سے ہوگئی ، اپنی عمر گھٹانے کی )
شمشاد نے کہا: بھائی جی ایک آمنہ کے ایک چاچو ادھر بھی ہیں۔ ان کی طرف سے بھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ بڑے صاحب، کیا بات ہے آپ کی ، تایا ہیں آپ ، ۔۔ بلکہ عمر میں تو آپ دادا ہیں آمنہ کے ، کیوں ؟؟ (ویسے یہ بری عادت آپ کو کب سے ہوگئی ، اپنی عمر گھٹانے کی )
مغزل محفلین دسمبر 31، 2009 #458 میرے منھ میں خاک، مگر شمشاد بھائی ، کی عمر تو بتانا ہی پڑے گی ۔۔ ہے یہی کوئی ، 83 سال 6 ماہ 11 دن اور 72 ساعتیں۔
میرے منھ میں خاک، مگر شمشاد بھائی ، کی عمر تو بتانا ہی پڑے گی ۔۔ ہے یہی کوئی ، 83 سال 6 ماہ 11 دن اور 72 ساعتیں۔