نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    عام لطیفے

    عجیب مگر دلچسپ ‏اردو زبان کے کچھ الفاظ الٹا کرکے پڑھنے سےمعنی ہی بدل جاتے ہیں; سیب = بیس تاریخ = خیرات لاش = شال بیج = جیب نام = مان روز = زور بات = تاب ناپ = پان رات = تار ریت = تیر شوخ = خوش شام = ماش رش = شر لوگ = گول ناک = کان لات = تال سارہ = ہراس روس = سور لیکن؟ دو چیزیں...
  2. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  3. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اب جب کہ تیل کی افادیت ختم ہو رہی ہے، اب ذاتی کنواں دریافت کرنے کا اتنا فائدہ نہیں ہو گا۔
  4. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم میں کچھ پرندوں کا ذکر ہے، وہ کون کون سے ہیں؟
  5. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    ماشاء اللہ۔
  6. شمشاد خان

    ادبی لطائف

    علامہ نیاز فتح پوری زیادہ تر سایئنٹفک فلمیں پسند کرتے تھے۔عائشہ خان نے ایک بار پوچھا، " آپ رومانی فلمیں کیوں نہیں دیکھتے؟" تو بولے، " رومان کیا جاتا ہے ،دیکھا نہیں جاتا۔"
  7. شمشاد خان

    ادبی لطائف

    ایک نوجوان لڑکی نے کہا : فیض صاحب! مجھ میں بڑا تکبر ہے اور میں انا کی بہت ماری ہوئی ہوں۔جب صبح میں شیشہ میں دیکھتی ہوں تو میں سمجھتی ہوں کہ مجھ سے زیادہ خوبصورت اس دنیا میں اور کوئی نہیں" فیض صاحب کہنے لگے " بی بی ! یہ تکبر اور انا ہر گز نہیں یہ غلط فہمی ہے۔"
  8. شمشاد خان

    ادبی لطائف

    خوشونت سنگھ ایک جگہ اپنے متعلق لکھتے ہیں "خالصتان کی تحریک کے دوران میں نے سکھ قیادت کی غلطیوں کی نشان دہی کی۔ میری اس جسارت پر سکھ برادری مجھ سے ناراض ہو گئی اور مجھے سکھوں نے دنیا بھر سے گالیوں بھرے خط لکھنا شروع کر دیئے۔ . مجھے گالیوں سے بھرا ہوا کلسیک خط کینیڈا سے کسی سکھ نے لکھا ،یہ خط...
  9. شمشاد خان

    ادبی لطائف

    منیر نیازی ایک دفعہ کراچی گئے تو جون ایلیا نے انہیں کہا، "منیر خان! تمھارے بال سفید ہو گئے ہیں" منیر نیازی نے جواب دیا، "بچّو! جو مجھ پر گزری ہے تم پر گزرتی تو تمھارا خون سفید ہو جاتا۔"
  10. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غم جاناں میں جب سے مبتلا ہوں غم دوراں سے فرصت ہو گئی ہے (آتش بہاولپوری) فرصت
  11. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ایک جنم میں میں اس کا تھا ایک جنم میں وہ میرا ہم نے کی ہر بار محبت لیکن باری باری کی (عامر امیر)
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں (انور شعور) تم
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مدت سے ہے بند قفل ابجد اے محتسبو حساب کیسا (ابو الحسنات حقی) مدت
  14. شمشاد خان

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    میں نے بھی کل ہی پیڑول پمپ کے باہر لکھا ہوا دیکھا ہے۔ سعودی حکومت نے یہ لازمی کر دیا ہوا ہے کہ تمام پیٹرول پمپس نیون سائین کی طرح نرخ لکھ کر لگائیں۔
  15. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ (امیر مینائی)
  16. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں اگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارا تو میں تمہارا (عامر امیر) قسمت
  17. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں جاں بلب ہوں ترک تعلق کے زہر سے وہ مطمئن کہ حرف تو اس پر نہ آئے گا (احمد فراز)
  18. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں میں نے تو سب حساب جاں بر سر عام رکھ دیا (احمد فراز) خواب
  19. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دوسرے مصرعہ ایسے ہے : کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے یہ قتیل شفائی کی غزل ہے۔
  20. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    قاصد ترے بیاں سے دل ایسا ٹھہر گیا گویا کسی نے رکھ دیا سینے پہ آ کے ہاتھ (نظام رامپوری)
Top