نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    برائے اصلاح

    ابن القعقاع اردو محفل میں خوش آمدید۔ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف تو دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
  2. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    قیودِ زیست نے مشکل میں ڈال رکھا ہے ترے خیال نے لیکن، سنبھال رکھا ہے جو تیرے سامنے ہم نے سوال رکھا ہے یہی سمجھ لے کہ امرِ محال رکھا ہے (سید عاطف علی)
  3. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  4. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ان پہ دل ہی آ گیا لے ہی گئے وہ میرا دل یہ تقاضا حسن کا تھا وہ شرارت کا اثر (مرلی دھر شاد)
  5. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  6. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  7. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ناگاہ نا م میرا تمھارے لبوں پہ آئے افواہ بن کےشہرمیں اورپھیل جاؤں میں کس نےکہاتھا؟ "ٹھیک ہے منظورہے ہمیں" اوراق زندگی کے پلٹ کر دکھاؤں میں؟ (سید عاطف علی)
  8. شمشاد خان

    محفلین کے اختیارات

    میرے ساتھ بلا جھجک مکالمہ کر لیا کریں۔
  9. شمشاد خان

    میری ایک تازہ غزل - افرشتہ ءِ اجل نے مری نیند کی خراب

    لازمی یہ ٹائپو ہو گی ورنہ پہلا لفظ افرشتہ تو کوئی لفظ نہیں ہے۔
  10. شمشاد خان

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

    ظاہر ہے ذاتی اکاؤنٹ ہی کھلوائے گا، کوئی پبلک اکاؤنٹ تھوڑا ہی کھلوائے گا۔
  11. شمشاد خان

    جاوید میانداد نے پاکستان کا غیر ملکی قرض اتارنے کا بیڑا اٹھا لیا

    ہر کوئی چندہ جمع نہیں کر سکتا۔ یہ کپتان ہی ہے جس کو لوگ چندہ دیتے ہیں۔
  12. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ (احمد فراز)
  13. شمشاد خان

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    بھئی واہ، یہ لڑی سات سال کے بعد زندہ ہوئی ہے۔ ویسے کیا خوب لکھا ہے۔
  14. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    حضرت ایسی بھی بے قدری کیا؟
  15. شمشاد خان

    محفل چائے خانہ

    پھر تو یہ کتابیں واقعی بوجھ ہوں گی۔
  16. شمشاد خان

    یوم الفرقان ، غزوۂ بدر ، معرکہ حق وباطل

    شریک محفل کرنے کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
  17. شمشاد خان

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    وہ "کچھ گنی چنی اور بھی ہیں" بھی تو شریک محفل کریں ناں۔
  18. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں (فراق گورکھپوری)
  19. شمشاد خان

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    براؤزر کو بند کر کے، نئے سرے سے کھول کر ڈاؤنلوڈ کی، تو ہو رہی ہے۔
Top