نتائج تلاش

  1. F

    امریکہ بہادر

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department اگر امريکی صدر اتنا طاقت ور اور بااثر ہے کہ دنيا کے کسی بھی ملک کے سياسی، معاشی اور معاشرتی نظام کو تبديل کر سکتا ہے تو تصور کريں کہ امريکی حکومت اور امريکی صدر کی طاقت اور اثر رسوخ امريکہ کے اندر کتنا زيادہ ہو گا۔ ظاہر ہے کہ طاقت اور...
  2. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department آپ جس واقعے کا ذکر کر رہے ہيں اس کی بنياد اکتوبر 2003 ميں "وينٹی فير" ميں شائع ہونے والا ايک آرٹيکل تھا جسے بعد ميں دستاويزی فلموں کے ہدايت کار مائيکل مور نے اپنی فلم "فارن ہائيٹ 911" ميں بھی ريفرنس کيا تھا۔ اس معاملے کی مکمل تحقيقات...
  3. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ کوئ پہلی مرتبہ نہيں ہو گا کہ فورمز پر امريکی حکومت کا نقطہ نظر پيش کرنے کی پاداش ميں مجھے "مير جعفر" يا "مير صادق" قرار ديا جائے ۔ عرض ہے کہ ان کرداروں نے اپنی وابستگی کے حوالے سے دھوکا ديا تھا جس کی بنا پر ان کو غدار قرار ديا گيا جب کہ...
  4. F

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اردو فورمز پر ايران کے صدارتی انتخابات پر جاری بحث ميں کچھ افراد کی رائے سے يہ تاثر ملتا ہے کہ جيسے امريکہ ميڈيا پر جاری کوريج، رپورٹنگ اور رائے زنی سے براہ راست امريکہ حکومت کے سرکاری موقف اور نقطہ نظر کی ترجمانی ہوتی ہے۔ يہ بات ياد رہے کہ...
  5. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department صحافی ايوان ريڈلی کے تازہ بيان سے ڈاکٹر عافيہ کيس کے حوالے سے ميرے نقطہ نظر کی تائيد ہو جاتی ہے۔ ميڈيا اور کچھ افراد ادھوری معلومات اور مشکوک ذرائع سے حاصل شدہ معلومات کی بنياد پر بيانات اور کہانياں تخليق کر رہے ہيں۔ ان کہانیوں کو حقائق...
  6. F

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ آپ نے امريکہ پر پوری دنيا کے سياسی نظام کو کنٹرول کرنے کا الزام ايک ايسے تھريڈ ميں لگايا ہے جو ايران ميں حاليہ صدارتی انتخابات پر بحث کے لیے کھولا گيا ہے۔ شايد آپ بھول رہے ہيں کہ ايران کے موجودہ صدر عالمی سطح پر...
  7. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ميں نے اکثر فورمز پر يہ رائے پڑھی ہے کہ امريکہ سوات ميں طالبان کی مدد کر رہا ہے۔ کچھ دوستوں نے تو يہاں تک لکھا کہ پاکستانی فوج اس "حقيقت" سے پوری طرح آگاہ ہو چکی ہے۔ اگر يہ درست ہوتا تو پاکستانی فوج امريکہ سے فوجی امداد...
  8. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کانگريس نے اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی توسيع اور مرمت کے ليے جو بجٹ منظور کيا ہے اس کا پاکستان ميں ترقياتی منصوبوں کے ليے دی جانے والی امداد سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ ابتدا ميں اس منصوبے کے لیے 800 ملين ڈالرز کی درخواست کی گئ تھی۔...
  9. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department صحافی حامد مير کی يہ دليل کہ طالبان کے ترجمان 7 برس تک امريکہ ميں رہے ہيں اور محض اس بنياد پر يہ دعوی کہ امريکہ سوات ميں طالبان کی مدد کر رہا ہے – خود ان کے صحافتی کردار کے حوالے سے کئ سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔ يہ دليل کسی بھی منطق، عقلی شعور...
  10. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نہيں جانتا کہ طالبان کے ترجمان مسلم خان کا خاندان اس وقت امريکہ ميں مقيم ہے يا نہيں۔ ليکن جو بھی امريکی معاشرے کے قوانين سے واقف ہے وہ اس بات کی گواہی دے گا کہ جب تک وہ خود کسی مجرمانہ کاروائ ميں ملوث نہيں پائے گئے، انھيں گرفتار نہيں کيا جا...
  11. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ درست ہے کہ امريکی سفارت خانے نے اسلام آباد کے گردونواح ميں کرائے پر مکانات ليے ہيں۔ يہ نہ تو کوئ خفيہ کاروائ ہے اور نہ ہی کسی سازش کا حصہ۔ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانہ مرمت اور توسيع کے عمل سے گزر رہا ہے۔ يہ 3 سال پرانا منصوبہ ہے جس...
  12. F

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سی – آئ – اے کی اسلام آباد ميں خفيہ سرگرميوں کے حوالے سے کالم اس مقبول عام طرز فکر اور صحافتی انداز تحرير کا عکاس ہے جس ميں کچھ ادھورے حقائق اور جانب دارانہ تجزيے کے ذريعے تجسس تخليق کيا جاتا ہے۔ اصل فوکس "سازش کی بو" ہوتا ہے – سچ نہيں۔ آپ...
  13. F

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرے ليے يہ بات حيران کن ہے کہ قائرہ ميں صدر اوبامہ کی تقرير کے حوالے سے کچھ اخبارات اور ٹی وی چينلز نے چند جملوں ميں الفاظ کے ردوبدل سے ايسی سرخياں استعمال کيں جن سے بيان کا تناظر ہی تبديل ہو گيا۔ صدر اوبامہ کی تقرير کا مکمل متن اردو اور...
  14. F

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بالکل درست ہے کہ الفاظ کے مقابلے ميں عمل اور زمينی حقائق کی زيادہ اہميت ہوتی ہے۔ ليکن تبديلی کے ليے آپ کو نقطہ آغاز چاہيے۔ يہ ايک اجتماعی کوشش اور مسلسل عمل ہے جس کا آغاز کل صدر اوبامہ نے قاہرہ ميں اپنی تقرير سے کيا۔ مستقبل ميں درپيش چيلنجز...
  15. F

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department صدر اوبامہ نے يقين دلايا ہے کہ امريکہ اپنی پاليسياں ان کے ساتھ منسلک کرے گا جو امن کے خواہ ہيں۔ ان ميں وہ اسرائيلی اور فلسطينی بھی شامل ہيں جو دو رياستوں ميں امن اور حفاظت کے ساتھ رہنے کے مستحق ہيں۔ انھوں نے تمام فريقين پر زور ديا کہ...
  16. F

    ابو غریب جیل میں خواتین قیدیوںسے زیادتی کی تصدیق ہو گئی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ہم نے اس خبر کے حوالے سے مختلف رپورٹس ديکھی ہیں۔ اے – سی – ايل – يو کی جانب سے جن تصويروں کے حوالے سے قانونی چارہ گوئ کی گئ ہے ميں ان کی نوعيت يا کيٹگری بيان کرنے کی کوشش نہيں کروں گا۔ اس آرٹيکل ميں جو منظر بيان کيا گيا ہے وہ ان ميں سے کسی...
  17. F

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کی جانب سے بلوچستان کی عليحدگی پسند تنظيموں کی مبينہ امداد کے حوالے سے جن سازشوں کا ذکر کيا جاتا ہے وہ اس لحاظ سے مضحکہ خيز اور منفرد ہيں کہ اس غير منطقی دليل کے اہم کردار خود اس بات سے بے خبر ہيں کہ امريکہ نہ صرف ان کی حمايت کر...
  18. F

    ہجرتِ سوات

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کے سامنے کچھ اعداد وشمار رکھ رہا ہوں جو ميرے اس نقطہ نظر کو واضح کريں گے کہ امريکی حکومت کی پاکستان کے عوام کے ليے حمايت اور اس ضمن ميں کی جانے والی کوششيں محض لفاظی تک محدود نہيں ہيں بلکہ عملی طور پر اس کے مثبت اثرات پاکستانی عوام تک...
  19. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بالکل درست ہے کہ ہر ملک اپنے مفادات کا تحفظ کرتا ہے۔ يہ اصول امريکہ پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ ليکن يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ اپنے مفادات کے تحفظ کا بہترين طريقہ يہ ہوتا ہے کہ آپ باہمی احترام اور مفادات کی بنياد پر دوستی، وسعت پسندی اور بہتر سفارتی...
  20. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈاکٹر عافيہ صديقی کيس کے حوالے سے کسی اخبار ميں پہلے رپورٹ کيے گئے "حقائق" سے متضاد "سچ" سے مجھے کوئ خاص حيرت نہيں ہوئ۔ جولائ 2008 ميں اس کيس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی ميڈيا کے بعض عناصر کی جانب سے تواتر کے ساتھ کچھ اسی قسم کی روش...
Top