نتائج تلاش

  1. F

    امریکہ بہادر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سال 2003 ميں ايک خاتون اينمی کمبيٹنٹ قيدی نمبر 650 کو بگرام ميں قيد رکھا گيا تھا ليکن ان کا نام اور حليہ ڈاکٹر عافيہ صديقی سے قطعی مختلف ہے۔ اس خاتون کو جنوری 2005 ميں رہا کر ديا گيا تھا۔ ڈاکٹر عافيہ جولائ 2008 سے پہلے امريکی تحويل ميں...
  2. F

    ڈھکے ہوئے جسم کی کپڑوں کے بغیر تصاویرحاصل کرنے والی مشین کا امریکہ میں استعمال

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ درست ہے کہ ٹی –ايس – اے نے پورے ملک ميں زير بحث "ايکس رے" مشينيں نصب کی ہيں۔ ليکن اس ضمن ميں کوئ رائے قائم کرنے سے پہلے کچھ حقائق واضح کرنا ضروری ہيں۔ سب سے پہلی بات تو يہ کہ اس ٹيکنالوجی کو استعمال کرنے يا نا کرنے کا اختيار مسافر کی اپنی...
  3. F

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی معيشت ترقی کے ليے دفاع کی صنعت پر انحصار نہيں کرتی۔ يہ بھی ياد رہے کہ صرف اسلحہ سازی ہی وہ واحد صنعت نہيں ہے جس ميں امريکہ عالمی رينکنگ ميں سب سے اوپر ہے۔ چاہے وہ تعليم ،زرعات، آئ – ٹی ،جہاز سازی...
  4. F

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے يہ بحث کافی فورمز پر ديکھی ہے کہ کچھ طالبان جنگجو ايسے ہتھيار استعمال کرتے ہوئے ہلاک يا گرفتار ہوئے ہيں جن پر "ميڈ ان امريکہ" کا ليبل لگا ہوا تھا۔ کچھ ايسی تصاوير بھی انٹرنيٹ پر موجود ہيں جن ميں طالبان امريکی ساخت کے اسلحے کے ساتھ کھڑے...
  5. F

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ممبر کی حیثيت سے ميں اس پوزيشن ميں نہيں ہوں کہ بھارتی حکومت کی کسی پاليسی يا عمل کی وضاحت، حمايت يا توجيہہ پيش کروں۔ ميں پاکستانی ميڈيا پر اس مسلسل...
  6. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ ميں آپ کو يا ديگر پڑھنے والوں کو قائل کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے علاوہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی اور اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلوں کے ليے حمايت حاصل کرنا نہيں ہے۔ امريکی اسٹيٹ...
  7. F

    کوئی ہے جو ان سوالات کے جوابات فراہم کرے؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بحث کہ امريکی حکومت پاکستان ميں طالبان کو اسلحہ فراہم کر رہی ہے، ناقابل فہم اور منطقی تجزيے سے عاری ہے۔ ميں آپ کو ياد دلانا چاہتا ہوں کہ امريکی اور نيٹو افواج گزشتہ 8 سالوں سے افغانستان ميں طالبان کے خلاف نبرد آزما ہيں۔ اگر امريکہ...
  8. F

    امریکہ کا خفیہ قاتلوں کا گروہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ آپ نے جس پروگرام کا حوالہ ديا ہے اس کا نام ہی "ميرے مطابق" ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا تجزيہ اور اس کے نتيجے ميں پاکستانی اخبارات ميں کئ رپورٹس اور کالمز ايک امريکی صحافی سی مور ہرش کے مبينہ بيان کو بنياد بنا کر تيار کیے...
  9. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ جب بھی تاريخ کا تنقيدی تجزيہ کرتے ہیں تو لامحالہ آپ اسی نتيجے پر پہنچتے ہيں کہ يقينی طور پر غلطياں کی گئ تھيں۔ ايسے فيصلے بھی سامنے آتے ہيں جو مطلوبہ نتائج حاصل نہيں کر سکے۔ ايسی پاليسياں بھی تشکيل دی گئيں جو سو فيصد درست ثابت نہيں ہوئيں۔...
  10. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يونوکال وہ واحد کمپنی نہيں تھی جو سينٹرل ايشيا ميں تيل اور گيس کے ذخائر کے حوالے سے منصوبوں کی تکميل ميں دلچسپی رکھتی تھی۔ يونوکال درصل کئ ممالک پر مبنی سينٹ گيس نامی ايک عالمی کنسورشيم کا جزو تھا۔ اس کے علاوہ اس ميں ڈيلٹا آئل کمپنی (سعودی...
  11. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے اس حقيقت سے بالکل انکار نہيں کيا کہ يونوکال طالبان کے دور حکومت ميں تيل کی پائپ لائن کے منصوبے ميں دلچسپی رکھتی تھی۔ بلکہ ميں نے سرکاری حکومتی دستاويز کے ذريعے ان تقاط کی تفصيل بھی پوسٹ کی ہے جو اس ميٹينگ ميں زير بحث تھے۔ آپ...
  12. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرے خيال ميں سعودی حکومت اور افغانستان ميں طالبان حکومت کا موازنہ نہ تو منطقی ہے اور نہ ہی منصفانہ۔ يہ درست ہے کہ امريکہ سعودی معاشرے ميں بہت سے قوانين اور روايات سے متفق نہيں اور اس کا اظہار عوامی سطح پر کيا جاتا ہے۔ليکن اس کے باوجود...
  13. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے بالکل درست کہا ہے کہ امريکہ ابھی تک اسامہ بن لادن کو گرفتار کرنے ميں کامياب نہيں ہو سکا ہے ليکن يہ بھی حقيقت ہے کہ القائدہ تنظيم کے کئ اہم رکن گرفتار يا ہلاک ہو چکے ہیں۔ 2001 ميں امريکہ کی فوجی کاروائ سے پہلے القائدہ کاميابی کے...
  14. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت نے ہميشہ اسامہ بن لادن کو 911 کے حادثے کے ضمن ميں ايک منصوبہ ساز کی حیثيت سے مورد الزام ٹھہرايا ہے۔ يہ فيصلہ کسی قياس يا محض اندازے کی بنياد پرنہيں تھا۔ اسامہ بن لادن نے امريکہ کے خلاف باقاعدہ جنگ کا آغاز کر رکھا تھا اور پوری...
  15. F

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت اور عوام سوات اور ديگر علاقوں سے نقل مقانی کرنے والے افراد کے مصائب سے بخوبی واقف ہيں۔ اس ضمن ميں ہم حکومت پاکستان اور عوام تک امداد پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہيں۔ يہ کوششيں محض امريکی حکومت کے اداروں تک ہی محدود نہيں...
  16. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں 11/9 کے حوالے سے اب تک 122 دستاويزی فلميں ديکھ چکا ہوں جس ميں اس واقعے کے بارے ميں ہر قسم کی سازش کے دعوی سے بخوبی واقف ہوں۔ اس موضوع پر ميں نے جب بھی کسی اردو فورم پر رائے کا اظہار کيا ہے تو دوستوں نے اس کے جواب ميں مجھے ہر طرح کی...
  17. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department موبائل فون کے استعمال کے حوالے سے دستاويزی فلم "لوز چينج" ميں جو ايشو اٹھايا گيا تھا اس کی بنياد اے – کے – ڈيوڈنی نامی ايک شخص کی تحقيق تھی جو سازشی کہانیوں کی تخليق ميں خاصی شہرت رکھتے ہيں۔ ان کی تحقيق کے مطابق 8000 فٹ کی بلندی سے موبائل...
  18. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ حکومتوں اور ممالک کے مابين عالمی تعلقات اور فيصلہ سازی کے عمل ميں افواہوں، مبہم ميڈيا رپورٹس اور غير سرکاری افراد کے بيانات پر انحصار نہيں کيا جاتا۔ امريکہ پاکستان کو دوست اور اتحادی تصور کرتا ہے ليکن...
  19. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آج کے دور میں جو بھی بين الاقوامی تعلقات کے اسرار ورموز سے واقفيت رکھتا ہے وہ اس ناقابل ترديد حقيقت کی گواہی دے گا کہ کسی بھی قوم کی راہ کا تعين عوام اپنی منتخب حکومتوں کے ذريعے کرتے ہيں۔ کوئ بھی غير ملکی ہاتھ يا حکومت اس ضمن ميں فيصلہ کن...
  20. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کو ايک فليش فائل کا لنک دے رہا ہوں جس ميں آپ 11 ستمبر 2001 کو جن 4 ہوائ جہازوں کو استعمال کيا گيا اس ميں سوار تمام مسافروں کے نام، ان کے سيٹ نمبر اور جہاز ميں موجود ہائ جيکرز اور انکے سيٹ نمبرز بھی ديکھ سکيں گے۔ جن مسافروں نے...
Top