نتائج تلاش

  1. F

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department طالبان کی جانب سے انسانوں کو ذبح کرنے والی ويڈيوز اور اس حوالے سے جن شکوک وشبہات کا اظہار کيا جا رہا ہے، اس ضمن میں ميجر جرنل اطہر عباس (آئ – ايس – پی – آر) کا ٹی وی پروگرام "پاليسی ميٹرز" پر 4 مئ کو ديا گيا بيان بھی خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔...
  2. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سوات کی صورت حال کے حوالے سے مولوی صوفی محمد کے خيالات خود انھی کی زبانی نہايت اہمیت کے حامل ہيں جو انھوں نے گزشتہ چند دنوں ميں پاکستانی ميڈيا پر ديے گئے انٹرويوز ميں عوام کے سامنے پيش کيے ہیں۔...
  3. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ميں نے کبھی يہ نہيں کہا کہ 911 کا موضوع ميرے مینڈیٹ سے باہر ہے۔ ميرے نے نہ صرف اس فورم پر بلکہ اردو کے بے شمار فورمز پر 911 کے حوالے سے بڑی تفصيلی گفتگو کی ہے۔ ميں نے ايک بار پہلے بھی يہ لکھا تھا کہ...
  4. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department طالبان کی تاريخ کے ضمن ميں آپ کی توجہ اے – اين – پی کے ليڈر افضل خان کے حاليہ انٹرويو کی جانب کروانا چاہتا ہوں۔ http://pkpolitics.com/2009/05/04/live-with-talat-4-may-2009/ افضل خان اس وقت پاکستان کی وفاقی کابينہ کا حصہ تھے جب طالبان...
  5. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے جو دستاويزات پوسٹ کی ہيں، ان سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ طالبان اور امريکی انتظاميہ کے درميان سب سے بڑا ايشو اور رکاوٹ دہشت گردی اور خطے ميں امن کی غير يقينی صورت حال کے ضمن ميں طالبان کا کردار رہی ہے۔ طالبان کے قائدين کی جانب سے بے شمار...
  6. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad - Digital Outreach Team - US State Department چونکہ مجھ سے طالبان کے بارے ميں سے بہت سے تھريڈز پر امريکی موقف کے حوالے سے سوالات کيے گئے ہیں اس ليے ميری انتظاميہ سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو اس تھريڈ کو طالبان سے متعلقہ ديگر تھريڈز ميں ضم کر ديا جائے۔ شکريہ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم...
  7. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کسی بھی سوال کا جواب دينے سے معذرت نہيں کی۔ حقيقت يہ ہے کہ سوالات کی بوچھاڑ ميں مجھے يہ فيصلہ کرنا ہوتا ہے کہ کون سے موضوعات ايسے ہيں جن کا جواب کئ فورمز پر ايک ساتھ پوسٹ کيا جا سکے۔ آپ صرف اسی تھريڈ پر مجہ سے کيے ہوئے سوالات کی...
  8. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department طالبان کی تاريخ اور ان کی ابتدا کے حوالے سے ميں نے جو حقائق دستاويزی ثبوت کے ساتھ يہاں پوسٹ کيے ہيں ان سے يہ واضح ہے کہ امريکہ کسی بھی موقع پر طالبان کو کنٹرول نہيں کر رہا تھا۔ تمام دستاويزات سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ امريکہ ہر ممکن کوشش کر رہا...
  9. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department طالبان اور امريکہ کے مابين روابط، معاہدوں اور تعلقات کے حوالے سے جو بے شمار کہانياں اور قياس آرائياں کی جاتی ہيں اس ضمن میں کچھ دستاويزی حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ مجموعی طور پر امريکہ اور طالبان کے درميان 33 مواقعوں پر رابطہ...
  10. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بہت سے دوست اس بات پر بہت جذباتی بحث کرتے ہيں کہ طالبان کو آغاز سے ہی سی –آئ – اے نے سپورٹ کيا تھا۔ ميرے خيال ميں اس سوال کا جواب دينے کے ليے سب سے موزوں شخص وہ ہے جس نے طالبان کی تحريک کا آغاز کيا تھا – يعنی کہ خود ملا محمد عمر۔ فروری 20...
  11. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department چونکہ آپ نے افغانستان سے روسی انخلاء کے بعد طالبان کی تحريک کے آغاز، اور اس دوران امريکی رول کے بارے ميں سوال کيا ہے تو يہ ضروری ہے کہ قياس اور عمومی تاثر کی بجائے تاريخی حقائق کی روشنی ميں بحث کی جائے۔ ميں جو حقائق پيش کر رہا ہوں يہ...
  12. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department افغانستان ميں طالبان اور يونوکال نامی امريکی آئل کمپنی کے درميانے ممکنہ معاہدے کو بنياد بنا کر بہت سی سازشی کہانياں تخليق کی گئ ہيں۔ ايسے بہت سے دوست ہيں جو يہ دعوی کرتے ہیں 911 کا حادثہ کسی طرح اسی واقعے سے منسلک ہے۔ جو ريفرنس آپ نے استعمال...
  13. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے بالکل درست کہا ہے کہ آپ نے جس لنک کا ريفرنس ديا ہے اس ميں حامد کرزئ کا حوالہ محض ثانوی نوعيت کا تھا۔ ميرا مقصد آپ کو صرف ايک مثال سے يہ باور کروانا تھا کہ يہ ريفرنس قياس، تاثر، يک طرفہ نقطہ نظر اور کئ جگہ پر مسخ شدہ حقائق کی بنياد...
  14. F

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department طالبان کے حوالے سے حقائق کو تسليم نہ کرنے کی جو سوچ موجود ہے اس سے مجھے بے اختيار يہ کہاوت ياد آ جاتی ہے کہ "شيطان کی سب سے بڑی کاميابی يہ ہے کہ وہ يہ يقين دلانے ميں کامياب ہو جاتا ہے کہ اس کا وجود حقيقت نہيں ہے" يہ امر حيران کن ہے کہ...
  15. F

    امریکی خفیہ ایجنٹوں کو مسلمان بنا مساجد کی جاسوسی کا انکشاف

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ستمبر 11 2001 کے واقعے کے بعد امريکہ ميں ايسے کئ افراد گرفتار کيے گئے تھے جو يا تو القائدہ کو مدد فراہم کرنے ميں ملوث تھے يا امریکہ ميں دہشت گردی کی مزيد کاروائيوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ اس ضمن ميں مسلم امريکی قائدين نے حکومتی اہلکاروں کے...
  16. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے جس رپورٹ کا حوالہ ديا ہے اس ميں يہ دعوی کہ افغان صدر حامد کرزئ کسی امريکی تيل کی کمپنی سے منسلک رہے ہيں محض ايک بے بنياد تھيوری ہے۔ اس تھيوری کی بنياد ايک پرانی خبر ہے جو کہ غلط ثابت ہو چکی ہے۔ دسمبر 2 2001 کو ايک فرانسيسی اخبار لی...
  17. F

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہاں يہ بات ياد رکھنی چاہيے کہ افغانستان پر سوويت افواج کے حملے کے بعد صرف امريکہ ہی وہ واحد ملک نہيں تھا جس نے امداد مہيا کی تھی بلکہ اس ميں مسلم ممالک جيسے سعودی عرب اور شام سميت ديگر بہت سے ممالک بھی شامل تھے اور اس وقت کے زمينی حقائق کے...
  18. F

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جيسا کہ ميں نے پہلے بھی کہا تھا کہ افغانستان ميں بھارت کے اقدامات کا دفاع، وضاحت يا اس کی توجيہہ پيش کرنا ميرے دائرہ کار ميں نہيں آتا ليکن چونکہ اس حوالے سے لامحالہ امريکہ پر بھی الزام لگايا جاتا ہے اس ليے ميں اس پر رائے دينا ضروری سمجھتا ہوں۔...
  19. F

    پاکستان دوراہے پر،رہنماؤں کا آدھا سچ،عوام تقسیم

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے روزنامہ جنگ ميں انصار عباسی کا آرٹيکل پڑھا ہے۔ ميرے ليے يہ امر افسوس ناک تھا کہ ان جيسے قابل احترام اور تحقیق کے ماہر صحافی نے اپنی کہانی لکھنے کے ليے يک طرفہ تجزيوں اور مقبول شہ سرخيوں کا سہارا ليا۔ ميرے لیے يہ بات باعث حيرت ہے کہ...
  20. F

    سوات ڈیل مبارک ہو

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکہ کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی امداد محض کوئ افسانوی داستان نہيں بلکہ ايک حقيقت ہے جس کے نتيجے ميں روزانہ پاکستان کے عوام کی حالت زندگی ميں بہتری لانے کے کئ مواقع پيدا ہوتے ہيں۔ آپ کے...
Top