نتائج تلاش

  1. زینب

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    اچھا تو یہ وہ لسی تھی جو ابھی میں‌نے آلو قیمہ تندوری روٹی کے ساتھ پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    بریکنگ نیوز

    لے جب میں گئی نا تیلے بھائی تو دیکھانا کتنے رولے پڑتے اتنے تو بےنظیر کے مرنے سے بھی رولا نہیں پڑا ہو گا
  3. زینب

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    ہاہاہاہا تیلے بھائی کیا آپ بھی فیصل بھائی کے دماغ‌کی دہی بنا رہے ہیں
  4. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    تو آپ کو بھی چاہیے نا کہ واضع بتاو ہم ویسے ہی بولے جا رہے تھے۔۔۔۔اچھا کب واپس ائے گا عبداللہ
  5. زینب

    بریکنگ نیوز

    ہاہاہاہا وہاں دو بھائی ہین کسی ایک بھائی کا ساتھ دی اتو دوسرا چٹیا کھینچ لے گا اس لیے چٹیا بچانے کے لیے چپ بھلی۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    مجھے پوری کی پوری آدھی پوسٹس چاہیئں آپ کی بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب میں آپ کی پھونک سے نہیں مرنے والی
  7. زینب

    بریکنگ نیوز

    تو بھائی بھی تو ہر وقت بہنوں سے لڑتے ہی رہتے ہیں نا۔یہ لیں تیلے بھائی ایک اور بہن کی انٹری
  8. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ہائے اللہ سوری جیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر کس نانی کے گھر جاتا ہے ۔۔۔۔۔؟
  9. زینب

    خودکش سیل

    ہاہاہاہا مجھے بھایئوں‌کے دماغ کا دہی بنا کے ہی تو مزہ آتا ہے
  10. زینب

    ہمارا دشمن کون؟؟؟؟ (کیا ہندوستان ہمارا دشمن ہےِ؟)

    میں‌یہاں انٹری مار سکتی ہوں اگر انکل جی غصہ نا کریں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    فوجی سری (شمشاد بھائی آپ کے لیے)

    آپ نے تو مانگ لیا نا چھٹکارا آج کے 10 بھی گزرے 5 گھنٹے ہو گئے ہیں :(
  12. زینب

    فوجی سری (شمشاد بھائی آپ کے لیے)

    کل اسلام آباد میں ایک دہشت گرد پکڑا گیا ہے اس کا نام خرم شہزاد ہے اس کے پاس سے خوش کش جیکٹ بھی ملی ہے ایسا میں نہیں کہہ رہی کل جیو نیوز میں سنا قسمے :grin:
  13. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    ابھی تو صرف نو سوٹ سلے ہیں ۔۔۔۔کچھ الماریمیں پڑے ہین اور کچھ ابھی تک دکان والے کے ہی پاس ہین
  14. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی رہیں دیں میں زندہ ہوں ابھی
  15. زینب

    زینب آپی

    ہاہاہاہا کیوں پا جی میں کوئی ہلاکو خان کی بہن ہوں‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے پا جی اس نے مجھ سے بات کی ہے اسے پتا ہے میں خطرناک ہر گز نہین ہوں ۔ہیں ان خرممممممممممممممممممممممم
  16. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    میرے دل کا معاملہ تو خود مجھ پے نہیں کھلا آج تک کسی اور پے کیا کھلے گا عمران بھائی ۔۔۔۔۔۔وہ تو بس ایسے ہی اچھا لگتا ہے یہ گانا تو لگا لیا:grin:
  18. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    کیوں نہیں جائے گا تب جب وہ جس سے قرض لیا گیا ہو معاف کر دے ویسے بھائی جی سنا ہے کہ قرض دار کے لے بڑا عزاب ہے۔۔۔۔ہائے پا جی سچی مچی میں‌نے اپ کا کوئی قرض تو نہیں دینا
  19. زینب

    زینب آپی

    میری بات مان رہے ہو یا میں لگاوں شمشاد بھائی کو شکایت؟؟
  20. زینب

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    ہاہاہاہا میں کوئی مولانا ہوں پا جی
Top