شاپنگیں کرنے پا جی ہور کی پتا بھی ہپے جب پاکستان جانا ہو تو یہاںکے بازار خالی بھی تو کرنے ہوتے ہیں نا تاکہ دکاندار بے چارے نیا مال لا سکیئں پرانا بیچ کے :grin:
شمشاد بھائی میںنا آپ کا بایئکاٹ کرتی ہوں بس میںغصہ ہو گئی ہوں ۔۔۔۔یہ تو بتایئں کہ آپ کون تھے ان میں سری لینے آتا ہے جو بندہ وہ یا وہ قصائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر تحیک ہے پا جی ورنہ آپ نے کہنا تھا زینبے تیری ٹکر سے میری گڈی خراب ہوئی اب ٹھیک کروا کے دے۔ہاے اللہ میں یہاںبیٹھی ہوں میں نے تو بازار جانا تھا اففففففففففففففففف بائے پا جی
شمشاد بھائی اتنے اچھے نہیں ہیں کہ مجھے سوٹ لے کے دیں ۔اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میرے پاس آج کل سوٹون کی بہار لگی ہوئی ہے ایک آرہ اہے ایک ٹیلر کے پاس جا رہ اہے ۔۔۔۔۔۔۔
جب زین کا نکاح ہوا تو اسی خوشی میں میں یعنی دلہے کی بہن آپ کو جلیبیاںکھلاوں گی نا ۔۔۔۔۔۔:grin:
وہ شمشاد بھائی کا کہنا ہے کہ جب خالہ کے گھر جایا کرو تو خالی ہاتھ نا جایا کرو جلیبیاں لے کے جایا کرو:rollingonthefloor: