ایم کیو ایم اس کے لیے کیوں ریلیاں نکالیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو سوات کے غم میں کھانا پینا سونا چھوڑ بیٹھے ہیں ۔پر ایم کیو ایم کو لندن میں ہی بے گناہ گرفتار پاکستانی طالب علم بھی نظر نہیں ائے کہ ایک بیان کی داغ دیں مزمت کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے ابھی ایم کیو ایم کے حمایتی آیئں گے اور ایری چوٹی کا زور...
آج کا خوبصورت لمحہ یہ ہے کہ پچھلے ایک گھنٹے سے میں نے اے سی چلایا ہوا ہے اور میں کمرہ ٹھنڈا یخ کر کے سارے کام چولہے میںجھونک کے لمبی تااااااااااااان کے سونے لگی ہوںبھلے اٹھوں ہی نہ ہی ہی ہی
نہیں نہیں فیصل پا جی کل صبح 10 بجے مجھے ملنا چاہیے نہیں تو پتا ہے نا میرا میں نے شمشاد بھائی کو چھوڑ آپ سے چمٹ جانا ہے پھر تو کوئی دم شم بھی کام نہیں آنا آپ کے
فیصل بھائی شمشاد پا جی کو بتا دیں میں سچی مچی ناراض ہوں آئس کریم کھائے بنا نہیں مانوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے فیصل بھائی آئس کریم سے یاد آیا آپ مجھےا یک پارسل بھیجنے والے تھے اس کا کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھا گے میرا ادھار