نتائج تلاش

  1. متلاشی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    محترم شاکر القادری صاحب ۔۔۔! افسوس کہ آپ نے میری باتوں کا غلط مطلب سمجھ لیا جب کہ میں اپنے مراسلے اس بات کی وضاحت کر گیا تھا کہ میری باتوں کو غلط رنگ نہ دیا جائے ۔۔۔! خیر جہاں تک بات ہے بُرے اثر کی ۔۔۔۔۔ تو وہ شاید میں پوری طرح سے آپ کو سمجھا نہیں پایا۔۔ میرا مطلب یہ تھا جب آپ نے اپنے فونٹ کی...
  2. متلاشی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    محترمی شاکرالقادری صاحب ! السلام علیکم ! فقیر آپ کو تاج نستعلیق کے ریلیز کرنے پر مبارک باد دیتا ہے۔ یقینآ آپ نے ایک بہت بڑا اور اہم کام سرانجام دیا ہے ۔۔۔! آپ کی شبانہ روز محنتِ شاقہ لگیچرز سے واضح جھلکتی نظر آتی ہے ، اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔۔ البتہ چند گذارشات مخلصانہ طور پر آپ سے...
  3. متلاشی

    لسی خانہ

    ہم مانگ لیتے ہیں ۔۔۔۔ٖ!
  4. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    یقین کریں ۔۔۔۔!غزنوی بھائی آپ ہی کی آمد کا انتظار تھا۔۔۔۔؟ سوچ رہا تھا کہ آپ نے ابھی تک اس جگہ قدم رنجہ نہیں فرمایا ۔۔۔! میری اورآپ کی چونکہ پہلے بھی کئی دفعہ اسی طرح کے مسائل پر سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے ۔۔۔ اور آپ کی اور میری سوچ قطعا مختلف ہے ۔۔۔ اسلئے اس موضوع پر آپ سے گفتگو کرنا فضول ہو...
  5. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    میرے جب آپ کے سامنے ’امت ‘ اخبار کا کوئی حوالہ پیش کیا جاتا ہے ؟ تو موصوف فرماتے ہیں کہ یہ اخبار قابل اعتبار نہیں ۔۔۔ تو پھر ہمارے لیے آپ کے بیان فرمودہ اخبارات کس منطق کے تحت قابلِ اعتبار ہو سکتے ہیں؟ یہی تو بات ہے میرے بھائی ہمارے ملک کا میڈیا کا وطیرہ ہی یہی ہے کہ یہ سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو...
  6. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    اور یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ جب سے ہماری حکومت نے امریکیوں کےایک شہر سے دوسرے شہر سےآزادی سے آنےجانے پر پابندی عائد کی ہے ۔۔۔۔ پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں ہونے والے خود کش دھماکوں میں حیران کن طور پر کمی آئی ہے ۔۔۔۔! اس کےعلاوہ بھی کئی اوامر ہیں جواس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ دھماکے...
  7. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    محترم ذیش بھائی میں نے آپ کے دئیے گئے لنک کو چیدہ چیدہ مقامات پر پڑھا۔۔۔ مگر اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ یہ کتابچہ یا مضمون طالبان کا ترجمان ہے ۔۔۔۔ کیا آپ یا میں کوئی اور شخص اس طرح کی تحریر لکھ کر طالبان کو بدنام نہیں کر سکتا۔۔۔۔ ! اس میں ثبوت کہاں کہ یہ کام واقعی طالبان کا ہے ِ۔۔۔۔؟...
  8. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    شکریہ ذیش بھائی ضرور پڑھوں گا۔۔۔!
  9. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    محترم حسیب بھائی کسی بھی بات کے سچ یا جھوٹے ہونے کو پرکھنے کے لئے دونوں فریقوں کے دلائل سن کر اور سمجھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے ۔صرف ایک طرف کی بات سن کر اسے سچ مان لینا حماقت ہے ۔۔۔۔! اگر آپ ّ امت ٗ کو قابلِ بھروسہ نہیں سمجھتے تو نہ سمجھین کوئی آپ کو اس پر مجبور نہیں کرے گا۔۔۔ ! اپنے میڈیا کا حال...
  10. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    محترم ہر ذی ہوش شخص اس واقعہ کی مذمت ہی کرے گا۔۔۔۔! اسلام میں تو کفار کی خواتین اور عورتوں پر ہاتھ اٹھانا جائز نہیں چہ جائکہ کہ مسلمان خواتین اور بچے ۔۔۔۔۔! یہ بربریت اور جہالت کی انتہاء ہے اور ایسے اقدام کرنے والے مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں ۔۔۔ ہم تو اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  11. متلاشی

    اکاؤنٹنگ کے بارے میں

    وعلیکم السلام بھائی اسلم صاحب۔۔۔۔! اکاونٹنگ کے ویسے تو کئی سافٹ وئیر موجود ہیں جن میں پیچ ٹری ، کلین ٹچ اکائنٹنگ وغیرہ ۔۔۔۔ مگر آج کل ساری آرگنائزیشنز اپنی ڈیمانڈ کےمطابق اپنے اکاونٹنگ سافٹ وئیر خود ڈیزائن کرواتی ہیں ۔۔۔۔ جو صرف ان ہی کے پاس ہوتے ہیں ۔۔۔ اور ہر ایک کا اپنا علیحدہ سٹینڈرڈ ہوتا...
  12. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    قیصرانی بھائی آپ شاید مجھ سے بھی بھولے ہیں یا شاید بن رہےہیں ۔۔۔! بھائی زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ یہ اسے معلوم ہے کہ ہاتھ پر لگنے والی گولی زیادہ خطرناک ہے یا سر میں لگنے والی ۔۔۔! مگر میرے بھائی میرے اعتراض کا مقصد تو یہ تھا کہ جب دونوں کو گولی لگی تو پھر ایک کیلئےہیلی کاپٹر منگوایا...
  13. متلاشی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    پھر ملالہ کے لۂے ہیلی کاپٹر اور شازیہ کا غریب باپ خود بیٹی کو ھسپتال پہنچائے. گولیاں بھی دونوں کو اکھٹے لگیں تو پھر حکو مت کا یہ دوغلا پن. چہ معنی دارد.
  14. متلاشی

    کیا یہ سچ ہے؟

  15. متلاشی

    بدترین داماد بننے کے مجرب نسخے

  16. متلاشی

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    میرے خیال میں لگیچر بیسڈ اور کریکٹر بیسڈ دونوں کے اپنے اپنےکچھ مسائل ہیں ۔۔۔! اور میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ کریکٹر بیسڈ فونٹ میں صحیح نستعلیقیت نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ بلکہ کریکٹر بیسڈ فونٹ میں لگیچر بیسڈ فونٹ کی نسبت زیادہ نستعلیقیت، کشش اور جاذبیت ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ لگیچر بیسڈ فونٹ میں...
Top