نتائج تلاش

  1. متلاشی

    السلا م علیکم ! بھائی کبھی اس فورم پر بھی تشریف لے آیا کریں ! http://www.algazali.org

    السلا م علیکم ! بھائی کبھی اس فورم پر بھی تشریف لے آیا کریں ! http://www.algazali.org
  2. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اوہو۔۔۔ اتنے دنوں سے ادھر کوئی بھی نہیں آیا ۔۔۔۔ سب لوگ گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہیں ۔۔۔!
  3. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    مگر ڈھونڈنے کیلئے اتنا وقت کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں۔۔۔۔؟
  4. متلاشی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    شکیل بھائی ورڈ سے کورل ڈرا میں جانا ممکن ہے ۔۔۔ بعض سوفٹ وئیر ہو تے ہیں جو پرنٹ کی کمانڈ سے آگے فائل کو ای پی ایس میں کنورٹ کر دیتے ہیں ۔۔۔ غالبا ایک سوفٹ وئیر doc print کے نام سے بھی ہو جو میرے استعمال میں ہے اسے یوز کر کے آپ ورڈ سے بآسانی کورل ڈرا میں آ سکتے ہیں ۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
  5. متلاشی

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    قرآنِ مجید کی آیت کا مفہوم ہے انسان کو وہی کچھ ملتا جس کے لئے وہ کوشش کرتا ہے ۔۔۔۔! اس لئے انسان کوشش تو جاری رکھنی چاہئے لیکن نتیجہ اللہ پر چھوڑ دینا چاہئے ۔۔۔۔ اس لئے یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ انسان اپنی عقل کا استعمال کر کے اور محنت کر کے اپنی قسمت بھی بدل سکتا ہے ۔۔! اس لئے اقبال نے کہا تھا...
  6. متلاشی

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    بہت خوب ۔۔۔۔! شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
  7. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    جناب آپ شدید قسم کی غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔ قائداعظم اور مسلمانوں نے مل کر پاکستان بنایا ہی اس لئے تاکہ مسلمان ایک ایسا خطہ ارض حاصل کر سکیں جہاں وہ اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کے مطابق اسلامی نظام نافذ کر سکیں ۔۔۔۔ ! آپ کی بے شمار تقاریر اس بات پر شاہد ہیں ۔۔۔ اگر ایسا نہیں تو یہ نعرہ کیوں...
  8. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    اس پر صرف ہم یہ کہیں بقولِ اقبال: جدا دیں ہو سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی ۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    بڑی گرما گرم بحثیں چل رہی ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
  10. متلاشی

    اللہ تعالیٰ انسانوں سے کیا فرماتا ہے ؟

    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکر گذار ہوں
  11. متلاشی

    مجذوب غزل۔۔۔۔ کسی سے سیکھ لے بُلبل سراپا داستاں رہنا ۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے یہ شعر بھی خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا ہے ۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    مجذوب غزل۔۔۔نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا ۔۔۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    جناب یہ میری کاوش نہیں بلکہ ایک بہت بڑے شاعر خواجہ عزیز الحسن مجذوبٌ کا کلام ہے
  13. متلاشی

    مجذوب غزل۔۔۔نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا ۔۔۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا نظر اک اُن کی کیا بدلی کہ مجھ سے کُل جہاں بدلا مرے دنیائے دوں کو تو نے اے پیرِ مغاں بدلا قیاس اب ہو گیا عرفاں یقیں سے اب گماں بدلا چمن کا رنگ گو تونے سراسر اے خزاں بدلا نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا گمانوں میں سبھی کے فرق آیا جب حجاب...
  14. متلاشی

    مجذوب غزل۔۔۔۔ کسی سے سیکھ لے بُلبل سراپا داستاں رہنا ۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    کسی سے سیکھ لے بُلبل سراپا داستاں رہنا ہے ننگ عشق حالِ دل کا محتاجِ بیاں رہنا کھٹکتا ہے یہ تنکوں کا گُلوں کے درمیاں رہنا بہت مشکل ہے اے بلبل چمن میں آشیاں رہنا ہمیں دونوں برابر ہیں گلستاں ہو کہ صحرا ہو وہیں کے ہو گئے ہم ،ہوگیا اپنا جہاں رہنا یہ کیا طرفہ ادا، طرفہ تماشا، طرفہ پردہ ہے...
  15. متلاشی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    عارف صاحب آپ کی ان باتوں کا جواب میرے اوپر والے مراسلہ نمبر 117 میں موجود ہے ۔۔۔۔۔!
  16. متلاشی

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    شکریہ شاکر القادری صاحب۔۔۔! میں ان شاء اللہ فرصت ملنے کے ساتھ ساتھ یہاں اس فونٹ کی اغلاط کی نشاندہی کرتا رہوں گا۔۔۔۔! فالحال مجھے نیٹ کی سہولت دستیاب نہیں ہے ۔۔۔ نیٹ کلب سے آج کل کچھ دیر کیلئے فورم پر حاضر ہو جاتا ہوں ۔۔۔۔ !
Top