نتائج تلاش

  1. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    اوہ ویسے سویدا میرے خیال سے مونث لفظ ہے ۔۔۔!
  2. متلاشی

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    جناب آپ بھی میری بات خلط ملط کر رہے ہیں ۔۔۔ قبروں کو مسمار کرنا اور بات ہے اور مزارات کی مسماری اور بات۔۔۔!
  3. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترمہ آپ بھی اب گڑھے مردے اکھاڑنے آ گئی ہیں۔۔۔! خمینی صاحب نے تو خلفائے راشدین اور ازواجِ مطہرات تک کو نہیں بخشا۔۔۔! اہلسنت کے وہ تو ہرگز امام نہیں البتہ اہلِ تشیع ضرور انہیں اپنا امام مانتے ہیں۔۔۔! اگر آپ اہلِ تشیع ہیں پھر آپ کا موقف آپ کیلئے مناسب ہے ۔۔! البتہ طاہر القادری صاحب تو خود کو...
  4. متلاشی

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    میرے محترم یہی کام خود حضور اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کروایا تھا۔۔۔! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو حکم دیا تھا کہ جہاں کہاں بھی کوئی قبر زمین سے اونچی نظر آئے اس کو برابر کر دو۔۔۔! حوالہ مجھے یاد نہیں تلاش کر کے دے سکتا ہوں ۔۔۔!
  5. متلاشی

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    ویسے حیرت ۔۔۔۔۔۔ ہے ایسی عالمی طاقت پر۔۔۔۔جس کا افواج کا سربراہ یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ’’افغانستان جارح قوتوں کا قبرستان ہے ‘‘
  6. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    نظامی بھائی آپ بھی کیا واسطے دینے شروع ہو گئے ۔۔۔ ان لوگوں نے حسن و حسین کے نانا کو نہیں بخشا۔۔۔ کسی اور کو کیا اہمیت دیں گے۔۔۔!
  7. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    ["حسن نظامی, post: 1150415, member: 555"] زبردستی جھپی والی بات کہاں سے نکال لی آپ نے ۔۔۔! جناب تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ۔۔۔! طاہر القادری صاحب نے تو کھلم کھلا ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کیا ہے اور الطاف بھائی سے خاص گفتگو بھی کی ہے ۔۔ اور ایک دوسرے کی مکمل مدد کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی...
  8. متلاشی

    یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔؟

    جناب میں اس کا عددی نظام آپ کو بتاتا ہوں ۔۔۔ اصل میں گنگنانے میں تو یہ مصرعہ مجھے موزوں لگ رہا تھا مگر بحر کا پتہ نہ چل رہا تھا۔۔۔ کمبخت عشق نے سکھلا دی مجھ کو شاعری 21212122212122 مفعول فاعلاتن فاعلات فاعلن
  9. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    ظاہر بات ہے جناب قادیانیوں کو تو یہ سازشی ہی نظر آئیں گی۔۔۔! مگر حقیقت کے متلاشیوں کے لئے ضرور چشم کشا ہیں۔۔۔!
  10. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    جی جناب یہ کھلا تضاد نہیں ۔۔۔ بلکہ یہ کھلا انصاف ہے کہ اس ملک میں اقلیتوں کو بھی اعلٰی سیٹوں پر نمائندگی دے کر یہ دکھا دیا کہ اسلام اقلیتوں کے حقوق کی مکمل حفاظت کرتا ہے ۔۔۔!
  11. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    یار وکی پیڈیا والے کوئی اور سورس نہیں تمہارے پاس معلومات کا ۔۔۔۔؟
  12. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    جناب اسی جناح نے پاکستان کا جھنڈا مشرقی پاکستان میں مولانا ظفر احمد عثمانی اور مغربی پاکستان میں مولانا شبیر احمد عثمانی سے لہروایا تھا۔۔۔ نہ کہ کسی اتاترکِ کے قصیدہ خوانوں سے ۔۔۔!
  13. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    محمود احمد غزنوی بھائی ذرا اک نظر ادھر بھی ۔۔۔!
  14. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    حسان خان ۔۔۔اگر آپ کومیرے یا کسی بھی رکن کے مندرجات یا مراسلہ سے اختلاف ہو تو اپنا موقف بادلائل واضح کیجئے ۔۔۔! محض ‘‘پر مزاح’’ کی ریٹنگ دینا میرے نزدیک تو غیر شائستہ فعل ہے ۔۔۔!
  15. متلاشی

    سوال ہے : شاعری کے حوالے سے حدیث اور قرآ ن کیا کہتے ہیں؟

    تمام صاحبان نے اچھی اچھی باتیں کی ہیں ۔۔۔! تاہم ایک اضافہ کرنا چاہوں گا۔۔۔! جن شاعروں کے بارے میں قرآن پاک کی آیت کوٹ کی گئی ہے ۔۔۔! وہ اُن کے بارے میں ہے جو لہو لعب کی شاعری کرتے ہیں ۔۔۔ ورنہ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے شاعری خود حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہم کیا کرتے...
  16. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محمود احمد غزنوی بھائی ۔۔۔ آپ تو ہر دفعہ بس ‘‘پر مزاح ’’ کی ریٹنگ دے کر موضوع سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں۔۔۔! اگر میرے کسی مندرجات سے آپ کو اتفاق نہ ہو تو آپ اس کو نشان زد کر سکتے ہیں۔۔۔! جب مثبت اور تعمیری بحث ہو رہی ہو تو کسی کی بھی پوسٹ کر ‘‘پر مزاح’’ کی ریٹنگ دینا میرے نزدیک تو غیر شائستہ حرکت ہے...
  17. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    ہاں جناب ۔۔۔ کالم لکھنے والے نے اپنا ‘‘حاصل ’’ تو اس میں سے نکال لیا ۔۔۔ اب ظاہر بات ہے بحث لا حاصل ہی ہو گی نا۔۔۔!
  18. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    ٹھیک ہے جناب آپ جیتے ہم ہارے ۔۔۔!:p لیکن یہ ذہن میں رکھئے گا: گر جیت گئے تو کیا کہنا ۔۔۔ ہارے بھی تو بازی مات نہیں ۔۔۔!
  19. متلاشی

    قائد اور اتاترک

    یار کہا تو تھا۔۔۔۔ جسٹ فار اے جوک ۔۔۔! مگر آپ پھر سیریس لے گئے ۔۔۔ شاید آپ نے پڑھا نہیں ۔۔۔ یا پھر شاید آپکی انگریزی میری طرح ویک ہے ۔۔۔!
  20. متلاشی

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    جی تلمیذ آپ کی بات درست ہے ۔۔۔! ایسے کئی مدارس موجود ہیں ۔۔۔! اور ویسے بھی آج کل کے جدید علماء چاہے وہ جس مدرسہ سے بھی فارغ التحصیل ہوں کی سوچ میں میں نے نمایاں فرق محسوس کیا ہے ۔۔۔! میرے کئی علماء سے ذاتی روابط ہیں ۔۔۔ یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے ۔۔۔!
Top