نتائج تلاش

  1. متلاشی

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    جناب آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔۔۔ وہاں سے ہر شخص وہ ویڈیو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے ۔۔۔! تاہم آپ کو اس کا ڈرائیکٹ لنک بھی کوشش کر کے پی ایم کر دوں گا۔۔۔!
  2. متلاشی

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    کوئی بات نہیں جناب ۔۔۔ یہ معتقدینِ طاہر القادری کی کارستانی ہے ۔۔! وہ یوٹیوب اور فیس بک پر موجود طاہر القادری کی مخالف ویڈیوز اُڑواتے رہتے ہیں ۔۔۔! اور اُن کے اس عمل سے بھی ان کا جھوٹا ہونا ظاہر ہو جاتا ہے ۔۔۔ظاہر ہے سچے آدمی کو کسی تنقید کا ڈر نہیں ہوتا۔۔۔! مگر جھوٹا اپنی برائیوں کے تمام ثبوت...
  3. متلاشی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    جناب دوسرے فرقے ۔۔۔ نہیں۔۔۔ ان کے اپنے فرقہ کے لوگ ہی ان کے مخالف ہیں ۔۔۔!
  4. متلاشی

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    یہ لیں یوسف بھائی آپ کے پر زور اصرار پر ویڈیو حاضر ہے ۔۔۔۔ مریدینِ طاہر القادری صاحب سے گذارش ہے کہ صبرو حلم سے ان کی باتیں سنیں اور پھر اُن کی باتوں کو اپنے مسلک اور عقائد کے مطابق پرکھیں ۔۔۔ رزلٹ آپ کے سامنے ہو گا۔۔۔! اس لنک پر جا کر ویڈیودیکھی جا سکتی ہے ۔۔۔
  5. متلاشی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    محمود بھیا میں نے یہ بات کی تھا کہ نعرے تو ڈاکٹر صاحب نے بڑے اچھے لگائے اور ان پر یقین کرنے کو بھی دل کرتا ہے مگر کیا کریں ان کا سابقہ کردار فورا آنکھوں کے سامنے گھومنے لگتا ہے تو پھر بلا ارادہ ہی زبان سے یہ مصرعہ جاری ہو جاتا ہے ۔۔۔ ؎ ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ اور
  6. متلاشی

    تدوینِ کتب

    احمد بلال بھائی آپ گوگل پرانٹرنیشنل فارمیٹنگ سٹنڈرڈ لکھ کرسرچ مار لیں ۔۔۔۔ ضرور آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔۔!
  7. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    پسندیدگی کے لئے شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔ !
  8. متلاشی

    جستجو۔۔۔!

    پسندیدگی کے لئے شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔!
  9. متلاشی

    افکارِ قاسمی بلاگ۔۔۔برائے برقی مجلہ افکارِ قاسمی

    السلام علیکم ! دوستو! میں نے ایک نیا بلاگ بنایا ہے ۔۔۔۔ افکارِ قاسمی کے نام سے جو کہ الغزالی فورم کے تحت شائع ہونے والا برقی ماہنامہ مجلہ ہے ۔۔۔! پلیز اسے وزٹ کیجئے اور اپنی آراء سے نوازئیے شکریہ ۔۔۔ ربط یہ ہے افکارِ قاسمی
  10. متلاشی

    السلام علیم شمشاد بھائی کبھی اس فورم پر تشریف لایا کریں ۔۔۔ http://www.algazali.org

    السلام علیم شمشاد بھائی کبھی اس فورم پر تشریف لایا کریں ۔۔۔ http://www.algazali.org
  11. متلاشی

    محفل فورم کے پر گیارہ لاکھ پیغامات

    ماشاء اللہ بڑی اچھی بات ہے ایک لاکھ مراسلوں کا سنگِ میل صرف تین ماہ میں ۔۔۔۔! اللھم زد فزد۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    نظامی بھائی میں تو بالکل پر سکون ہوں اور رہوں گا بھی ۔۔۔! اور ہاں میں نے ابھی تک کوئی غیر مناسب لفظ استعمال نہیں کیا۔۔۔ !کیونکہ میں ہمیشہ مثبت اور تعمیری تنقید پر یقین رکھتا ہوں ۔۔۔!
  13. متلاشی

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    ٹھیک ہے یوسف بھائی فی الحال تو میں آفس میں ہوں ۔۔۔۔ گھر جا کر رات کو ویڈیو شیئر کر دوں گا۔۔۔!
  14. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    محترم میں بھی کہہ چکا ہوں کہ قادری صاحب نے نعرے اور دعوے تو بظاہر بہت اچھے کئے ہیں ۔۔۔۔! اوران کی قسم کا سن کر اُن پر یقین کرنے کو بھی جی چاہتا ہے ۔۔۔۔مگر کمبخت کیا کریں ان کی ماضی کا کردار فورا نگاہوں کے سامنے آ جاتا ہے ۔۔۔۔ تو پھر زبان پر یہی مصرعہ جاری ہو جاتا ہے ہے کواکب کچھ نظر آتے ہے کچھ...
  15. متلاشی

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    غزنوی بھائی ابھی تک تو آپ اور آپ کے ہم نوا اس ویڈیو کو ہی فیک کہہ رہے تھے مگر الحمد للہ اب آپ یہ تسلیم کر گئے ہیں ۔۔۔کہ یہ ویڈیو درست اور سو فیصد سچی ہے ۔۔۔ ۔مگر اب آپ اُن کی باتوں کی فرضی تاویلیات کر رہے ہیں ۔۔۔۔ ! محترم آپ انہی یعنی ڈاکٹر صاحب ہی سے ان کی ان باتوں کی بابت کیوں دریافت نہیں کر...
  16. متلاشی

    جستجو۔۔۔!

    جستجو! وہ صحرا کی تپتی ریت پر دنیا و مافیہا سے بے خبر چلا جا رہا تھا …آفتاب کی تپش اپنے جوبن پر تھی …دُوردُور تک کوئی ذی روح موجودنہ تھا …دھوپ کی تمازت سے اُس کی سرخ و سفید رنگت سیاہ پڑ چکی تھی … پیاس کی شدت سے اُس کا حلق کسی ویران کنوئیں کی مانند خشک ہو چکا تھا …اُس کی ٹانگیں اس کے وجود کا ساتھ...
  17. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    آشنائے محبت! وہ دن…! میری زندگی کے بدترین دنوں میں سے ایک تھا…مگر وہ رات میری زندگی کی حسین ترین رات تھی … ہاں … میں اس دن صبح بہت پرجوش تھا … اور کیوں نہ ہوتا … آخر کوآج بہت دنوں بعد مجھے انٹرویو کے لئے بلایا گیا تھا … میں پچھلے کئی ماہ سے ملازمت کی تلاش میں سرگرداں تھا … مگر صدحیف… ابھی تک...
  18. متلاشی

    23 دسمبر، مینار پاکستان ،سیاست نہیں ریاست بچاؤ اور علامہ طاہرالقادری

    درحقیقت ڈاکٹرصاحب بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر پاکستان میں مصر ، ترکی اور تیونس اور شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ یعنی عوامی بغاوت۔۔۔ ! اس کے سوا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔۔۔ ! جو شخص خود پانچ سال ریاست سے باہر رہا۔۔۔ ۔ وہ آ کر ریاست کیسے بچا سکتا ہے ؟۔۔۔ ۔ اتنے عرصے میں اس ملک پر کیا کیا...
  19. متلاشی

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    درحقیقت ڈاکٹرصاحب بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے پر پاکستان میں مصر ، ترکی اور تیونس اور شام جیسے حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔ یعنی عوامی بغاوت۔۔۔! اس کے سوا ان کا کوئی ایجنڈا نہیں ۔۔۔! جو شخص خود پانچ سال ریاست سے باہر رہا۔۔۔۔ وہ آ کر ریاست کیسے بچا سکتا ہے ؟۔۔۔۔ اتنے عرصے میں اس ملک پر کیا کیا طوفان...
  20. متلاشی

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    جی مجھے ذاتی میسج میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں ۔۔۔ میں آپ کو ای میل کر دوں گا۔۔۔! یہ سوفٹ وئیر میں نے خود کریک کیا ہوا ہے ۔۔۔!
Top