ماوراء:۔زندگی میں اگر مشکل وقت آ جائے تو اس کو کس طرح نمٹاتی ہو، کیا تم پریشان ہو جاتی ہو یا بہادری سے اس وقت کا مقابلہ کرتی ہو یا کرو گی؟؟
مشکل وقت میں صبر اور ہمت سے کام لیتی ہوں ، پریشان ہو جاتی ہوں کیونکہ یہ فطری عمل ہے، مگر کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی طرح مشکل حل ہو جائے، مشکل وقت میں...