نتائج تلاش

  1. حجاب

    مبارکباد میری سال گرہ

    ماوراء میں کسی لڑکی کی ہیلپ کر سکتی ہوں کپڑوں کے معاملے میں :wink:
  2. حجاب

    محرم الحرام کے متعلق

    [align=right:e81d9533f1]شبِ عاشورہ کا وظیفہ۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ شبِ عاشورہ 100 رکعت نفل پڑھیں ۔ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد قُل ھُوَ اللہ تین بار، سلام کے بعد کلمہ شریف 100 بار پڑھیں ،انشاء اللہ تمام گناہوں کی بخشش ہوگی۔ ( مجموعہء وظائف از قاری رضاء المصطفٰی اعظمی )[/align:e81d9533f1]
  3. حجاب

    مبارکباد میری سال گرہ

    آپ کا انتظار تھا باجو کے آپ لکھیں پہلے کہ ماہ وش کو بکری چاہیئے :P ویسے کیا خیال ہے سب مل کر سرپرائز نہ دیں ماہ وش کو؟
  4. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    یہ آنکھیں دیکھ کر ہم ساری دنیا بھول جاتے ہیں آ
  5. حجاب

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    :) :P بیچارہ حق گو۔۔۔۔۔۔۔
  6. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    دیکھ لیں کیسا اندازہ لگایا آپکی فرصت کے بارے میں :) اور دعاؤں میں ہمیشہ ہی سب یاد رہتے ہیں، کوئی خاص دعا کروانی ہے کیا تو بتائیں :) شائد قبول ہو جائے میری دعا آپکے حق میں،اور یہ ناول تو نہیں پڑھا کس کی تصنیف ہے؟
  7. حجاب

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہما نواب
  8. حجاب

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    :lol: شگفتہ اگر حق گو قطب شمالی میں چلے جائیں تو برف کا ایک مجسمہ ہی واپس آئے گا :P
  9. حجاب

    قیصرانی بھائی کے جانے کے بعد۔۔۔!

    واہ بہت خوب امن اور تفسیر صاحب۔
  10. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی ٹھیک ہوں ۔محب تھے تو بلکہ ہیں ۔
  11. حجاب

    نام بتائیں آخری حرف سے

    توقیر ناصر
  12. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    بہارو بھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے۔ پ
  13. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    وعلیکُم السّلام شگفتہ، میں ٹھیک آپ کیسی ہیں، میں نے دیکھا تھا آپ کو پھر آپ غائب ہو گئیں تو میں نے سمجھا آپ گئیں، 2 دن بعد اپنے انٹرویو کو آگے بڑھائیے گا فرصت ہوگی ناں؟؟؟؟؟
  14. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    چاندنی راتیں سب جگ سوئے ہم جاگیں ج
  15. حجاب

    مبارکباد میری سال گرہ

    ماہ وش آپ کے نام کا زائچہ بنا کے میں نے آپ کے بکرے کا پتہ لگانے کی کوشش کی تھی مگر افسوس آپ کا نام غلط لفظ سے ہے اگر آپ کا نام ۔ش۔ سے ہوتا تو کیا بات تھی،ایک شاندار بکرا آپکا ہوتا مگر افسوس :( مگر افسوس نہ کرنا ماہ وش کوئی نہ کوئی مل جائے گا شاندار نہ صحیح بکرا ہوگا ضرور :P
  16. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    زندگی میں کوئی آئے نہ ربّا آئے تو پھر جائے نہ ربّا گھ
  17. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السّلام و علیکُم ، کیسے ہیں آپ شمشاد صاحب اور محب بھی تو ہیں آج ، شگفتہ جا چکی ہیں۔
  18. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    مان میرا احسان اردے نادان ح
Top