دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
مر جائیے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
ہر حسنِ سادہ لوح نہ دل میں اُتر سکا
کچھ تو مزاجِ یار میں گہرائیاں بھی ہوں۔
[align=right:009458dabf]میں پھر سے سوال کروں :roll:
ایسا کرتی ہوں اس بار ماوراء سے کہتی ہوں،ماوراء اگلا سوال تم کرلو مشکل سا پوچھنا جس کا جواب ہی نہ ہو :P [/align:009458dabf]