ماوراء
محفلین
یہ وفا کی امید کس بہن سے ہے؟تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:شکریہ تفسیر بھیا۔پر میرا آنا مشکل ہو جائے گا۔تفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:ماہ وش یہ پارٹی کا انتظام کہاں ہے؟![]()
![]()
lol
دیکھ لیں ننھی منی باجو بہن![]()
اگر ماوراء مجھے اتنی محبت سے بلاتیں، جتنی محبت سے میں نےاُن کو ماہ وش کی سال گرہ میں بلایا ہے تو میں ان کےڈریم لینڈ میں بھی آجاتا۔![]()
اس پیاری بہن سے وفا کی امید۔۔۔جوصرف جفا جانتی ہے۔![]()
نوٹ: میرے ڈریم لینڈ میں آنے کی کسی کو اجازت نہیں۔