نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ظہیر بھائی بہت شکریہ تجویز سراہنے کے لیے اور دوسری بات یہ کہ تجویز پیش کرتے ہوئے میں بالکل فکر...

    ظہیر بھائی بہت شکریہ تجویز سراہنے کے لیے اور دوسری بات یہ کہ تجویز پیش کرتے ہوئے میں بالکل فکر سے عاری تھا کہ کرے گا کون کیونکہ اتنی صلاحیت تو مجھ میں نہیں کہ تجویز سے آگے کچھ بڑحوں مگر اتنی صلاحیت ہے کہ صلاحیت یافتہ لوگوں کو پہچان لیتا ہوں اور کم از کم اپنی اردو محفل میں قحط الرجال والی...
  2. اکمل زیدی

    خدا تو خود کہتا ہے موت کی تمنا کرو اگر تم سچے ہو( دوسرے لفظوں میں مفہوم یہ بنتا ہے کہ تمنا نہیں...

    خدا تو خود کہتا ہے موت کی تمنا کرو اگر تم سچے ہو( دوسرے لفظوں میں مفہوم یہ بنتا ہے کہ تمنا نہیں ہے تو جھوٹے ہو) اور جب تمنا ہوتی ہے تو پھر موت سخت نہیں رہتی :)
  3. اکمل زیدی

    ایک تجویز ہے کہ ہر بڑے شاعر یا ادیب کی تاریخ وفات پر ان کی شاہکار کاوشوں پر بات کی جائے اور...

    ایک تجویز ہے کہ ہر بڑے شاعر یا ادیب کی تاریخ وفات پر ان کی شاہکار کاوشوں پر بات کی جائے اور اردو محفل کے سر ورق پر وہ دن ان کے نام سے منسوب کیا جائے ۔
  4. اکمل زیدی

    آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”جس شخص کے دو دن یکسا ں گزریں وہ یقینا خسارے میں ہے“۔

    آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”جس شخص کے دو دن یکسا ں گزریں وہ یقینا خسارے میں ہے“۔
  5. اکمل زیدی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آپا ہمارے ساتھ تو قسم سے اس سے بھی بری ہوئی۔۔۔پرسوں شبِ بارات تھی ہم اُس دن آفس چلے گئے دوپہر میں بیگم کی کال آئی آپ تھوڑا جلدی آسکتے ہیں ایک مسئلہ ہو گیا حلوہ بھی بنانا ہے بس آتے ہوئے ایک دو سنی پلاسٹ لے آئیے گا ۔۔ ٹائم دیکھا 2:30 بج رہے تھے سنگا پور آفس کی ویڈیو کال میٹنگ تھی 3 بجے اور 4 بجے...
  6. اکمل زیدی

    تصویر ، شعر یا نثر

    پہلے آپ نے کتاب سے نابلد قرار دیا اب آپ نے سچائی کا مخالف قرار دے دیا کیا کر رہے ہیں آپ اتنے متبرک دن اتنی منفی خیالی ۔۔۔توبہ ۔ ۔ :nailbiting:
  7. اکمل زیدی

    15 شعبان : :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: روزِ دل افروز ولادت امامِ زمانہ امام محمد...

    15 شعبان : :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: روزِ دل افروز ولادت امامِ زمانہ امام محمد مہدی آغر الزماں علیہ السلام سب کو بہت بہت مبارک ہو:rose::rose::rose::rose::rose:
  8. اکمل زیدی

    تصویر ، شعر یا نثر

    واہ بھئ واہ ۔ ۔ ۔ نیرنگ بھائی ہمارے تجربے کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ کر لیا آپ نے ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    تصویر ، شعر یا نثر

    ساری تصاویر سے بس اتنا اندازہ ہوا کہ صاحب کتاب کا مقصد صرف تصویر کھنچوانا ہے ۔ ۔ کتاب سے کوئی سروکار نہیں ۔ ۔ ۔ :LOL:
  10. اکمل زیدی

    7 شعبان : :redrose::rose: ولادت با سعادت شہزادہ قاسم ابنِ امام حسن علیہ السلام مبارک...

    7 شعبان : :redrose::rose: ولادت با سعادت شہزادہ قاسم ابنِ امام حسن علیہ السلام مبارک ہو:redrose::rose:
  11. اکمل زیدی

    واہ بے شک۔۔۔جس نے کی جستجو ۔ ۔ ۔۔ ۔

    واہ بے شک۔۔۔جس نے کی جستجو ۔ ۔ ۔۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    صلِ علیٰ، یہ شاہِ شہیداں کا بھائی ہے مشکل کشائی آپ نے بابا سے پائی ہے شانے نہیں پہ ہاتھ میں مشکل...

    صلِ علیٰ، یہ شاہِ شہیداں کا بھائی ہے مشکل کشائی آپ نے بابا سے پائی ہے شانے نہیں پہ ہاتھ میں مشکل کشائی ہے تیغِ خدا کے قبضے میں ساری خدائی ہے سقائے شاہِ خشک لباں یہ دلیر ہے دریائے آبرو کی ترائی کا شیر ہے
  13. اکمل زیدی

    4 شعبان : :rose: روزِ ولادتِ حضرت عباس علمدار علیہ السلام بہت بہت مبارک:rose:

    4 شعبان : :rose: روزِ ولادتِ حضرت عباس علمدار علیہ السلام بہت بہت مبارک:rose:
  14. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت عمدہ سر جی ملی چلی ریٹنگ دینے کو دل کر رہا تھا قہقہ لگانے کو بھی زبردست بھی متفق بھی مگر فی الحال مجبوری ہے مگر بہت اچھے سے سمجھ آگیا۔۔۔شاندار ۔۔ اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ ۔ ۔ :)
  15. اکمل زیدی

    3 شعبان : :redrose:جشن ولادت باسعادت سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام تمام عالم اسلام کو...

    3 شعبان : :redrose:جشن ولادت باسعادت سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو . :redrose:
  16. اکمل زیدی

    الف عین اسٹوڈیو-1

    بہت شکریہ سر جی اتنی روشنی سے ہی دل و دماغ میں مفہوم جگ مگ ہو گئے بس یہی پڑھتے ہوئے ایک چیز ذہن میں اور آئی کہ جب عشق ہی روٹھ گیا تو مہر کے حالات نہ صحیح قہر تو ہیں تو یہ مہمیز کیوں نہیں کر رہا سچے شعر کی تحریک کو کیوں کے شرط جب مہر اور قہر کی ہے تو ایک صورت تو اب بھی ہے اور وہ بھی شدید ۔...
  17. اکمل زیدی

    واہ واہ ہماری طبع کو بھی پھڑکا دیا -- پڑھتے ساتھ ہی عرض کیا ہے ۔ ۔۔ جو مرض تھا ہوا ہو گیا...

    واہ واہ ہماری طبع کو بھی پھڑکا دیا -- پڑھتے ساتھ ہی عرض کیا ہے ۔ ۔۔ جو مرض تھا ہوا ہو گیا درد ہی جب دوا ہو گیا
  18. اکمل زیدی

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    سر جی اب ایسا بھی بے وقعت تبصرہ نہیں تھا ہمارا ۔۔۔ :brokenheart: دوشنبه نظر داد ۔ ۔ ۔
Top