نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    اصلاح کی درخواست ہے

    واہ ...بہت خوب عدنان بھائی ...
  2. نور وجدان

    منصور ہند :صوفی سرمد شہید(قسط اول)

    آپ نے منصور حسین حلاج اور سرمد شہید کو باہم خلط ملط کردیا ... سرمد شہید کی "نفی " کو کفر پر محمول کیا گیا. لا الہ ...پورا کلمہ نہیں پڑھتے تھے. روایات کے مطابق جب ان کا سر قلم کیا گیا تو ان کے دھڑ نے یا سر نے(قلم شدہ) نے کلمہ.پورا پڑھا. ان سے کہا جاتا کہ کلمہ پڑھو تو وہ کہتے ابھی نفی میں...
  3. نور وجدان

    محترم محمد خلیل الرحمن صاحب کا انٹرویو

    جانے کیا نایاب لفظ تھے جو بن کہے ادا ہوئے. سامعین نہ سن سکے، نہ واہ واہ کو تالی بجا سکے اس امید پر کہ ان کہی کو کہ دیا جائے. خاموشی کے قفل کو توڑ کے ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع دیا جائے ...زندگی کو مزاح کے رنگ میں کیسے رنگنا ہے اسکا سلیقہ بھی مل سکے
  4. نور وجدان

    محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    محترم سید عمران اپنا انٹرویو جاری رکھیں گوکہ سالگرہ پایہ تکمیل کو پہنچی مگر یہ سلسلہ ابھی نا مکمل ہے
  5. نور وجدان

    تعارف صاحبان و صاحبات

    خوش آمدید
  6. نور وجدان

    معلومات چاہیے

    شکریہ محترم
  7. نور وجدان

    معلومات چاہیے

    جزاک اللہ ..ان میں سے فارسی غزلیان بمعہ ترجمے کے مل گئی ..جزاک اللہ
  8. نور وجدان

    معلومات چاہیے

    ان کتابوں کے ان کتابوں کے روابط بالخصوص فارسی شاعری کے مل سکتے ہیں؟
  9. نور وجدان

    معلومات چاہیے

    میں نے ابھی کتاب بھی پڑھی ہے ...بہت شکریہ عمدہ شراکت کا ... میں ایسی کتاب ڈھونڈ رہی جس کو تحریر شیخ غوث اعظم نے خود کیا ہو جیسا حضرت داتا علی ہجویری نے کی. اس صورت میں ان کی صفات سے زیادہ ان تجربات کے بارے آگہی مل جائے گی.
  10. نور وجدان

    لعن طعن کرنے کا حق آپ نہیں رکھتے ۔ ۔ ۔ ۔

    میں حسینی ہوں ....
  11. نور وجدان

    معلومات چاہیے

    حضرت شیخ عبد القادر جیلانی کے بارے معلومات درکار ہیں ... ان کی زندگی؟ ان کی شاعری ان کی تقاریر ان پر لکھی گئی منقبت (ملٹی میڈیا، فارسی شاعری اور دیگر) براہ مہربانی جس کے پاس جو ہے، وہ شریک کیجیے اپنا حصہ ڈالیں اور میرے علم میں اضافہ کرتے جائیں
  12. نور وجدان

    محفل کے جِن بھوت

    مجھے آج تک کوئی ایسا جن نہیں ملا جو مزے مزے کی چیزیں لا کے دے ۔۔۔
  13. نور وجدان

    محفل کے جِن بھوت

    آپ ہی پہچان کرسکتے ہیں. ...:LOL:
  14. نور وجدان

    محفل کے جِن بھوت

    ارررے نہیں ... آپ بھی تو اب بہت کم کم آتی ہے نا .....سوچتے سوچتے کونسے موضوع پر بات کی جائے، لکھنے کے علاوہ ... وقت گزر جاتا ہے. جاسمن بہنا نے اچھا موضوع شروع کیا ہے .... میں کچھ نہ کچھ ایسا شروع کروں گی جس سے محفل کی ٹریفک آپ جیسے محفلین کی بدولت بڑھتی رہے:)
  15. نور وجدان

    محفل کے جِن بھوت

    واعلیکم السلام ........ میں خیریت سے ہوں ..محفل آتے جاتے رہے مگر دھاگے کے قوانین نے ہماری حاضری مشکوک کردی:)
  16. نور وجدان

    محفل کے جِن بھوت

    پیار ہی پیار ہے محفل میں.اللہ آباد رکھے اس محفل کو آمین .... آمین
  17. نور وجدان

    محفل کے جِن بھوت

    آپ نے نام لیا اور ہم جن بھوت بن کے حاضر ہو گئے:)
Top