نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کیوں ڈر گئیں ہماری دہشت ہی بڑی ہے بڑے بڑے بھاگ گئے ہیں تو تم کس کھیت کی بھینس ہو :rollingonthefloor:! مع السلام
  2. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میں نے تو آپ سے پہلے کہا تھا کہ تصویریں بنوانے کا مجھے بالکل شوق نہیں یہ جو ملاقات پہ تصویریں لیں تھیں بس یہی ہیں یا اس سے پہلے جب حج پر گیا تھا تب کچھ لی تھیں لیکن اگر آپ کو اب کی تصویر چاہیئے تو میں لے کر لگا دیتا ہوں ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    عبداللہ میں تو کہتا ہوں جو ہماری تینوں کی اکٹھی تصویر ہے وہ ہی لگا دو سارا قصہ ہی ختم ہو خود ہی دکھا دیں گی بعد میں تینوں میں سے جو پسند ائے اس کا نمبر ! مع السلام
  4. علی ذاکر

    پرانا ڈھاکہ/بنگلہ دیش

    شکریہ تعبیر جی ویسے ایک لمبی لسٹ ہو گئ ہے میرے پاس پرانے شہروں اور ملکوں کی یہ بھی اپنی البم میں شامل کرتا ہوں ! مع السلام
  5. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہائے میرے اللہ یہ دن بھی دکھانا تھا اب میری پاکیزگی پر لوگ انگلیاں اٹھائیں گے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :eek: کیا دونوں نے میرے منہ سے ایسے کبھی الفاط سنے ہیں اس پر بحث تم دونوں‌کر رہے تھے میں تو چپ کر کے تم دونو‌ں کی باتیں سن رہا تھا مجھ شریف پر دوبارہ ایسا الزام نا لگانا ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ایسا جارہانہ انداز تمہارا شادی نا کرانے کے لیئے تھا وہ تو تمہارا سیاسی بیان نکلا اب یہی انداز تمہارا شادی کرانے کے لیئ ہے کیا چکر ہے بھئ ؟ مع السلام
  8. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    عبداللہ کھلے دماغ کی ؟ کیا دماغ ساتھ پلیٹ میں لے کے آئے :rollingonthefloor:؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    بھائ ایک بتاو دو نہیں چلیں گے اور تم اتنے پکے کیسے ہو کہ یہ نام شمشاد بھائ کا ہے ؟ مع السلام
  10. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    جی بتا دوں یا ابھی انتظار کروں ؟ مع السلام
  11. علی ذاکر

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    خرم ذرا اس دنیا کے بارے میں کچھ بتائیں گے آخر وہ کون سی دنیا ہے جو ہماری نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی ہم سے اوجھل ہے ؟ مع السلام
  12. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    میری مٹھی میں محفل کے ایک ممبر کا نام بند ہے بتائیے کون ہے طالوت صاحب کو اجازت نہیں ہے کیونکہ میں نے ان سے ہی کہہ کر لکھوایا ہے:grin: تھوڑا بہت میں‌آپ کو بتا دیتا ہوں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں میرے دوست بھی ہیں محفل میں بھی اچھی خاصی رونق لگائے ہوئے ہیں میرے خیال سے اتنے ہنٹ کافی ہیں تو ہو...
  13. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    زندہ دل ایسے ہی ہوتے ہیں آنٹی زینب ہم ہی سے ہے محفل میں رونق :grin:! گیا گزرا نہیں کہو اتنا خوش نصیب ہوں‌ جو بار بار بچ جاتا ہوں :grin:! مع السلام
  14. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کچھ بھی نہیں بنے گا آپ اس بات کی فکر نا کریں ہمارا یہ حال پہلے دن سے ہے :grin:! میں لگاتا ہوں ! میرا شاید آپ مطلب نہیں سمجھیں میں نے لکھا تھا کہ اس نے میرے ساتھ شادی کر کے ٹکریں ہی مارنی ہیں‌دیواروں میں یعنی کے "گائے اور بھینس" میں ہوں وہ تو بیچاری پاگل ہو جائے گی کس بیزار سے آدمی سے...
  15. علی ذاکر

    ناسا کے برقی تصویر خانے کی سیر

    سارے ہی عارف صاحب کے پیچھے پڑ گئے ہیں ان کی بھی سن لیا کریں ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    اب عزیز صاحب نے اس تھریڈ سے دو سو فٹ دور رہنا ہے ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اچھا اچھا کر لے بھئ روکا کس نے ہے کیا پتہ تمہارے کرنے سے جو دوسروں کا روکا ہوا کام ہے وہ ہوجائے میری ہمدردیاں تمہارے ساتھ ہیں ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائ جی موت کا فرشتہ مجھے نہیں تمہیں ڈھونڈ رہا ہے میں تو شادی کے لیئے تیار ہوں تمہیں تو سرے سے ہی شادی ک نام سے نفرت ہے تم تو اللہ کے بنائےہوئےنظام کو ہی ٹھکرا رہے ہو نواب صاب ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کوئ بات نہیں بعد میں بھی اس نے ٹکریں ہی مارنی ہے اس سے اچھا جو ہے وہی دکھا دو ویسے بھی اب عمر کہاں رہی ہے شادی کی خانہ پوری ہی کرنی ہے تم لنک دے دو تصویر نا لگانا ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    تصویر عبداللہ سے کہتا ہوں اس نے "محفوظ" کی ہوئ ہیں اپنے لیپ ٹاپ میں عبداللہ کوئ تصویر کا لنک دینا پلیز ! مع السلام
Top