نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائ جی میں تو "بھائ پھیرو" تک ہو آیا ہوں نام تو سنا ہو گا "بھائ پھیرو" کا ! مع السلام
  2. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    میرے انعام کا کیا بنا dhl کے ذریعے بھجوا رہی ہیں یا عزیز صاحب کے ہاتھ ؟ مع السلام
  3. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ فکر نا کریں جن کو کہا ہے اس کو سمجھ لگ جائے گی :grin:! مع السلام
  4. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    لیکن میں کیا کروں میں تو صرف عبداللہ سے ہی چیٹ کر رہاہوں اس کو کوئ دیتا نہیں لڑکی اور مجھے کوئ دکھاتا نہیں کیا کریں عبداللہ ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    کوئ لیکن میںنے تو بوجھ لیا نا اس بلی اور بلے کو میں ہمیشہ اپنی نطروں کے سامنے رکھون گا کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہونے دوں گا اگر عزیز صاحب "بیچ" میں آئے تو ان پر یہ بلی چھور دوں گا میاؤن میاؤں مع السلام
  6. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    میں جیت گیا میں جیت گیا میرا انعام :dancing::party:! مع السلام
  7. علی ذاکر

    عشق کا عین

    اچھا ہے لیکن لمبا ہے اور بہت ہی لمبا ہے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    پانی کے خوبصورت قطرے۔۔۔قدرتی حسن

    بہت شاندار تصاویر ہیں ! مع السلام
  9. علی ذاکر

    آخری ملاقات شاید ضروری تھی

    چلو میری تو غلطی کبھی کبھی نظر آتی ہے تمہاری تو ہر پوسٹ میں ایسے نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان م م مغل

    تعبیر ابھی تک پوسٹ پوری طرح نظر نہیں آرہی سوال تو بالکل بھی نظر نہیں آرہے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    بتا دو ناں

    چلیں محفل بھی اتنے دنون سے سست جا رہی تھی یہ ایک اچھا موقع ہے سب کو پھر سے اکٹھے کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! اگر تو عزیز صاحب کو خاص طور پر بلایا جارہا ہے تو پھر تو اس میں بلی کی "تصویر" یا "کی چین" ہو گی! مع السلام
  12. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ہم کو ان سے وفا کی ہے امید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے :rollingonthefloor:! مع السلام
  13. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    خبردار اگر ادھر کا رخ کیا تو :grin:! بھائ جی کڑی نہیں مائ کہیں :rollingonthefloor:! مع السلام
  14. علی ذاکر

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    عزیز صاحب کیا بات ہے یہ آپ خود لکھتے ہیں‌یا لکھا جاتا ہے میرا مطلب ہے لکھا ہوا کاپی پیسٹ کرتے ہیں تاکہ لکھنے کے جھنجھٹ سے چھٹکارا ملے ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    اب عزیز صاحب بھی کیا کریں بیچارے انہیں محفل لگتی ہی بور ہے ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    اب شمشاد بھائ اپ ہی ہماری مدد کیجئے آئیے اور ہمیں شادی کے بعد کے نقصانات سے روشناس کرائیے! مع السلام
  17. علی ذاکر

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    عزیز صاحب کو "بلے" سے نہین بلیوں سے ڈر لگتا ہے :grin:! مع السلام
  18. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    علم تو مجھے بھی نہین نہیں تو ابھی سارا راز فاش کر دیتا کسی تجربہ کار سے پوچھتے ہین شمشاد بھیائ کا تجربہ اس میں زیادہ ہو گا شمشاد بھائ حاضر ہوں‌ اور ہمیں شادی جو پہلے خانہ آبادی اور بعد میں بربادی کیسے بنتی ہے ذرا اس پر روشنی ڈالیں نہیں تو بوچھی جی سے پوچھ لیتے ہیں ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ساری عمر دعائیں یہاں پر معاملہ ذرا سنگین ہے ماوراء :grin:کیونکہ کسی کے بھی منہ سے دعائیں نکلتیں میں نے نہیں دیکھیں ! مع السلام
Top