تصویر تو صحیح بات پوچھیں تو میں بنواتا ہی نہیں لیکن ایک دوست کی بات یاد آرہی ہے کہ علی تم اپنی ایک تصویر بنوالو کیا پتہ کل کسی برے وقت میں کام آجائے آج اس کا احساس ہو رہا ہے کرتا ہوں کچھ !
مع السلام
میں کہاں چھڑوا رہی ہوں محفل۔ کیوں ریاضکیوں چھوڑنے کو دل نہیں کر رہا عبداللہ کا؟؟؟
تعبیر جی ہمارا جادو ہی ایسا ہے جو ایک بار ہم سے مل لے وہ چھوڑ نہیں سکتا :)!
مع السلام
خیر اتنی ڈیماند نہیں تمہاری کے ہمتمہاری ہی باتیں کرتے رہیں وہ تو طالوت اور عبداللہ نے ایک دو بار تمہاری بات کیا چھیڑ دی تم نے سمجھ لیا ہم تمہاری بدخوئیاں کرتے ہیں :grin:!
مع السلام