نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ارے آپ کہاں عندلیب؟ کافی رات ہو گئی آپکی طرف کیا وقت ہو رہا ھے اس وقت؟
  2. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ایک دینی پروگرام دیکھ رہا ہوں جیو پر 'غامدی'۔ موضوع ھے 'اسلام اور ارتقائی سفر' بہت معلوماتی پروگرام ھے۔
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میری حاضری بھی بلا ناغہ ہی ہوتی ھے۔ ایک بار پھر رات کا سناٹا اور سکوتِ محفل۔۔۔۔۔
  4. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    ہو نہیں سکتا بلکہ ہو گیا ھے۔ اندازہ درست ہوا آپکا۔ اب کون آئے گا ہمممممم شمشاد بھائی یا عندلیب؟؟؟
  5. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  6. حسن علوی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    محفل میں خوش آمدید ثوبیہ صاحبہ۔ امید واثق ھے کہ محفل کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ قائم رکھیں گی اور آتی رہیں گی۔
  7. حسن علوی

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    بہت خوبصورت کلام ھے۔ پڑھ کر اچھا لگا اور تعجب بھی کہ اتنے سارے تقاضے کرنا کہاں کا انصاف ھے:grin: بہت شکریہ
  8. حسن علوی

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    غلط مطلب لینے کا تو سوال ہی نہیں حضرت اور رہی بات مزاج کی تو مزاج تھوڑا ظریفانہ ھے تو حضرت کسی بھی کسی بات کو دل پر مت لیجیئے گا:)
  9. حسن علوی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    ارے جیا یہ دھاگہ تو ہم ہی نے کھولا تھا بمع عنوان فاروقی صاحب کے لیئے تو موردِ الزام تو ہم ہی ٹھہرے نا۔ بھائی صاحب کل ادھر اُدھر بھاگے پھر رھے تھے بنا تعارف کروائے کہ ہم نے بمشکل پکڑ کر انہیں اس طرف راغب کیا کہ میاں پہلے اپنا تعارف تو کروایئے۔ رہی بات عنوان کی تو جس طرح کے قوی مزاج حضرت واقع ہوئے...
  10. حسن علوی

    اذن سخن

    بہت اچھی خبر سے نوازا ھے محسن آپ نے آج صبح ہی صبح (اگرچہ دوپہر کا وقت ھے مگر ہماری صبح‌ ابھی ہوئی چاہتی ھے:)) نثر میں تو ہم آپکے طرزِ تحریر کے گرویدہ تھے ہی اب شاعری سے بھی لطف اندوز ہوں گے مستقبل قریب میں۔ والدہ جی کو ہمارا خصوصی شکریہ بہم پہنچا دیجیئے گا کہ وہ اس کارِ خیر کا وسیلہ واقع ہوئی...
  11. حسن علوی

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    خوش آمدید جناب۔ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کو سعود کہوں کہ ایک سعود جی پہلے ہی موجود ہیں یا پھر حسن کہہ کر پکاروں کہ خود کلامی کا شائبہ ہونے لگتا ھے:) بحرحال تعارف دلچسپ ھے امید ھے بندے بھی آپ دلچسپ ہی ہونگے:grin:
  12. حسن علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    خوشی کی رُت ہو کہ غم کا موسم، نظر اسے ڈھونڈتی ھے ہر دم وہ بوئے گُل تھا کہ نغمہ جاں، میرے تو دل میں‌ اُتر گیا وہ (ناصر کاظمی)
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  14. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    میں بھی شش و پنج میں تھا پہلے سمجھا کہ ٹائپو غلطی ھے پھر سوچا کہ پوچھ ہی لیا جائے آخر حرج ہی کیا ھے:)
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شب کا نصف سے زائد حصہ بیت چکا ھے۔ ایک ہُو کا عالم ھے۔ محفل پر اس وقت مکمل سکوت چھایا ھے۔ یہ بھی ایک دلچسپ وقت ھے:)
  16. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  17. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    کئی دنوں سے فرذوق نہیں آئے محفل میں۔ خدا کرے خیریت سے ہوں
  18. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جب حضرتِ انسان کو اس دنیا سے اُٹھا لیا جائے گا س)‌ اس دھاگے کو مقفل کب کیا جائے گا؟ مزید سوالات کےلیئے یہاں تشریف لایئے کہ پچھلی بار سلسہ ادھورا چھوڑا گیا تھا:rolleyes:
  19. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    آپ نے ہم پر نظر کرم کی ہی کب آج جو ہم آپ کو نظر آتے، پڑے رھے ایک کونے میں دُبک کر:rolleyes:
  20. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہماری طرف تو حالات کچھ سازگار ہی ہیں قریب قریب 13 گھنٹے کا روزہ بن رہا ھے۔ ویسے اگر چھٹیاں ہوتیں تو کیا 16 گھنٹے سو لیتی اور وہ بھی دن میں:confused: اتنا سونا بھی کسی کسی کا ہی کام ھے۔
Top