نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    میرےبول اوَلے ۔۔ (شریف کنجاہی)

    میرے بول اوَلے اَج میں بھیڑا ، اَج میں جھوٹھا، میرے بول اوَلے چنگ تہاڈی ہٹی وِکدا، سچ تہاڈے پلّے اج وی جے میں اَکھ مٹکّے دے ای گیت سناواں بال ناتھ دے چیلے والی تھاں تھاں ناد وجاواں قِصّیاں دے وچ رانجھا بن بن جس گھر وقت گزاراں اوسے گھر دیاں کُڑیاں کڈھاں اوتھےای سَنھ ماراں رَنّاں دیاں اک اک کر کے...
  2. تلمیذ

    نہ بیبا از شریف کنجاہی

    نین جی، ترجمے واہتےآجاؤ میدان وچ:)
  3. تلمیذ

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    عمدہ انتخاب۔ شراکت کا شکریہ۔
  4. تلمیذ

    نہ بیبا از شریف کنجاہی

    ہُن نہیں ایہناں ڈونگھیاں پینڈیاں دے وچ وڑنے جوگی میں پشلے ہفتے ای شریف کنجاہی ہوراں دی کتاب 'جگراتے' ویکھ رہیا ساں تے دھبدا وچ ساں پئی کیہڑی نظم آپنی محفل دے بیلیاں نوں سناواں، تے ایس نظم تے میرا دل آیا۔ فیر کسے ہور کم وچ رجھ گیاتے ایہہ گل اگاں پے گئی۔ خیر، میرا کم تسیں کر دتا ے، تہاڈی شکر...
  5. تلمیذ

    یہ گئے دنوں کا ملال ہے

    بہت عمدہ انتخاب۔ اور آپ کی محنت بھی قابل داد ہے۔ بہت اعلی۔
  6. تلمیذ

    ملک ادب کے شہزادے-ایک نایاب ہندوستانی کتاب

    کتاب پوسٹ کرنے کا شکریہ جناب۔ انشا للہ جلد ہی پڑھوں گا۔ لیکن فہرست پڑھ کر یہ معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے زیادہ ہ تر شخصیات میرے لئے اجنبی ہیں۔
  7. تلمیذ

    جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہو جائے۔۔ڈاکٹر نزہت انجم

    عمدہ انتخاب۔ اچھی غزل ہے آخری شعر کےحوالے سے ۔ آنکھوں میں شرم کی موجودگی کے باوجودخطا ہو جانے کی کیفیت بہت خوب ہے۔
  8. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 23 جون 2013

    ربط دینے کا بے حد شکریہ۔ میں یہ کالم پڑھ چکا ہو٘ں۔ اورآپ کی پہلے کتاب کےبارے میں بھی ان کا کالم پڑھا تھا۔ ادبی رسالوں کےضمن میں 'الحمرا' کا ذکر انہوں نے نہیں کیا۔ شاید ان کی نظر سے نہیں گذرا۔ اور آپ سے پوچھنا تھا کہ 'معاصر 'کے بارے میں کیا خبر ہے۔ کافی عرصہ سے نہیں آیا۔ یہ بھی میرے خیال میں ایک...
  9. تلمیذ

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    سو فیصدی متفق۔۔۔۔
  10. تلمیذ

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    ساجد صاحب اس فورم کےمحترم مدیر اعلی ہیں اور اس ناطے سےانہیں خاطر خواہ اختیارات حاصل ہیں۔ میرے خیال کے مطابق وہ ان اختیارات کو جارحانہ انداز سے استعمال کرنے کی بجائے مختلف متنازعہ دھاگوں پرمتحارب احباب کوبڑی حلیمی اور مہذب اندازمیں مفاہمت کا رویہ اپنانے کی تلقین کرتے رہے ہیں۔ تاہم ان کے فی الفور...
  11. تلمیذ

    تاسف عبد الستار ایدھی

    باری تعالے سے دعا ہے وہ اس نیک انسان پر اپنی رحمت فرما کر انہیں صحت سے نوازے۔ بلاشبہ وہ پاکستانیوں کے لئے ایک سرمایہ ہیں۔
  12. تلمیذ

    کھڑکی ۔ اسد محمد خان

    سنا ہے، اسد محمد خان صاحب کی 'کلیات' چھپ گئی ہے۔ کسی دوست کے پاس اس بارے میں معلومات ہوں تو براہ مہربانی شئیر کریں۔
  13. تلمیذ

    تلاشِ گمشدہ

    عاطف بٹ جی کہاں ہیں آ پ؟
  14. تلمیذ

    تاسف عینک والا جن۔اداکار نشیلا انتقال کر گئے۔

    اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالے ان کی مغفرت فرمائے، آمین۔
  15. تلمیذ

    تلاشِ گمشدہ

    شکریہ۔
  16. تلمیذ

    نہیں جناب۔ ایسی تو کوئی بات نہیں۔ میں نے تو فقط یہ عرض کیا ہے کہ از راہ کرم آپ محفل پر آتے رہیں۔

    نہیں جناب۔ ایسی تو کوئی بات نہیں۔ میں نے تو فقط یہ عرض کیا ہے کہ از راہ کرم آپ محفل پر آتے رہیں۔
  17. تلمیذ

    تلاشِ گمشدہ

    نہیں، @زبیرمرزا صاحب، آپ کی سوچ یک طرفہ ہے۔ سیاسی اور مذہبی مناظروں کے علاوہ اور بھی تو موضوعات ہیں۔ آپ نے مجھے کبھی کسی سیاسی یا مذہبی بحث میں کچھ لکھتے دیکھا؟ اسی طرح اور بھی کئی مہربان ہیں جو خاموش رہتے ہیں۔ آپ ایسے موضوعات سے کنارہ کشی کرتے ہوئے دیگر لطیف دھاگوں میں بھی تو حصہ لے سکتے...
  18. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 23 جون 2013

    واہ واہ جناب، دل خوش کردیا راشد اشرف صاحب۔ جزاک اللہ۔ اتوار بازار سے حاصل کردہ کتابیں خود تو خیر ایک تحفہ ہوتی ہی ہیں لیکن ان کے بارے میں آپ کا تحریر کردہ تعارف اور تبصرہ بہت لطف دیتا ہے اور کسی فلم کے ٹریلر کی طرح ان کو پڑھنے کی اشتہا کو فزوں تر کر دیتا ہے۔ 'عرض و سماع' میں آپ کے ڈاکومینٹس سے...
  19. تلمیذ

    ایک ضروری پیغام

    اللہ تعالے سب کو اپنی حفاظت میں رکھے ،آمین۔
  20. تلمیذ

    ایف ایم ریڈیو چینلز۔ مستنصر حسین تارڑ

    کیا حقیقت نگاری ہے!!
Top