آپ اور نین نے اس دھاگے پر دونوں قسم کے رویوں کی نشان دہی کر دی ہے۔ انسانی فطرت، عادات و خصائل اور رویوں میں اتنا تنوع ہے کہ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ۔ اور ایک عمومی رائے قائم نہیں کی جا سکتی، کیونکہ اس میں بہت سار ےعوامل مثلا معاشی اورطبقاتی تفاوت، ماحول اور رسم ورواج، تعلیم...