میں آپ سے یہی پوچھنے والا تھا کہ کیاآپ کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور یہ پڑھ کر بہت خوشی ہے کہ آپ ان سے ملتے رہے ہیں۔ لاہور کا رہائشی ہونے کی بنا پر آپ کے لئے یہ بہت آسان ہے۔ تاہم ، دوسرے شہروں سے آنے والوں کو باقاعدہ شیڈول بنا کر چلنا پڑتا ہے۔ اس کے باوجود ہر اتوار کو ان کے در دولت پر حاضری دینے...
موجودہ دور کی تکنیکی ترقی اور اس کے نتیجے میں متعارف ہونے وال ایجادات نے لوگوں کو فیزیکلی دور کر دیا ہے جبکہ سوشل میڈیا نے ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے۔پتہ نہیں اس سے سماجی تعلقات پر مثبت اثر پڑا ہے یا منفی۔
شراکت کے لئے شکریہ گل جی۔ جزاک اللہ!
بہت اعلی۔
مرزا صاحب آپ نے موسیقی کے ایک درخشندہ ستارے کا انتہائی تفصیلی تعارف کروایا ہے۔ بے حد شکریہ۔ بلاشبہ زاہدہ پروین کے بغیر پاکستانی کی موسیقی کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی۔