نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    سائنس اور دعوئے

    لنک پیسٹو۔
  2. محمد سعد

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    یہ تو مجھے نہیں معلوم لیکن اس طرح صارفین کو کئی ماہ پرانے ویب براؤزر کا مشورہ دینا سیکیورٹی کے نقطہ نگاہ سے درست نہیں۔
  3. محمد سعد

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    میرا خیال ہے اب اوپر لگے اس بینر کو ہٹا دینا چاہیے۔ اتنے پرانے ویب براؤزر کا استعمال سیکیورٹی رسک ہے، صارفین کو اس کا مشورہ دینا درست نہیں ہو گا۔
  4. محمد سعد

    تشاکلی تفاعل

    کم از کم شماریات ایک ہی چیز کو تو کہتے ہیں۔ :LOL:
  5. محمد سعد

    تشاکلی تفاعل

    کیلکولس کو احصاء کہنے سے بہتر ہے کیلکولس ہی کہہ لیا جائے۔ کم از کم یہ الجھن تو نہیں رہے کہ کہ کیلکولس کی بات ہو رہی ہے یا سٹیٹسٹکس کی۔
  6. محمد سعد

    تشاکلی تفاعل

    میں ذرا پرانے دھاگے پر ماچس پھینک کر ایک طرف ہو لوں۔
  7. محمد سعد

    اوبنٹو 16.04 میں اردو

    دوبارہ بنا لیں۔ اب تو جی یو آئی دستیاب ہے۔ ;)
  8. محمد سعد

    اوبنٹو 16.04 میں اردو

    کی بورڈ سیٹنگ میں مقتدرہ اور کرلپ والے لے آؤٹ مل جائیں گے۔ اگر اپنی مرضی کا بنانا ہو تو شاید یہ چھوٹا سا پروگرام کچھ مدد کر سکے جو کسی دور میں لکھا تھا۔ GitHub - saad440/klidsaz: A tool to create and install your own custom keyboard layouts in GNU/Linux یہ واضح کر دوں کہ یہ پروگرام سسٹم میں...
  9. محمد سعد

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    او شابا! میں سوچ رہا تھا کہ نجی ادارہ ہے تو اپنے طور پر اخراجات اٹھا رہا ہو گا۔ اگر اتنی رقم بھی لی گئی ہے اور اتنا وقت بھی لگایا گیا ہے تو پھر تو نتیجہ دونوں کے لحاظ سے انتہائی کم ہے۔
  10. محمد سعد

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    وہ دوست پھر اتنی گنجائش بھی رکھتے ہوں گے نا۔ :rolleyes:
  11. محمد سعد

    نستعلیق حرف شناس (OCR) ڈیسک ٹاپ ورژن ریلیز کر دیا گیا

    کوئی آٹھ دس ہزار بھی قیمت لگائی گئی ہوتی تو یقیناً خرید کر انہیں سپورٹ کرتا لیکن پندرہ ہزار اپنی پہنچ سے کافی دور ہے فی الحال۔ :unsure:
  12. محمد سعد

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    دراصل مجھے 2012ء میں NUST میں ہونے والے ایک سمپوزیم کی ہلکی سی یاد آئی کہ نینوذرات سے کینسر کا علاج کرنے کا کچھ تذکرہ وہاں بھی ہوا تھا۔ تو سوچا یہ اسی میں ہونے والی ترقی کی خبر ہو گی، جو میں اپنے نوٹس دیکھ کر پھر پیپر دیکھوں گا کہ اب تک کیا کیا پیش رفت ہوئی ہے۔ :biggrin: :glasses-nerdy:
  13. محمد سعد

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    کاہلی ایک عالمی مرض ہے۔ "کل کر لیں گے۔۔۔" :ROFLMAO:
  14. محمد سعد

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    شاید ماہرین اس لیے حیران ہیں کہ ان کی تحقیق کوئی کارآمد نتائج حاصل کرنے میں کامیاب کیسے ہو گئی۔ :ROFLMAO:
  15. محمد سعد

    انقلابی نینوذرات سے کینسر کے خلیات ختم کرنے میں اہم پیش رفت

    ماہرین کیسے حیران ہیں؟ ماہرین تو خود کئی سالوں سے اس کام پر لگے ہوئے تھے۔ :cyclops:
  16. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    جو لوگ پرائیویسی جیسے مسائل کو توجہ طلب نہیں سمجھتے، ان کو ایک ایک پرنٹ کاپی اس ناول کی بھیج دیں۔ ;) Little Brother by Cory Doctorow اثر نہ بھی ہو تو کم از کم تنگ تو ہوں۔ ہم بھی تو ایسے لوگوں کی وجہ سے تنگ ہو رہے ہیں۔ :p
  17. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    پہلے آپ سب یہ نیکی میرے ساتھ تو کریں نا تاکہ میں تو کسی غیر وٹس ایپی ایپ پر جا سکوں۔ :D کیا پتہ اس نیکی کے بدلے آپ کے ساتھ بھی ایسی نیکی ہو جائے۔ ;)
  18. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    The Serval Mesh نامی یہ پراجیکٹ کسی بڑے حادثے کی صورت میں رابطے کا نظام متاثر ہونے پر ایک متبادل نیٹورک فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنی مقامی کمیونٹی کے لیے موبائل فونز کا ایک میش نیٹورک بنا کر آپس میں رابطہ رکھ سکتے ہیں۔ یہ ایپلکیشن کسی بھی حادثاتی صورت حال سے نمٹنے کے لیے آپ کے پاس ہر وقت...
  19. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    اگر آپ کو رابطے کے غیر متمرکز (decentralized) نظاموں میں دلچسپی ہے تو رنگ مسنجر، جو کہ ابھی تجرباتی مراحل میں ہے، بغیرکسی مرکزی سرور کے استعمال کے آپ کو تحریری پیغام رسانی اور آڈیو ویڈیو کالز کی سہولت دیتا ہے۔ Ring عام صارف کو یہ زیادہ دلچسپ نہیں لگے گا لیکن جس کسی کو انٹرنیٹ پر decentralized...
Top