نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    ایک اور نکتہ بھی ہے جو آپ مس کر رہے ہیں۔ بلکہ دو سمجھ لیں۔ اول یہ کہ وہی مشینری اور انٹینا ایرے اب ایک پبلک ریسرچ ادارے کے ہاتھ آئے ہیں تو اگر موسم کے کنٹرول ہونے کا امکان اس میں ہوا تو صاف پتہ چل جائے گا۔ دوم یہ کہ۔۔۔ بلکہ آپ سے ہی پوچھتا ہوں۔ جب ہارپ فوج کے زیر نگرانی تھا تب کون کون سی پبلک...
  2. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    اس سوال کو پوچھنے کا مقصد ایک نکتے کی طرف توجہ دلانا ہے جو کہ آپ یا تو دانستہ نظر انداز کر رہے ہیں یا پھر آپ نے پتہ لگانے کا تکلف ہی نہیں کیا۔
  3. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    تو کیا یہ سمجھا جائے کہ آپ کو علم نہیں؟
  4. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    ایک بار پھر پوچھوں گا۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہارپ کی تجرباتی فیسلٹی اور اس میں لگی مشینری آج کل کس ادارے کے زیر انتظام ہے؟
  5. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    جی بالکل۔ اور بدقسمتی سے، جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، یہ بنیادی باتیں بھی کسی کو معلوم نہیں ہیں۔ وضاحت کا متقاضی تو یہ بھی ہے کہ ان لوگوں کو اتنا یقین کیسے ہے کہ موسم کو "انگل" کرنے والا امریکی منصوبہ یورز ٹرولی (yours truly) ہارپ ہی ہے اور کوئی اور نہیں۔ جناب، کسی دعوے کو قبول یا رد اس کے اپنے...
  6. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    نیز یہ بھی بتائیے گا کہ ہارپ پروگرام میں استعمال ہونے والی تجرباتی فیسلٹی اور مشینری آج کل کس ادارے کے زیر استعمال ہے۔
  7. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    جی بالکل۔ اب ذرا اس مضمون کو دیکھ لیجیے گا اور بتائیے گا کہ آپ آئنوسفئیر سے کرہ ہوائی پر کس مکینزم سے اثر انداز ہونے کا دعویٰ رکھتے ہیں۔ لنک دیے بغیر آپ دوسری طرف نکل جاتے ہیں پھر گلہ کرتے ہیں کہ یہاں تو جواب نہیں ہے۔
  8. محمد سعد

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    او بھائی۔ اس تھریڈ کا نہیں کہا تھا۔ یہ تو کسی اور کا شروع کیا ہوا تھریڈ ہے۔ آپ اگر چاہتے تو تاریخ ہی دیکھ لیتے کہ ستمبر 2010ء ہے یا نہیں۔ کیا ہارپ واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟ اس کی بات کی تھی۔ نیز سوال کو طفلانہ کا لیبل دینا ہی کافی نہیں ہوتا۔ وجہ بھی بتا دیں تو بڑی مہربانی ہو گی۔
  9. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    اگر آپ کا سوال سنجیدہ ہے تو ستمبر 2010ء میں اسی فورم پر ایک مفصل مضمون لکھ چکا ہوں جس پر کافی طویل بحث ہو چکی ہے۔ وہ پڑھ کر اگر کوئی نیا سوال ہو تو بے شک پوچھیے۔
  10. محمد سعد

    امداد کی آڑ میں ہارپ ٹیکنالوجی کا استعمال

    کیا آپ کے نزدیک کرہ ہوائی اور موسم کے بیچ کوئی تعلق نہیں ہے پھر؟ واپس چلتا ہوں سمندر کی تہہ میں۔ رب راکھا۔
  11. محمد سعد

    کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

    سائنس کے زمرے پر خصوصی نظر رکھتا ہوں (بلکہ نظر ہی صرف سائنس اور لینکس کے زمروں پر رکھتا ہوں) اور اگر کوئی ایسا موضوع ملے کہ جس میں دلچسپی ہو اور اس پر اچھی گفتگو چل رہی ہو تو تبصرہ بھی کرتا ہوں۔ خاص طور پر ٹیگ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
  12. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    اگلے بیچ (batch) کا بھی بہت بہت شکریہ۔ :D
  13. محمد سعد

    کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

    تعلق تو پھر بھی نہیں بنتا۔ :confused:
  14. محمد سعد

    کائنات کے کنارے بہت بڑے 83 بلیک ہول دریافت

    میرا کیا قصور ہے سر، جو آپ نے مجھے ٹیگ کر دیا؟ :confused:
  15. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    بس اب آپ خوشامد کر کے اپنے دیے گئے زخم پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :beat-up:
  16. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    یعنی اس کے بغیر بندہ قابل نہیں تھا؟ :confused::cry:
  17. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    کیا یہ اضافہ اب جا کے ہوا ہے؟ :confused:
  18. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    او شابا! کافی مشہوری ہو گئی ہے آج تو۔ :eek: سب کا بہت بہت شکریہ۔ :D
  19. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    اب اس کی ضرورت نہیں رہی۔ یہ اس زمانے کا کام ہے جب کریکٹر بیسڈ فانٹس عام طور پر ٹھیک سے رینڈر ہی نہیں ہوتے تھے اور ان کے ساتھ کام کرنا اچھا خاصا سر درد ہوا کرتا تھا۔ اب تو وہ دور گیا۔ بہرحال، اس سب مغزماری کے دوران کچھ ٹولز بنے تھے جن سے بعد میں کچھ اور پراجیکٹس میں استفادہ کیا گیا۔
Top