بجلی سب سے آسان رستے سے گزرتی ہے جس میں مزاحمت کم سے کم ہو۔ اس کا انحصار شے کے مٹیریل پر ہوتا ہے اور اس کے ذریعے زمین تک پہنچنے والے راستے پر۔
سیاہ رنگ کے متعلق یہ کہا جاتا ہے کہ اس افواہ کی وجہ یہ بنی کہ چھتریاں عموماً سیاہ رنگ کی استعمال ہوتی ہیں اور ان کا دستہ لوہے کا بنا ہوتا ہے جو ایک موصل...