نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    چینی تحقیقی ادارہ پاکستانی سائنسدان پروفیسر عطا الرحمن کے نام سے منسوب

    میرے محبوب کا ڈھیٹ بن جانے کا انداز بھی کتنا پیارا ہے۔ :love: کبوتر کے ساتھ شطرنج کھیلنے کے متعلق ایک ضرب المثل یاد آ جاتی ہوتی ہے۔
  2. محمد سعد

    چینی تحقیقی ادارہ پاکستانی سائنسدان پروفیسر عطا الرحمن کے نام سے منسوب

    بھئی یہ فیصلہ تو قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں کہ کون تپا ہے اور کس کی رگ دکھی ہے۔ آپ اگر چاہیں تو حسب عادت اپنی "فتح" پر اتراتے ہوئے اپنا روایتی جشن کا رقص یہاں بھی دہرا سکتے ہیں۔ :rolleyes:
  3. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    میں دس روپے کی شرط لگاتا ہوں کہ وہ یقیناً اس بار بھی چاند نکال لیں گے۔ :ROFLMAO:
  4. محمد سعد

    چینی تحقیقی ادارہ پاکستانی سائنسدان پروفیسر عطا الرحمن کے نام سے منسوب

    جی بالکل۔ کافی اچھی طرح سے جانتے ہیں آپ۔ :ROFLMAO: کیا واقعی؟ آپ تو کہتے ہیں کہ ان کا رخ سائنسی ریسرچ کی جانب ہے ہی نہیں۔ اگر آپ ایک غیر متعلقہ نظریاتی اختلاف کی وجہ سے کسی کی قابلیت سے استفادہ کرنے کے بھی روادار نہیں ہیں تو پھر سوچ لیجیے کہ کہیں سائنس کے فروغ میں رکاوٹ دراصل آپ خود تو نہیں؟...
  5. محمد سعد

    چینی تحقیقی ادارہ پاکستانی سائنسدان پروفیسر عطا الرحمن کے نام سے منسوب

    حضرت، ایک چیز ہوتی ہے جسے گوگل سکالر کہتے ہیں۔ وہاں کسی بھی شخص کے لکھے ہوئے ریسرچ پیپرز نہایت آسانی سے تلاش کیے جا سکتے ہیں۔ اب مثال کے طور پر ہودبھائی کو ہی لے لیجیے۔ آپ کا تبصرہ پڑھنے کے بعد تجسس ہوا کہ حال ہی میں انہوں نے کون کون سے ریسرچ پیپرز شائع کروائے ہیں۔ تو گوگل سکالر میں ان کا نام...
  6. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    شاید الفاظ کی وجہ سے۔ سورج کے فلاں مقام پر ہونے کے الفاظ بمقابلہ چاند کو دیکھنے کے الفاظ۔ Literalism
  7. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    چیخ و پکار۔۔۔ اوٹ پٹانگ۔۔۔ مینڈک۔۔۔ ٹے ٹے۔۔۔ حوصلہ رکھو یار۔۔۔ :eek: آپ تو مہذب آدمی ہو۔
  8. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    یہاں پر ایک چیز میں ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ کم از کم میرے تاثر کے مطابق مفتی منیب الرحمان صاحب اچھے خاصے سنجیدہ آدمی ہیں۔ ان کو جس طرح سے کارنر کیا جا رہا ہے، اس سے صرف ان کے موقف میں شدت ہی آتی جا رہی ہے۔ فواد صاحب کو کوئی سمجھائے کہ بات کو سیدھا سیدھا تصادم کے انداز میں شروع کرنا کبھی مفید نہیں ہوتا۔
  9. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    مفتی صاحب شاید بھول رہے ہیں کہ مختلف موسمی حالات میں رویت نہ ہو پانے اور کسی اور بستی سے خبر آنے کے حوالے سے بھی احادیث موجود ہیں۔ ان کو ایک متماسک فریم ورک میں اکٹھا کر کے آلات و پیمائشوں سے مدد لینے کی گنجائش نکل سکتی ہے۔
  10. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    دیکھنے کے حق کی تو بات نہیں ہے لیکن مجبوری ہے کہ اگر درست و غلط گواہی کی چھانٹی کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ مرکزی کمیٹی نہ ہو تو لوگ کبھی تیس دن کا مہینہ نہ ہونے دیں۔ پوپلزئی صاحب کا ریکارڈ ہی اٹھا کر دیکھ لیں، مجھے تو یاد نہیں پڑتا کہ اب تک انہوں نے کوئی مہینہ تیس کا ہونے دیا ہو۔
  11. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    آپ کی نظر سے شاید اس کے سینکڑوں کی تعداد میں لطیفے نہیں گزرے ابھی۔ :ROFLMAO:
  12. محمد سعد

    وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی قمری کلینڈر میدان میں لے آئے، اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان بھی کر دیا

    سیلف پروکلیمڈ اتھارٹی کی بات نہیں ہے۔ علماء کو شامل رکھنے کی ضرورت اس لیے ہو گی کہ مذہب کے حوالے سے غلطی کا امکان کم کیا جا سکے، جبکہ فلکیات دانوں اور فلکیاتی ڈیٹا کو شامل کرنے کی ضرورت اس لیے ہو گی کہ فلکی مظاہر کو سمجھنے کے حوالے سے غلطی کا امکان کم کیا جا سکے۔ جہاں کسی کے پاس کوئی مہارت ہے تو...
  13. محمد سعد

    وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی قمری کلینڈر میدان میں لے آئے، اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان بھی کر دیا

    میرا بھی یہی خیال ہے، اگرچہ مسئلہ اجماع پیدا کرنے کا ہے کہ وہ کٹ آف اور شرائط ہوں کیا۔ اگر اس معاملے کو فضول کی لڑائی نہ بنایا جائے تو یہ کیا بھی جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، اس نکتے پر بھی اختلاف دیکھا ہے کہ مغرب کی جانب کسی ملک میں اگر ایسے وقت میں چاند نظر آیا کہ جب یہاں رات کافی ہو چکی تھی تو...
  14. محمد سعد

    وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی قمری کلینڈر میدان میں لے آئے، اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان بھی کر دیا

    سارا مسئلہ اس بات پر عدم اتفاق کا ہے کہ آیا مہینے کی ابتداء نئے چاند کی اصل پیدائش سے کی جائے یا اتنے نمایاں ہونے سے جب یہ غروب آفتاب کے بعد زمین کی فضاء میں سے نظر آنے لگے۔ ڈیٹا تو سب کے پاس ایک ہی ہے، عدم اتفاق بس cutoff لگانے کے مقام پر ہے۔ نیز یہ بھی طے کرنا پڑے گا کہ اس بات کی کیا تشریح کی...
  15. محمد سعد

    مریض کے زخم ازخود ٹھیک کرنے والا روبوٹک لباس

    کیا پروٹوٹائپ بن چکا ہے یا ابھی صرف تصور کے مرحلے میں ہے؟ اگر رقم ابھی جاری کی گئی ہے پھر تو یوں لگتا ہے کہ شاید ابھی تک کام صرف پروپوزل کی صورت میں ہے۔
  16. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    میرا خیال ہے کہ میرے نکات ثابت ہو چکے ہیں۔ اب مجھے اس پر مزید وقت لگانے کی ضرورت نہیں۔ آپ اگر چاہیں تو اپنا روایتی رقص کرتے ہوئے یہ خوش فہمی اختیار کر سکتے ہیں کہ آپ نے اپنے ساتھ اختلاف رکھنے والوں کے پرخچے اڑا دیے۔ آپ کی تمام گفتگو میں سے صرف یہ حصہ ایسا ہے کہ جسے حقیقی دنیا کے ڈیٹا سے موازنہ...
  17. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    جی بالکل۔ میں نے بھی یہی کہا ہے کہ آپ واضح طور پر خود سے اختلاف رکھنے والوں کے لیے "جنگل زادے پر بیٹ کر گئے" جیسے گھٹیا الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔ ما شاء اللہ۔ اللہ کامیابی عطا کرے۔ بس یہ واضح کر دیجیے گا کہ متعلقہ شعبے میں کوئی خاص تعلیم یا تحقیق کیے بغیر آپ یہ بلند مقصد حاصل کرنے کا ارادہ کیسے...
Top