نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یار آپ لوگوں کو اگر سیاسی ملاکھڑا اتنا پسند ہے تو اس کا زمرہ الگ سے بنا ہوا ہے نا۔ :confused: یہ زمرہ قوم، زرداری، شریف، خاکی، وغیرہ وغیرہ پر بات کرنے کے لیے غلط جگہ ہے۔
  2. محمد سعد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کافی نازک صورت حال ہے۔
  3. محمد سعد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شیخا! اللہ کرے تمہاری معشوق بھاگ جائے! یہ کیا بیہودہ چیزوں میں ٹیگ کرتے رہتے ہو۔۔۔
  4. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    میں ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو مٹی سے بنائے جانے کے متعلق آیات کی تشریح، ارتقاء کے نکتہ نظر سے کر سکتے ہیں۔ بہر حال، آخر میں اہمیت اسی بات کی ہوتی ہے جو ثابت کی جا سکے۔ خیالی تصورات کو مختلف زاویوں سے جانچتے رہنے کی نسبت بہتر ہے کہ دنیا میں نکل کر معلوم کیا جائے کہ آخر حقیقت میں قوانین فطرت...
  5. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    خیر، مذاق برطرف، میں پروفیسر عطاء الرحمٰن صاحب کی کافی عزت کرتا ہوں۔ اپنے شعبے میں یقیناً ان کی بہت خدمات ہیں۔ بس جیسا کہ اکثر کہتا ہوتا ہوں، سائنسی گفتگو کو اس بات سے فرق نہیں پڑنا چاہیے کہ کون کہہ رہا ہے۔ اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ حقیقت میں کیا ہوتا ہے۔
  6. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    بریکنگ بیڈ میں وہ میتھامفیٹامین تیار کرنے والا شخص بھی کیمسٹ ہی تھا۔ Just saying... کبھی کبھی بناتے بناتے بندہ سونگھ بھی لیتا ہوتا ہے۔ :censored:
  7. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ٹیکنیکلی، بندروں سے ارتقاء نہیں ہوا۔ بندر بعد کی شاخ ہیں۔ :rolleyes:
  8. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    چلیں اقتباسات انٹرنیٹ پر بکھرے ہوئے مل گئے ہیں۔ کمال ہی کر دیا ہے عطاء الرحمٰن صاحب نے۔ :confused:
  9. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    ڈاکٹر عطاء الرحمان کے کالم کا پوچھ رہا تھا۔ :confused:
  10. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    مصنف کو تو پتہ نہیں دیسی غصہ ہے یا انگریزی غصہ ہے، لیکن آپ کو شاید ارتقاء پر بہت غصہ ہے۔ :ROFLMAO:
  11. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    کیا اس کالم کا لنک ملے گا، یا یہ بھی اسی طرح کی بات نکلے گی جیسے ثمر مبارک مند صاحب والی تھی؟
  12. محمد سعد

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    یہاں میرے لیے یہ سوہان روح بنا ہوا ہے کہ ثمر مبارک مند صاحب شاید پہلے آدمی تھے جنہوں نے پبلک ٹی وی پر آغا وقار کی جعل سازی پکڑ کر دکھائی تھی، اور ابھی تک مجھے یہ سننے کو ملتا ہے کہ انہوں نے اس کی تصدیق کی۔ حتی کہ ایک بار پرویز ہودبھائی صاحب کے ایک لیکچر میں بھی یہ سننے کو ملا تو بعد میں ان سے مل...
  13. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    سیاق و سباق خود ہی واضح کرنے کو کافی ہے۔ اس کے بعد مزید وقت ضائع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ رب راکھا۔
  14. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    کیا کروں جی۔ گرمی ہے۔ روزہ ہے۔ اوپر سے واسطہ ایسی مخلوق سے پڑ جاتا ہے کہ جس کو گفتگو سے کوئی نتیجہ نکالنے سے زیادہ اس بات میں دلچسپی ہوتی ہے کہ فلاں فلاں طبقے کو کیسے لعنت ملامت کیا جائے۔ اگر فلاں فلاں طبقہ حقیقت میں دستیاب نہ ہو تو عالم رویاء میں ایجاد کر کے لعنت ملامت شروع کر دیتے ہیں۔ توجہ...
  15. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    صرف امریکہ کے ذکر کی سمجھ اس حد تک تو آتی ہے کہ اگر کوئی واقعی اس سے مرعوب ہو کر اپنے ملک کو لعنت ملامت کرنے کا عادی ہو۔ لیکن آپ نے مثالیں گنواتے ہوئے کئی blanket statements کا استعمال کیا ہے جو کہ سمجھ سے باہر ہے۔ کیا اس کا مطلب یہ سمجھا جائے کہ آپ خود سے ہی ایسے فرضی طبقات ایجاد کر کے ان کو...
  16. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    آمین۔ اگرچہ دوسروں کی تکلیف پر محظوظ ہونا اچھی بات نہیں ہوتی۔
  17. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    اسی کی طرف آپ کی توجہ دلائی تھی تو یہ جواب پڑھنے کو ملا تھا آپ کی طرف سے۔ اگر آپ اپنے گزشتہ بیان سے مکرنے کے موڈ میں ہیں تو بتا دیں۔ دوبارہ اس سوال پر زور نہیں دوں گا۔
  18. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    آصف اثر چونکہ آپ الفاظ کو گھمانے پھرانے اور ان کے معنی میں ہیر پھیر کے معاملے میں "اخیر" درجے کے استاد ہیں، تو سادہ الفاظ میں آپ سے یہ سوال پوچھوں گا۔ کیا آپ کے نزدیک کسی ایسے ادارے سے استفادہ کرنے کے لیے دوسرے ملک جانا کہ جس طرح کا ادارہ اپنے ملک میں موجود نہ ہو، اس ملک کو رول ماڈل بنانا اور...
  19. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    معذرت۔ کیا آپ معمول کے مطابق ٹرولنے کے بجائے اپنی بات پوری طرح واضح کرنا پسند کریں گے؟ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، مجھے آپ کے اصرار کے باوجود کوئی تخصیص نظر نہیں آ رہی۔ آپ کسی کا ایسا طالب علم ہونا جو امریکی یونیورسٹی میں جانے کا خواہش مند ہو، اس کے ان "بعض لوگوں" میں شامل ہونے کے لیے کافی...
  20. محمد سعد

    دو سپر پاورز کے مابین جاری 5G کی سنسنی خیز جنگ

    کمال ہے جی۔ امریکی یونیورسٹی کی سہولیات سے استفادہ کرنے والے طالب علم یا محقق اور امریکی ٹریننگ لے کر ملک کو نقصان پہنچانے والے میں کوئی فرق ہی نہیں رکھا۔ اللہ کرے زور چلم اور زیادہ۔ بہرحال۔۔۔ کیا کریں یار۔ یہاں کوئی لوگ غلطی سے کبھی کبھار اپنے ملک میں کام کے ادارے قائم کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو...
Top