نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    حل گزشتہ مراسلے میں شامل کر دیا ہے۔ دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔ sudo python kb_install --file=<path_to_kb_file> --name=ur_mono --description="Urdu Monotype" --short-description=ur_mono --langcode=urd
  2. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    مزید یہ غلطی درست کر لیں کہ کی بورڈ لے آؤٹ سے پہلے اور بعد میں <> نہیں لگانا۔یعنی <monotype> نہیں، صرف monotype جو کہ فائل کا نام ہے ۔ مثال میں میں نے یہ نشانات اس لیے لگائے تھے کہ ذرا مختلف نظر آئے اور معلوم ہو کہ یہاں کچھ فرق ہے۔
  3. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    اوہ، معذرت! وہ آپشن description اور short-description ہیں۔ گزشتہ مراسلے میں درست کر دیتا ہوں۔
  4. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    یوں کریں کہ پروگرام کے فولڈر میں رائٹ کلک کر کے وہاں پر کمانڈ ٹرمنل کھولیں۔ پھر یہ کمانڈ لکھیں۔ sudo python kb_install --file=<path_to_kb_file> --name=ur_mono --description="Urdu Monotype" --short-description=ur_mono --langcode=urd یہاں <path_to_kb_file> کی جگہ کیبورڈ والی فائل کا مکمل پاتھ دے...
  5. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    جس پیغام کی آپ بات کر رہے ہیں، اس کے فوراً بعد مزید تفصیلات بھی لکھی ہوئی آتی ہیں۔ وہ کیا تھیں؟
  6. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    کی بورڈ پراپرٹیز آپ نے کیا رکھی تھیں؟
  7. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    فائل صرف جنریٹ کرنے کے لیے جنریٹ کا بٹن ہے جس سے آپ کو ایک ٹیکسٹ فائل حاصل ہو گی جس میں کی بورڈ لے آؤٹ کا کوڈ ہو گا۔ اس فائل کو اپنے مخصوص فولڈر میں ڈالنا ہوتا ہے۔ ان چکروں میں پڑنے کے بجائے فائل جنریٹ کرنے کے بعد پروگرام بند کرنے سے پہلے انسٹال کی بورڈ کا بٹن دبا دینا۔ انسٹال کرنے کے لیے پہلے...
  8. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    ان میں جو klidsaz کی فائل ہے، وہ آپ کے کام کا پروگرام ہے۔ دوسرا kb_install کمانڈ لائن سے یا کلیدساز کے ذریعے استعمال ہو گا۔
  9. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    دو پائتھن پروگرام ہوں گے جس کوڈ کی آپ بات کر رہے ہیں۔ ان کو رائٹ کلک کر کے permissions والے ٹیب میں execute کی اجازت دیں تو آپ ان کو ڈبل کلک سے چلا سکیں گے۔
  10. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    فونیٹک دو تین ہیں۔ ایک کرلپ کا نیا فونیٹک بھی ہے۔ مقتدرہ کا ہے۔ فہرست میں ایک WinKeys والا بھی نظر آیا جس سے میری زیادہ واقفیت نہیں ہے۔ مونوٹائپ کا عنوان تو نظر نہیں آیا۔ نہ میں مونوٹائپ لے آؤٹ سے واقف ہوں کہ اس کا ونڈوز کیز والے کے ساتھ موازنہ کر سکوں۔ خیر، پروگرام دستیاب ہے۔ اسے لکھنے کا مقصد...
  11. محمد سعد

    کچھ بھی ایسا جو لکھنے کے بعد آپ کو خفیہ والے اٹھا کر نہ لے جائیں۔

    کچھ بھی ایسا جو لکھنے کے بعد آپ کو خفیہ والے اٹھا کر نہ لے جائیں۔
  12. محمد سعد

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    اہداف تو تجسس سائنس فورم کے بھی یہی ہیں۔ :) ہاں انٹرٹینمنٹ کی تھوڑی گنجائش چھوڑی ہے سائنسی لطائف کی صورت میں۔ :D
  13. محمد سعد

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ہائے یہ وقت اور توانائی کے محدود وسائل۔ :beat-up:
  14. محمد سعد

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    وہ تو ان کی مرضی پر منحصر ہے۔ اور ان کے اہداف پر کہ یہ فورم کو کس طرح سے چلانا چاہتے ہیں۔
  15. محمد سعد

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    انترستنگ۔ آپ ایک فورم بھی چلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اللہ کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ :)
  16. محمد سعد

    لنکس کے لیے کی بوڑڈ لے آئوٹ چاہیے۔

    خود بنا لیں۔ ;) https://github.com/saad440/klidsaz پھر ہمارے ساتھ بھی شئیر کر لینا۔ :D
  17. محمد سعد

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    میرے ذہن سے الیکٹرانکس انجنئیرنگ کا خیال نکال کر مجھے نظری طبیعیات کی طرف لگانے میں بھی ایک ایسی خبر کا کردار کچھ حد تک تھا جس میں پاکستانی طبیعیات دانوں نے سرن کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتے ہوئے کوئی نئے ذرات دریافت کیے تھے۔ :)
  18. محمد سعد

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    ایسے اداروں میں زیادہ تر کمپیوٹروں پر لینکس ہی استعمال ہوتا ہے۔ ونڈوز اور میک والے کیس شاز و نادر ہوتے ہیں۔ ;)
  19. محمد سعد

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    یکساں وقت نہیں لیتے۔ آٹومیشن میں ایک بار کچھ وقت لگانے کے بعد کئی بار وقت بچایا جا سکتا ہے۔ مینول کام میں ہر بار تقریباً اتنی ہی مقدار میں وقت لگتا ہے۔
Top