نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    بارش کا پہلا قطرہ بنو بھائی۔ کیا آپ کو یہ زیادہ پسند ہے کہ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے پیاروں کی معلومات بھی لیک ہو کر فیسبک جیسا "شاندار" ٹریک ریکارڈ رکھنے والی کسی کمپنی کے پاس جاتی رہیں؟
  2. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    تحریری چیٹ کے لیے نت نئی سہولیات کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ٹیلیگرام شاید بہترین قرار پائے۔ اس میں وائر کی طرح آڈیو ویڈیو کالز تو نہیں لیکن تحریری چیٹ کے لیے نہایت عمدہ، تیز رفتار اور قسم ہا قسم فیچرز سے بھرا ہوا ہے۔ چلتے ہوئے ریم بھی نہایت کم استعمال کرتا ہے، اور ڈیسکٹاپ پر بھی دستیاب ہے۔...
  3. محمد سعد

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    اگر آپ وٹس ایپ کی حالیہ پرائیویسی پالیسی پڑھ کر کوئی متبادل اختیار کرنے کا سوچ رہے ہیں تو خاکسار کو گزشتہ دنوں ایک نہایت عمدہ مسنجر کا علم ہوا ہے جو پرائیویسی کے ساتھ ساتھ سہولیات کے معاملے میں بھی آپ کو پسند آئے گا۔ Wire - Private Messenger اس کے استعمال کے لیے سمارٹ فون کا استعمال بھی ضروری...
  4. محمد سعد

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    میرے خیال میں ہماری فکر یہاں اس مسئلے پر مرتکز ہونی چاہیے کہ ایسی ٹیکنالوجی کو عام انسان کی پہنچ میں کیسے لایا جائے تاکہ اس کے ثمرات صرف گنے چنے امیر خاندانوں تک محدود نہ رہیں۔ جیسے The Incredibles کے ایک منظر میں سنا تھا، یعنی جب ہر کسی کے پاس اعلیٰ طاقت ہو گی، تو کوئی بھی دوسرے کے مقابلے میں...
  5. محمد سعد

    آسمانی خدا کے مقابلے میں زمینی خدا بنانے کی تیاریاں ۔۔۔ تحریر زریاب شیخ

    یار آپ لوگوں کو ہر نئی چیز سے اتنا ڈر کیوں لگتا ہے؟ جب آپ اسپرین پانی میں گھول کر پیتے ہیں تو دو منٹ میں آپ کے سر کا درد ختم ہو جاتا ہے۔ کیا اس سے آپ کا ایمان خدا سے اٹھ جاتا ہے کہ خدا تو سر کا درد تک ٹھیک نہیں کر سکتا، دیکھو اسپرین نے دو منٹ میں ختم کر دیا؟ دوسرا سوال یہ کہ آپ ان قوموں کا...
  6. محمد سعد

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    اب تک انسانی جسم کے حوالے سے جو کچھ ہم سیکھ چکے ہیں، اس کو اس موضوع کے ساتھ جوڑنے سے کافی گھما دینے والے سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے علمائے دین میں اس سمت میں غور کا بہت زیادہ رجحان نہیں پایا جاتا۔ اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں۔ اس میں انسان کی "حدود" متعین کرنے کے سلسلے میں جو سوالات اٹھتے ہیں،...
  7. محمد سعد

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    کسی جاننے والے کو ایچ پی والا لیپ ٹاپ ملا ہو تو اس سے پوچھ لیجیے گا کہ ان میں ایماں کی حرارت کتنی زیادہ ہوتی ہے۔ :LOL:
  8. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    معذرت کہ مختلف مصروفیات کی بنا پر فائلوں کو ترتیب دے کر گٹ ہب پر ڈالنے میں کافی تاخیر ہو گئی۔ یہ لیجیے ریپازیٹری کا ربط۔ https://github.com/saad440/undergrad-project
  9. محمد سعد

    فیصل آباد بورڈ میں میٹرک کی سند پر شہباز شریف کی تصویر لگائی جاتی ہے

    جن علاقوں میں سردی کے موسم میں گیس کی قلت ہو جاتی ہے، وہاں کے مقیم خاص طور پر ایچ پی والے بیچ میں سے کوئی سا بھی لیپ ٹاپ حاصل کر کے سردیاں آرام سے گزار سکتے ہیں۔
  10. محمد سعد

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    اگر ٹیلیپورٹیشن کو یہاں واقعی بذات خود مادے کی ٹیلیپورٹیشن سمجھا جا رہا ہے تو میرے خیال میں اس ویڈیو کے ذریعے تھوڑی وضاحت کرنا مفید ہو گا۔
  11. محمد سعد

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    بم بنانا کون سی بڑی بات ہے۔ :eyeroll: بم بنانے والوں سے زیادہ ماہر بھی ملک میں موجود ہیں۔ بدقسمتی سے انہیں کوئی پوچھتا نہیں۔ بیہودہ برین واشنگ کا یہ عالم ہے کہ طبیعیات کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہن میں ایٹم بم کا ہی خیال آتا ہے۔ خیر۔ طبیعیات کے ساتھ ظلم کا رویہ صرف پاکستان تک محدود نہیں۔ پرسوں...
  12. محمد سعد

    Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

    ہاں چند ایک کیوبٹ کی حد تک اطلاع کی ٹیلیپورٹیشن کے تجربات تو ہو چکے ہیں۔ آپ کو پورا ٹیلیپورٹ کرنے کے لیے کافی انتظار کرنا پڑے گا۔ :biggrin:
  13. محمد سعد

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    حاضر جناب۔ ابتدائی مراسلے کی تقلید میں ایک تصویر نوائے وقت کی (خبر بھی چیف صاحب والی) اور ایک اردو محفل کی۔ دونوں تصاویر فیڈورا 23 پر چلتے ہوئے کروم کے نسخہ 51.0.2704.63 کی ہیں (64 بٹ)۔
  14. محمد سعد

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    پہلے یہ بتائیے گا کہ چیک کیا چیز کرنی ہے؟ کیونکہ مجھے نہ تو کرننگ کے ک کا پتہ ہے اور نہ ہی یہ علم کہ بگ تھا کیا۔ :biggrin:
  15. محمد سعد

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    ق کی اختتامی شکل کا ف جیسا ہونا میں نے بھی نوٹ کیا ہے۔
  16. محمد سعد

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    یوں محسوس ہوتا ہے کرومیم براؤزر گریفائٹ کی سپورٹ شامل کرنے کے بجائے یونیورسل شیپنگ انجن کی سمت اختیار کرنے کو ترجیح دے رہا ہے۔ ایسے میں تو لگتا ہے گریفائٹ ویب پر زیادہ مقبول ہونے کے بجائے شاید صرف پبلشنگ تک ہی محدود رہ جائے گا۔ گریفائٹ پر مبنی کسی فونٹ کو یونیورسل شیپنگ انجن کے لیے ڈھالنا کتنا...
  17. محمد سعد

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    اس گفتگو کے آخر میں نومبر 2015 میں ہونے والے تبصروں میں کسی یونیورسل شیپنگ انجن کا ذکر ہے۔ یہ کیا چیز ہے اور گریفائٹ کے مقابلے میں کیسا ہے؟ https://bugs.chromium.org/p/chromium/issues/detail?id=140007
  18. محمد سعد

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    انترستنگ۔۔۔ میرے پاس لبرے آفس 5.0.6 میں چلا تو ہے۔ شاید بہترین انداز میں نہ چل رہا ہو لیکن چلا البتہ ہے۔ سسٹم میں گریفائٹ کا نسخہ 1.3.6 نصب ہے۔ شاید لبرے آفس اسے وہیں سے اٹھا رہا ہو۔ فائرفاکس میں البتہ الفاظ ٹوٹے ہوئے ہیں، یعنی تمام حروف ہی الگ الگ ہیں۔ تلاش کرنے پر یہ جواب ملا۔...
  19. محمد سعد

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    فونٹ تو بہت عمدہ ہے۔ بس ایک مسئلہ ہے جو عوامی نستعلیق کی ٹیم کیا، ان کا بابا بھی حل نہیں کر سکتا۔ وہ ہے ان لوگوں کا مسئلہ جو اس کے باوجود اصرار کریں گے کہ اردو کے لیے کوئی قابل استعمال نستعلیق فونٹ موجود نہیں اس لیے مابدولت رومن و انگریزی میں لکھیں گے۔ :bulgy-eyes:
Top