نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    اصل میں دیکھنا یہ ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کا مطلب ہے کیا؟ عام طور پر اس کا مطلب نسل انسانی کا خاتمہ سمجھا یا بتایا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کا مطلب صرف اس قدر ہے کہ ایک اولاد کے بعد دوسری اولاد ہونے تک کے درمیان میں ایسا وقفہ رکھا جائے کہ کثرت اولاد والدین کی پریشانی کا سبب نہ ہو، یعنی اولاد کی...
  2. پاکستانی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    میرے خیال سے تو یہ ہر فرد کا ذاتی معاملہ ہے۔ مزید یہ کہ اسے قومی مصلحت کے تحت جاری بھی رکھا جا سکتا ہے اور ختم بھی کیا جا سکے سکتا ہے۔
  3. پاکستانی

    کانٹے کا درد

    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ہر کسی نے اپنے نظریے پال رکھے ہیں جن سے ہٹنا اسے گوارا نہیں ہوتا۔ میری عمر اس وقت تقریبا آٹھ نو سال ہو گی جب میں نے اپنے چچا کو بیماری سے لڑتے اور مرتے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ اس وقت کسی کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ چچا کے دوا دارو پر خرچ کئے جا سکیں۔ جس کی وجہ سے...
  4. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم یا اہلیان محفل
  5. پاکستانی

    کیا آپ کوموت اور آخر ت سے ڈر لگتاہے

    اس وقت ہم جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیں۔ موت سے ڈرتے ہوتے تو آج ہمارا شمار انسانوں میں ہوتا :wink:
  6. پاکستانی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    خاندانی منصوبہ بندی پر عمل میں میرے خیال سے کوئی قباعت نہیں اور یہ جائز بھی ہے۔ کہا جاتا ہے یہ ایک قتل ہے ۔۔۔ مگر کیسے ۔۔ میری سمجھ میں یہ بات آج تک نہیں آ سکی۔۔ قتل تو وہ ہوتا ہے جس کا وجود ختم کیا جائے اور جس کا وجود ہی نہیں ہے اس پر کیا قاتل اور کیا مقتول!!!!!!! ویسے میں خود بھی اس پر عمل...
  7. پاکستانی

    شاندار سواریاں

  8. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    لیں محب بھائی اب خوش حرف Z کا کام بھی 91 الفاظ کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔
  9. پاکستانی

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    انڈیا کے پاس 1947 میں بھی بہت سے وسائل موجود تھے۔ آپ اس وقت کے تباہ حال جاپان کو دیکھ لیں، جس کے تمام شہر راکھ میں تبدیل ہو چکے تھے۔ اور آج کہاں آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہو جاپان اور کہاں پستی دھنستا پاکستان
  10. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    شکرالحمداللہ حرف J کا کام 315 الفاظ کے ساتھ مکمل ہوا۔ قائدین اس کی خامیاں اور خوبیاں دیکھ لیں، بعد میں کسی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کی جائے گی۔
  11. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میرے پاس J اور Z مکمل ہیں، انہیں کہاں اور کیسے پوسٹ کروں۔ طریقہِ واردات سے آگاہ کر دیں۔۔۔۔ شکریہ
  12. پاکستانی

    کانٹے کا درد

    اس میں والدین کا کون سا کرشمہ کارفرما ہے بھیا جس گھر میں 3 افراد کمانے والے ہوں گے تو ان کی کم سے کم تعداد 8 تو بنتی ہی ہے۔ (یہ تعداد صرف بڑوں کی ہے ان میں بچے شامل نہیں ہیں۔ کمال ہے آپ کو یہ تینوں افراد کنوارے ہی کیوں نظر آتے ہیں :lol:
  13. پاکستانی

    کانٹے کا درد

    آپ کے خیال میں لوگ کیا کریں؟ کہیں مر مرا جائیں یا خودکشیاں کر لیں؟ اس دکھ اور کانٹے کے اس درد کو سمجھنے کے لئے آپ کو ایک رات کسی غریب کی جھوپڑی میں گزارنی ہو گی۔
  14. پاکستانی

    کانٹے کا درد

    پانچ سو یا آٹھ سو روپے والی کس دور کی بات ہے بھیا ایوب یا ضیاء کے دور والی باتیں نہ کریں، مشرف دور کی بات کریں جہاں ایک ہی بار (یکمشت) 23 روپے کلو گھی کے پیچھے اضافہ کر دیا جاتا ہے۔
  15. پاکستانی

    کانٹے کا درد

    4600 یا 4000 ملتی کسے ہے قیصرانی بھیا یہاں اپنے ڈی جی خان میں اب بھی 50 روپے روزانہ پر کام کرنے والے بہت ہیں۔ دوسری بات غریب کے گھر میں 3 بھی کمانے والے ہوں تو ٹوٹل آمدنی 13800 بنتی ہے (بشرط واقعی اتنی ملے) اس 13800 میں آٹھ نو افراد کا ماہانہ بجٹ تو بنا کر ذرا یہاں پیش کریں۔ بات وہی کہ...
  16. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    تڑکا لگانا پڑتا ہے۔ کیوں فہیم بھائی
  17. پاکستانی

    کانٹے کا درد

  18. پاکستانی

    یا ربا۔۔۔۔!!

    بہت خوب
Top