نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    اور ہاں میں نے پوچھنا تھا کہ کہیں ان تصاویر کے جملہ حقوق تو محفوظ نہیں۔ :sneaky:
  2. تجمل حسین

    :)

    :)
  3. تجمل حسین

    کل جمعہ ہے نا۔۔۔ اور جمعۃالمبارک کو ہماری دکان بند ہوتی ہے۔ (رمضان المبارک کے دوران) اور گھر...

    کل جمعہ ہے نا۔۔۔ اور جمعۃالمبارک کو ہماری دکان بند ہوتی ہے۔ (رمضان المبارک کے دوران) اور گھر انٹرنیٹ نہیں ہے۔
  4. تجمل حسین

    اب ان شاءاللہ ہفتہ کو بات ہوگی۔

    اب ان شاءاللہ ہفتہ کو بات ہوگی۔
  5. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    پندرہ رمضان المبارک: (حصہ دوم) رکوع 9 ۔۔۔۔ ایمان والے وہ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر یقین لائے اور جب رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کو اجتماعی کام کے لیے بلائیں تو فوراً حاضر ہوجائیں اور کام ختم ہونے تک بلا اجازت واپس نہ ہوں۔ اور جب وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنے...
  6. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    مزید یہ کہ اگر کوئی بلاگر ’’بلاگ وہ‘‘ پر اپنا بلاگ رجسٹر کروائے اور کچھ دنوں بعد میاں صاحب کو نام خود پسند آجائے تو اس کا بلاگ معطل کرکے ڈیٹا حذف کردیا جاتا ہے۔ اور بلاگر بیچارہ دیکھتا ہی رہ جاتا ہے کہ یہ اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :whew: :atwitsend: بقول شخصے: تم نے یہ نام منتخب ہی کیوں کیا...
  7. تجمل حسین

    اب جانے لگا ہوں۔ بقیہ باتیں صبح۔ :)

    اب جانے لگا ہوں۔ بقیہ باتیں صبح۔ :)
  8. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    گوگل کروم کی سیٹنگز میں جاکر ’’شو ایڈوانس سیٹنگز‘‘ پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والی سیٹنگز میں سے web content کے نیچے فانٹ سائز کے سامنے کسٹمائز فانٹ پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والی ونڈو میں تمام فانٹس کی جگہ جمیل نوری نستعلیق یا کوئی بھی اپنا من پسند نستعلیق فانٹ منتخب کرلیں۔ Done پر کلک کریں اور کوئی...
  9. تجمل حسین

    دسویں سالگرہ محفل فورم کی دسویں سالگرہ کے موقعے پر

    میں تو محفل کے لیے یہ بات نہایت فائدہ مند سمجھتا ہوں کہ اس کے کرتا دھرتا وہ نہیں ہیں۔ :)
  10. تجمل حسین

    فہم مضامین قرآن (رمضان المبارک)

    پندرہ رمضان المبارک: پارہ اٹھارہ سورۃ النور رکوع 3 تا 9 پارہ اٹھارہ سورۃ الفرقان رکوع 1 تا 2 پارہ انیس سورۃ الفرقان رکوع 3 تا 6 پارہ انیس سورۃ الشعراء رکوع 1 تا 11 پارہ انیس سورۃ النمل رکوع1 =============================================================== (24) ٭٭٭٭٭٭٭٭٭ سورۃ النور...
  11. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    محترم مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے۔ نبیل صاحب نے یہ نہیں کہا کہ آپ نے پلگ ان میں ترمیم کرکے انسٹال کیا ہے بلکہ انہوں نے کہا تھا کہ جو پلگ ان استعمال کیا گیا ہے وہ ان کے تیارکردہ پلگ ان کی تبدیل شدہ شکل ہے۔ آپ بڑی آسانی سے کہہ سکتے تھے کہ میں نے یہ پلگ ان ورڈپریس سے لیا ہے اس میں جو بھی ترمیم...
  12. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    کونسا براؤزر استعمال کررہے ہیں؟
  13. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    اگر واقعی نیک نیتی سے کام شروع کیا ہے تو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
  14. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    بلاگ اونر تو یہ کام کرلے گا مگر بلاگ وزیٹر تو نہیں کرے گا نا۔۔۔ مگر اب میاں صاحب نے کہا ہے کہ وہ یہ کام کریں گے تو کیا ہی زبردست بات ہوجائے گی یہ تو۔
  15. تجمل حسین

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    وہ والی نہیں بلکہ یہ والی
  16. تجمل حسین

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    زبردست۔۔۔ :thumbsup2: :applause: کئی منٹ تک تو فیصلہ ہی نہیں کرپایا کہ کون سی ریٹنگ دوں۔ مزید تصاویر کب تک متوقع ہیں۔؟؟؟
  17. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    اس انداز میں استعمال کیسا رہے گا۔؟؟ نمونہ ملاحظہ فرمائیے۔ :)
  18. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    مگر اردو نستعلیق فانٹس کا دور دور تک کوئی اَتا پتا نہیں۔ نستعلیق فانٹس کے بغیر اردو بلاگنگ کو ایسے ہی سمجھا جاتا ہے جیسے بے سُر کا راگ۔ :)
  19. تجمل حسین

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    :battingeyelashes: :bee: :rollingonthefloor: :laughing: :jokingly: :noxxx: ابھی تو ابتدائے انکشافات ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا :whew:
  20. تجمل حسین

    جناب ایسے نہیں چلے گا۔ آپ کو ملاقات کا احوال لکھنا ہی پڑے گا۔ اگر آپ نہیں لکھ سکتے تو فاروق احمد...

    جناب ایسے نہیں چلے گا۔ آپ کو ملاقات کا احوال لکھنا ہی پڑے گا۔ اگر آپ نہیں لکھ سکتے تو فاروق احمد بھٹی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ لکھ دیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ آپ دونوں میں کون سے راز و نیاز ہوئے ہیں۔ :)
Top