جب کسی بھی لڑی میں نیا مراسلہ ارسال کرتے ہیں تو خود کار طور پر اس لڑی کی نگرانی شروع ہوجاتی ہے اور اس وقت تک جاری رہتی ہے جب تک کہ لڑی کی نگرانی خود ترک نہ کردیں۔
بہت شکریہ مغل اعظم صاحب۔
شیئرڈ ہوسٹنگ پر شاید مشکل سے ہی ایسے فیچرز ملیں۔ فی الحال میں لوکل ہوسٹ پر ٹیسٹ کررہا ہوں۔
فی الحال جتنی ٹیسٹنگ کی ہے اس میں shardb کے نتائج کچھ خاص نہیں رہے کیونکہ اس کے فنکشنز مجھے اچھی طرح سمجھ نہیں آئے۔ جبکہ اس کے برعکس HyperDB کے نتائج خاصے حوصلہ افزا ہیں۔...
میں نے آج تک جتنی بھی موٹر سائیکلز چلائی ہیں ان کے سپیڈ میٹرز ہی خراب تھے۔:p
صرف ایک کا تھا صحیح تھا لیکن اس دن مہمان ساتھ تھا اس لیے 60 سے اوپر نہیں گیا مبادا وہ پریشان نہ ہوجائے۔ :LOL:
محب علوی صاحب میں نے ہوسٹنگ کمپنی سے بات کی تھی وہ شیئرڈ ہوسٹنگ پر یہ فیچرز سپورٹ نہیں کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ ورچوئل پرائیویٹ سرور لے کر اس پر اپنی مدد آپ کے تحت سیٹ اپ کرلیں۔:(
جس پر میں نے کہا قیمتی معلومات کے لیے بہت مہربانی جناب کی۔ :LOL:
بہرحال ابھی دوسرے طریقوں سے کوشش کررہا ہوں...
شکریہ امجد بھائی۔ ابن سعید محب علوی صاحب کی معلومات کی روشنی میں جب میں نے مزید تلاش کی تو آپ کے بتائے پلگ ان کے علاوہ دو تین اور پلگ انز بھی ڈاؤنلوڈ کیے ہیں۔ گھر جاکر لوکل ہوسٹ پر آزماتا ہوں۔ اگر وقت نہ ملا تو پھر جمعۃ المبارک کو چھٹی ہے اس دن تجربہ کروں گا۔ پھر جسے بہترین جانا اس کے متعلق مزید...
چار رمضان المبارک کے ترجمہ میں سورۃ النساء کے رکوع نمبر 17 کے ترجمے کا مفہوم کتاب میں موجود نہیں ہے۔ اس کے لیے کل میں نے جب کتاب کے مؤلف سرفراز محمد بھٹی صاحب کو فون کرنا چاہا تو ان کا نمبر جو کہ کتاب پر تحریر تھا اس پر کوشش کی تو رابطہ نہیں ہوا۔ جس پر میں نے ’’توحید ایڈورٹائزر‘‘ (ادارہ جہاں سے...
شکریہ محب علوی صاحب میں ہوسٹنگ والوں سے کنفرم کرلوں پھر آپ کو بتاتا ہوں۔
جب کچھ کرنے کا عزم کرلیا جائے تو دشوار راستے بھی آسان ہوجاتے ہیں۔
کیا خیال ہے پھر دوبارہ اس خیال کو عملی جامہ پہنانے کے بارے میں۔ پہلے آپ اکیلے تھے اب میں اور محفلین بھی ساتھ ہیں۔:)