نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    نصیبہ میں اپنے سہارا نہیں ہے تلاطم بہت ہیں کنارا نہیں ہے پکاروں میں کسکو بھلا راستوں میں کسی سمت کوئی ہمارا نہیں ہے تجھے تو ضرورت نہیں خیر میری مگر میرا تجھ بن گذا رہ نہیں ہے زمانا کہاں سے کہاں تک ہے پہنچا مگر چمکا میرا ستا را نہیں ہے بھلا شعر سچا میں لاؤں کہاں سے کوئی...
  2. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    شکریہ عمران صاحب
  3. ایم اے راجا

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے کہ جلنے جلانے کو جی چاہتا ہے محبت نے رکھی ہو بنیاد جس کی اِک اُس آشیانے کو جی چاہتا ہے جنوں ہے کہ اب بھی مقفل لبوں‌ سے فقط حق سنانے کو جی چاہتا ہے واہ واہ بہت خوب، داد قبول ہو محترمہ جیا راؤ صاحبہ۔
  4. ایم اے راجا

    جبیں پر ہے کعبہ نطر میں مدینہ

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ جیسا کہ اعجاز صاحب نے فرمایا کہ مندرجہ ذیل شعر حمدیہ ہے، پتہ ہے تجھے سب کہوں کیا زباں سے نہیں ہے مجھے کچھ دعا کا قرینہ کیا نعت میں ایسا حمدیہ شعر ہونا تیکنیکی اعتبار سے درست ہے، یعنی نعت میں کوئی حمدیہ شعر؟
  5. ایم اے راجا

    تاسف دعاؤں کی اپیل۔

    بوچھی جی میں دوسرا راجا ہوں، شاید سب راجاؤں پر ایک ساتھ مشکلات آئی ہوئی ہیں:) آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیئے بندہ شکر گذار ہے۔
  6. ایم اے راجا

    تاسف دعاؤں کی اپیل۔

    میں آپ تمام احباب کا فرداً فرداًً شکر گذار ہو ں کہ آپ نے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    مبارکباد قمر احمد کو سالگرہ مبارک

    ویسے تو آزاد صاحب میں آپکے تعارف والے دھاگے میں یہ فریضہ پورا کر چکا ہوں لیکن یہ دھاگہ دیکھا تو سوچا دوبارہ بھی کہوں، سالگرہ سو بہت بہت مبارک۔
  8. ایم اے راجا

    تعارف قمراحمد کا محبت بھرا سلام

    محترم قمر احمد صاحب وعلیکم اسلام۔ سب سے پہلے یہاں آنے پر خوش آمدید۔ اسکے بعد ہماری طرف سے سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو ایسی بے شمار سالگرائیں منانے کی توفیق و مہلت عطا فرمائے۔ آمین۔ آپکا تعارف نہایت مدلل اور بہترین تھا آپکے بارے میں جان کر خوشی ہوئی امید ہیکہ آپ کے ساتھ وقت اچھا گذرے گا اور...
  9. ایم اے راجا

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    خوشی جی بہت بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل
  10. ایم اے راجا

    تاسف دعاؤں کی اپیل۔

    بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو یا گذرا ہو جسکو کبھی کوئی پریشانی درپیش نہ آئی ہو۔ میں بھی چند دنوں سے پریشان ہوں اور آج بہت زیادہ، چند نا عاقبت اندیش لوگ میرے ( جانی و مالی) نقصان کے درپے ہیں اور قسم قسم کی سازشیں روز تیار کر کے پریشان کر رہے ہیں۔ دعاؤں میں جتنا...
  11. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    شکریہ سر کچھ مزید گزارش کرتا ہوں۔ نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے طلاطم بہت ہیں کنارا نہیں ہے تم جانے کیوں جمع کا استعمال بہت کرتے ہیو، اس شعر میں بظاہر کوئی خامی نہیں ہے، لیکن ’نصیبوں‘ ذرا متوجہ کر رہا ہے۔ اس کو نصیبہ کہنے میں کیا برائی ہے؟ کیا یوں کہنا چاہئیے؟ نصیبہ میں اپنے سہارا نہیں ہے...
  12. ایم اے راجا

    یہی گمان رہا : برائے اصلاح

    عمار بھائی مبارک ہو دو اساتذہ ایک ساتھ مل گئے، اور وارث صاحب تو جسکی اصلاح کریں وہ خوش نصیبی، کبھی یہ خوش نصیبی ہمیں بھی نصیب ہو جاتی ہے:)
  13. ایم اے راجا

    گزرتے موسموں کی یاد کو زنجیر کر لیتے --- آصف شفیع

    ہماری خواہشوں کی خودبخود تکمیل ہو جاتی ہم اپنی ذات کو آصف اگر تسخیر کر لیتے واہ واہ لاجواب، واہ واہ عمران صاحب شکریہ آصف صاحب کی اس خوبصورت غزل کے لیئے۔
  14. ایم اے راجا

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    اللہ پاک جیہ جی سمیت تمام مصیبت زدگان کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
  15. ایم اے راجا

    یہی گمان رہا : برائے اصلاح

    بہت خوب عمار صاحب، اور دھیان کو دان ہی باندھنا درست ہے، جیسا کہ ہم ابھی اسے دیان باندھ کر غلطی کر چکے ہیں، اور جیسا کہ مغلا صاحب نے بھی فرمایا۔ دوسرا والا مصرع ٹھیک ہے شاید، باقی اساتذہ تشریف لاتے ہی ہوں گے انشاء اللہ
  16. ایم اے راجا

    دو شعر۔۔۔۔۔۔کاشف حسین غائر

    بہت خوب کیا بات ہے
  17. ایم اے راجا

    میرا بک شیلف

    بہت شکریہ گراں قدر سرمایہ کی فہرست شیئر کرنے کے لیئے
  18. ایم اے راجا

    شگفتہ بک شیلف

    جب جدول مکمل ہو جائے تو بتا دیجیئے گا دیکھنے آ جاؤں گا، لگتا ہے مہینوں بلکہ سالوں انتظار کرنا پڑے گا:)
  19. ایم اے راجا

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    بہت شکریہ ملائکہ جی
  20. ایم اے راجا

    وارث کا بک شیلف

    واہ وارث صاحب آج یہاں آیا تو آپ کی لائبریری کی ایک چھوٹی سی فہرست دیکھ کر حیران ہو گیا کیا خوب مشغلہ ہے، یقینن علم بھی آپ کے دل میں ٹھاٹھیں مارتا ہوگا، اور یقینن یہ فہرستیں تو پہلے حصہ کا بھی پہلا حصہ ہونگی، امید ہیکہ مزید شیئر کریں گے۔ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا ہیکہ وہ آپکو اور آپکی کتب کو اپنے...
Top