نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    انصافی نارڈک کی ساری سردی پاکستان اچک کر لے گئے! :)
  2. عرفان سعید

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ریڈار تو پرندوں کی حرکت دکھا دیتے ہیں، اور جدید ترین آلات میزائل داغتے ساتھ ہی اطلاع دے دیتے ہیں۔ مزید یہ کہ امریکہ کے ڈرون اٹیک کے بعد ایران کی طرف سے ایسی کوئی کاروائی عین متوقع تھی۔ ان حالات میں یہ بہت عجیب سی بات لگتی ہے کہ 80 امریکی ایرانی میزائلوں کا استقبال کرنے سینہ سپر کھڑے تھے کہ موت...
  3. عرفان سعید

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    ہمیں بھی اپنے عروج سے زیادہ امریکہ کے زوال کی فکر رہتی ہے۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ہیروشیما کے دیگر مقامات ایٹم بم کی یاداشتوں کے علاوہ شہر کے تین قابلِ ذکر سیاحتی مقام ہیں۔ 1۔ شُوکّےاِن کا باغ تقریبا چار صدیاں پہلے بنائے جانے والے اس باغ میں چہل قدمی کا تجربہ بہت خوش گوار رہا۔ باغ کے پہلو میں بہتا ہوا دریائے اینکو اس کے حسن کو دوبالا کر دیتا ہے۔ 2۔ ہیروشیما کا قلعہ...
  5. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ہیروشیما میں ایٹم بم کی یادگار کے طور پر مرکزی سیاحتی مقام پِیس میموریل پارک ہے۔ میں نے تقریبا سارا دن ایک لاکھ 20 ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے پارک کے گرد و نواح میں گزارا۔ یہاں جاتے ہوئے ایک عجیب سی کیفیت تھی۔ جانے سے پہلے ایٹم بم برسانے کی کار گزاری اور اس کے بعد ہیروشیما پر بیتنے والی قیامت...
  6. عرفان سعید

    حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کردیں

    حکومت کا بس چلے تو مالیکیول کیا، ایٹم بیچنا شروع کر دے! :)
  7. عرفان سعید

    چین کے ہاربن فیسٹیول میں بلند و بالا برفیلی عمارتیں دعوتِ نظارہ دیتی ہیں

    چین کے معروف ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول کا جشن اور آتشبازیوں کے ساتھ پانچ جنوری کو افتتاح ہوا۔ تصویر کے کاپی رائٹAFP چین میں برف کا یہ سالانہ جشن شمال مشرقی صوبے ہیلونگجیان میں منعقد ہوتا ہے اور یہ دنیا بھر میں آئس اور سنو کی سب سے بڑی تقاریب میں سے ایک ہے۔ تصویر کے کاپی...
  8. عرفان سعید

    ہفتے میں 4 دن کام... اور وہ بھی روزانہ صرف 6 گھنٹے!

    بالکل Govt corrects inaccurate reports on Finnish PM's alleged 4-day work week
  9. عرفان سعید

    صدر ٹرمپ کی ایران کی جانب سے کسی کارروائی کے ردعمل میں 52 مقامات پر حملوں کی دھمکی

    قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف کا انٹرویو: ایران ’جائز اہداف‘ کے خلاف ہی کارروائی کرے گا تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی قانون کی پاسداری کرنے والی قوم ہے اور تہران جب بھی کوئی قدم لے گا تو وہ غیر موزوں نہیں ہو گا بلکہ...
  10. عرفان سعید

    ان شاء اللہ کو جرمن زبان میں شامل کرلیا گیا

    جرمنی میں کثرت استعمال کے سبب ان شاء اللہ کو جرمن لغت میں شامل کیا گیا برلن: عربی زبان کے کلمے ان شاء اللہ کو جرمن لغت میں شامل کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کثرت استعمال کے سبب مقامی زبان کو توسیع دیتے ہوئے ان شاء اللہ کو جرمن لفظ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ جرمن کی سرکاری...
  11. عرفان سعید

    ہفتے میں 4 دن کام... اور وہ بھی روزانہ صرف 6 گھنٹے!

    گڑیا رانی کو میں نے ہی بتایا تھا! :)
  12. عرفان سعید

    ہفتے میں 4 دن کام... اور وہ بھی روزانہ صرف 6 گھنٹے!

    میں تو سوچ رہا ہوں کہ چار دن بھی کیوں؟ :)
  13. عرفان سعید

    اقبال (مستری) کا کلام

    ویسے تو انتہائی شدید غم ناک کی ریٹنگ بھی بنتی ہے!
  14. عرفان سعید

    اقبال (مستری) کا کلام

    مستری نے اقبال کا نام لے کر خوب نام کمایا ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اقبال کیمسٹری بن جاؤں! :)
  15. عرفان سعید

    پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ،2 پائلٹ شہید

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ افسوس ناک واقعہ ہے۔
  16. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    ہیروشیما کیوٹو اور اس کے گرد و نواح کی سیر و سیاحت کے بعد اگلی منزل ہے ہیروشیما۔ ایٹم بم کا شکار بننے کے باعث اس شہر کو غیر معمولی حیثیت حاصل ہے، اور ساری سیاحت کا مرکز و محور بھی یہی ہے۔ کیوٹو سے ہیروشیما جانے کے لیے بلٹ ٹرین شنکانسن لیں گے۔ اگر جے آر پاس خرید رکھا ہے تو بے دھڑک اس میں سوار...
  17. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    کیوٹو جائیں اور یہاں کا سوینیر نہ خریدیں، ایسا ہو نہیں سکتا۔ اس مقصد کے لیے دو بہترین آپشنز ہیں۔ 1۔ شِی جو کواراماچی کی گلی: شاپنگ کریں یا نہ کریں یہاں جانا ہی ایک یادگار تجربہ ہے۔ 2۔کیوٹو ہینڈی کرافٹ سنٹر: اگر مقصد صرف سوینیر کی خریداری ہے تو اچھی جگہ ہے۔
  18. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    کیوٹو کے مضافات کی سیر کیوٹو کی سیر کم از کم 3 دن کا تقاضا کرتی ہے۔ اگر کیوٹو میں قیام طویل ہو تو اس کے مضافات میں چند اہم قابلِ ذکر مقامات ہیں، جن کی سیاحت دلچسپی سے خالی نہ ہو گی۔ 1۔ نارا کیوٹو کے تقریبا 50 کلو جنوب میں واقع نارا شہر بے پناہ تاریخی اور ثقافتی حیثیت کا حامل ہے۔ اس کی تاریخی...
  19. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    جنوبی کیوٹو 1۔ فُوشِی مِی اناری شرائن: شرائن کی تاریخ بارہ صدیاں ماضی میں لے جاتی ہے۔ لیکن اس کی خاص بات اس میں شرائن کے مخصوص سرخ رنگ کے دروازوں کی ایک طویل قطار ہے۔ 2۔ دائی گو جی 3۔توفُکوجی: اگر خزاں میں سیر کر رہے ہیں تو خزاں کے رنگ دیکھنے لے لیے زبردست جگہ ہے۔
Top