ہیروشیما کے مضافات
میاجیما
ہیروشیما کےجنوب مغرب میں سب سے اہم سیاحتی مقام میاجیما ہے، جو کہ دراصل ایک جزیرہ ہے، جسے اِتسُوکُوشیما بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں جانے کے کے لیے جے آر سان یو لائن کی ٹرین میاجیما گُوچی کے سٹیشن پر اتر کر جے آر کی فیری رائڈ ہے۔ ٹرین اور فیری دونوں پر جے آڑ پاس کارآمد...