نتائج تلاش

  1. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سحری میں پراٹھے ، انڈے، چکن اور سبزی کا سالن ، دہی ، بیگل اور چائے۔
  2. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پنجابی میں غالباً تخ ملنگاں ہے۔ آپ کی "پھینی" کو پھیونیاں کہا جاتا ہے۔ اسی کے وزن پر میں اسے اردو میں ہمیشہ پھینیاں کہتا آیا ہوں۔ :)
  3. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چاول اول تو کچھ ہلکے ہوتے ہیں۔ پھر بریانی کھا کر مزید پیاس محسوس ہوتی ہے۔
  4. عثمان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    کوالٹی بھلے جیسی بھی ہو۔ ایک ہی آڈیو کو بار بار سننے سے کچھ دیر کے بعد مختلف سنائی دیتا ہے۔ خیر ہم وضاحت تسلیم کرتے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    اپ ڈیٹ: اب پھر لارل سنائی دے رہا ہے۔:waiting:
  6. عثمان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    جی اس طرح کی ایک معلوماتی ویڈیو کل دیکھی تھی۔ اگرچہ تسلی نہیں ہوئی۔ :)
  7. عثمان

    آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

    کل مجھے بھی لارل سنائی دے رہا تھا۔ ابھی ووٹ لارل کو دیا۔ دوبارہ ویڈیو پر کلک کیا تو یینی سنائی دے رہا ہے۔:whistle: یہ کیا ڈرامہ ہے؟:unsure:
  8. عثمان

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    امان ، ارمان میرے بیٹوں کے نام! :)
  9. عثمان

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    سی بی سی ریڈیو ون ہیلی فیکس سنتا ہوں گاڑی میں۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ نا صرف ٹی وی بلکہ بعض اوقات انٹرنیٹ کے مقابلے پربھی ریڈیو چھوٹے شہروں اور قصبات کے متعلق علاقائی خبریں جاننے کا بہت مفید ذریعہ ہے۔
  10. عثمان

    بہت مبارک ہو! :)

    بہت مبارک ہو! :)
  11. عثمان

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو

    جی عنوان میں “ہو” نہیں لکھنا تھا۔ اس کی جگہ ابتدائیہ کی جگہ بنتی ہے۔ :)
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

    آپ ہی سے ابتدا کرتے ہیں۔ :) میری رائے میں آپ بعض اوقات ضرورت سے زیادہ وضاحت کرتے نظر آتے ہیں جس وجہ سے معاملہ نتیجہ پر پہنچنے کی بجائے طول پکڑتا دیکھائی دیتا ہے۔ :)
  13. عثمان

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    سب ماؤں کو مدرز ڈے مبارک! :)
  14. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    کچھ لینکس بیسڈ آپریٹنگ سسٹم، سافٹ وئیرز اور کتابوں کے مترجم ہیں۔ نام میں جائے پیدائش سے نسبت ہے۔
Top