دخل در معقولات کی معذرت۔۔کچھ سطحی سی بات ہوگئی۔
جنگ و جدل تو بہت محدود پہلو ہے۔ پیشہ ورانہ زندگی کا بیشتر عرصہ سروس کرتے گزرتا ہے۔ افواج پاکستان ہی کی مثال لے لیں۔ زلزلے اور ہر برس سیلاب زدگان کی خدمت میں یہ کس سے لڑ رہے ہیں؟ :)
یعنی پچھلے سال کے مسئلے کے بعد چار ماہ مندہ رہا اور پھر مارکیٹ تیزی سے ترقی کی جانب ایسی گامزن ہے کہ سابقہ مستعدی کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہے۔
اس سے کافی دلچسپ نتائج اخذ کیے جا سکتے ہیں۔ :)