نتائج تلاش

  1. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیگی سے آپ کی مراد بازار کا ہے یا پھر باقاعدہ دیگ پر؟ کیا اسلام آباد میں گلیوں میں دیگ پکوانے کا رواج ہے؟
  2. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    جو بھی لوگ سرمایہ لگا رہے ہیں ان کو مالی منافع ہوتا ہوگا تو کاروبار چل رہا ہے۔ اگر یہ پروگرام پاکستان کے مذہبی طبقات کے لئے قابل قبول نہ ہوتا تو اس کا چلنا ناممکن تھا۔
  3. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    اگر پروگرام مقبول نہیں تو میڈیا کو کیا فائدہ غلط بیانی سے؟ مقبول پروگرام تو میڈیا کی ضرورت ہے۔ غیر مقبول پروگرام تو منافع کی کمی سے میڈیا خود ہی ہٹا دیتا ہے۔ پھر اس کے پروگرام کے حاضرین اور مہمانوں سے واضح ہے کہ مقبولیت تو ہے۔
  4. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    میرا خیال ہے یہ دونوں متضاد باتیں ہے۔ اگر لوگ اچھا نہیں سمجھ رہے تو قبول کیسے کر رہے ہیں؟ سند یافتہ مذہبی افراد کیسے برسوں سے اس کے پروگرام میں شریک ہوتے آئے ہیں؟ میرے خیال میں اس کی شخصیت، انداز اور پروگرام کے کچھ پہلو لوگوں کے لئے تسلی بخش نہ ہوں لیکن مجموعی طور پر سب قابل قبول ہی ہے۔
  5. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    لوگوں کی ایک واضح اکثریت میں یہ کافی مقبول ہو گا۔
  6. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    معلوم نہیں۔ البتہ اس کی ریٹنگ کا چرچا سنا ہے۔ اور مختلف چینلز پر اس کی مانگ بھی غالبا اسی بنیاد پر ہے۔
  7. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    سمجھ نہیں آیا یہ کیسا موازنہ ہے۔ ٹرمپ جہاں امریکی ووٹرز کے ایک طبقہ میں ناپسندیدہ ہے وہیں ایک دوسرے طبقہ میں قابل قبول ہے ورنہ عہدہ صدارت کے لئے منتخب نہ ہو سکتا تھا۔
  8. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    اگر یہ شخص عام پاکستانیوں میں اتنا ہی غیر مقبول ہے تو اس کی ریٹنگ اتنی مضبوط کیوں ہے؟ ٹی وی چینلز پر اس کی اتنی مانگ کیوں ہے؟ سند یافتہ مذہبی راہنما کیسے بکثرت اس کے پروگرام میں شرکت کرتے ہیں؟ حاضرین جن کی تقریباً تمام تعداد مذہبی فکر کے افراد پر مشتمل ہوتی ہے کیسے جوش و خروش سے اس کے پروگرام...
  9. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    نشستوں کی پروجیکشن کیا ہے؟
  10. عثمان

    بارہ منٹ

    معلوم ہوتا ہے کہ کچھ تبصرے بھی غصے میں لکھے گئے ہیں۔ جاوید چوہدری کی تحریر میں اگر نماز کے فضائل پر گفتگو کی گئی ہوتی تو اس پر کوئی بحث ہی نہیں تھی کہ نماز سے دل اور روح کا سکون ایمانیات کا حصہ ہے۔ تاہم جاوید چوہدری کے کالم کا بیشتر حصہ کسی سائنسی تفصیل کے بیان پر صرف ہوا ہے جس کی جزئیات پر...
  11. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    "سیور پلاوٴ کباب" کیا ہے ؟ اور نہاری چکن کی بھی ہوتی ہے؟
  12. عثمان

    ریحام خان کے اپنی کتاب کے بارے میں ”ہم سب“ کو ایکسکلوسیو انکشافات

    میرا خیال تھا کہ کتاب کچھ بہتر ہوگی۔
  13. عثمان

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    کیا یہ محض آپ کی اپنے متعلق رائے ہے یا آپ کے ارد گرد دیگر افراد بھی آپ کو دیکھ کر آپ کے متعلق یہی رائے قائم کرتے ہیں؟
  14. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالی آپ کو صحت یاب کرے اور آپ پھر سے روزمرہ کے معمولات پر آ جائیں۔
  15. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    رنگوں کا عین یہی امتزاج ایک مخصوص گروہ اپنی پہچان کے لئے استعمال کرتا ہے۔ :)
  16. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ کی موجودہ ڈی پی میں ایک مسئلہ ہے۔ :)
  17. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سوڈیوال کے اجتماع کی بات کر رہے ہیں؟ میرا تو خیال تھا کہ یہ اب تک ہوتا ہوگا۔
  18. عثمان

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    کچھ طریقے جو یہاں بتائے گئے ہیں اس کی نسبت تو اصل معلومات یاد رکھنا کہیں آسان ہے۔
Top