انا للہ و انا الیہ راجعون
غالباً اٹھارہ سال قبل ان کے ناول پڑھے۔ پھر جب یکسانیت محسوس ہونا شروع ہوئی تو چھوڑ دیا۔
اپنے ہم عصر عمران سیرز کے دیگر مصنفین کے مقابلے میں بہت بہتر مصنف تھے۔
دراصل میرے خیال میں یہ مقام بلحاظ تعداد مراسلات ہی باعث اطمینان ہے ورنہ "نمایاں اراکین" میں شمولیت بعض اوقات دیگر قدردانوں کے مرہون منت بھی ہوسکتا ہے۔ :)
یہ تو gibberish اپنے نکتہ کمال پر ہے۔ :)
چند برس قبل آزادی رائے پر اور پھر ٹرمپ کے انتخاب کے بعد identity politics پر تنقید کے حوالے سے شہرت پکڑی تھی۔ اب سنا ہے کہ چندے کے ضمن میں لاکھوں ڈالرز ماہانہ کی آمدن ہے۔
سابق صدر اوبامہ اور ان کی بیگم نیٹ فلکس کے لئے ٹی شوز اور پروگرام کریں گے۔
اوبامہ کو پھر سے پبلک لائف میں دیکھنا خوش آئند ہے۔ پروگرام کی نوعیت اگرچہ سیاسی نہیں ہوگی۔